تازہ ترین

کمپیوٹر کےسامنےایک ہی انداز میں بیٹھناصحت کیلئے خطرناک

مسلسل اس پوزیشن میں کمپیوٹر پر بیٹھنا صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے۔فائل فوٹو

خاص انداز سے نظر جمانے کا عمل گردن، کندھوں اور مہروں کے درد کی وجہ بن رہا ہے بظاہر یہ بے ضرر انداز ہی غنودگی، عدم توجہ، دردِ سر، پٹھوں کے تناؤ اور مہروں میں مستقل بگاڑ کی وجہ بھی بن رہا ہے

مزید پڑھیئے