کراچی کے نجی ریستوران نوبہارمیں کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان اور نوازشریف نے 2018 میں کتنا ٹیکس دیا ؟ تفصیلات سامنے آ…
وزیر اعظم عمران خان نے 1 لاکھ 3 ہزار روپے اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے 2 لاکھ 63 ہزار روپےٹیکس ادا کیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں بربریت کی انتہا کررکھی ہے،مشال ملک
بھارت کشمیر میں 70 سالوں سے ظلم و ستم کی انتہا کررہا ہے۔ اہلیہ یاسین ملک
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک کے اکثر شہروں میں موسم سرداورخشک رہےگا،محکمہ موسمیات
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا بھی امکان ظاہرکیا جارہاہے،
مزید پڑھیئےموجودہ ایم کیوایم عام آدمی کی پارٹی نہیں ہے،فاروق ستار
نظریاتی سیاست میں جدوجہد کے جواب میں صلے کی امید نہیں ہوتی،فاروق ستار
مزید پڑھیئےمبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والی لڑکی دم توڑ گئی
دو ملزمان ایک لڑکی سے لوٹ مار کررہے تھے کہ لڑکی کے شورمچانے پر ملزمان نے فائرنگ کردی،عینی شاہد
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال انتہائی خطرناک ہے،ڈونلڈٹرمپ
ہم چاہتےہیں کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی ختم ہو۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ 24فروری کو تین روزہ سرکاری دورے پر جاپان جائیں گے
دورے کے دوران شاہ محمود قریشی جاپانی وزیر خارجہ سمیت اعلی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےصوبائی حکومت کےمدرسےکاانتظام سنبھالنے کا پلوامہ واقعے سے کوئی تعلق نہیں،فواد
مدرسے میں لگ بھگ 700 طلبا زیر تعلیم ہیں جو زکوٰۃ اور صدقے کے اوپر تدریسی عمل میں مصروف ہیں
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فور: اسلام آباد یونائیٹڈ نےزلمی کوشکست دے دی
اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 146رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی سندھ اسمبلی میں آغا سراج درانی سے ملاقات
آغا سراج درانی کے ایوان میں پہنچنے پر اراکین اسمبلی نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس مقابلہ۔ایک ڈاکو ہلاک۔بچی جاں بحق
دونوں ملزمان اسٹریٹ کرائمزکی وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس
مزید پڑھیئےOne of the most Frequant Issues with Business Cloud Store Disclosed
If you are in company long, you may amazed in what you would get. Work out how the cloud research may be useful for your business. If you want to complete this, Yes”, your woodworking hobby can grow to be a thriving small company. Huge companies are attempting to best …
مزید پڑھیئےاقتدار تک پہنچنا انقلاب نہیں۔مولانا فضل الرحمن
ہمارے پاس عوام میں جانے کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں بچتا۔
مزید پڑھیئےنیب افسران کی گرفتاری کیلیے چیئرمین نیب سے اجازت لینا لازمی قرار
نیب کے تمام ریجنل دفاتر کو نوٹیفکیشن کے ذریعے باضابطہ آگاہ کر دیا گیا ۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئےپاک بھارت جنگ کی صورت میں دنیا بھوک سے مر جائے گی۔امریکی ماہر
دنیا بھر میں دو ہفتوں میں جوہری بادل چھا جائیں گے۔امریکا تک کھڑی فصلیں تباہ ہو جائیں گی
مزید پڑھیئےتربت کے قریب ٹریلر اور کار میں تصادم ۔5 افراد جاں بحق
لاشیں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل. یونائیٹڈ کا زلمی کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائٹیڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی.
مزید پڑھیئےنواز شریف کا سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار
انجیو گرافی کی اب تک اجازت نہ دینا مجرمانہ فعل ہے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےدنیائے ڈائجسٹ کی معروف شخصیت معراج رسول انتقال کر گئے
معراج رسول کو نماز جنازہ کے بعد ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیس ہارنے پر مجرم نے وکیل کی درگت بنادی
جج کے سزا سناتے ہی گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔
مزید پڑھیئےبھارت کے پانی روکنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔پاکستان
سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارتی وزیر کی ٹوئٹ پریشان کن نہیں۔سیکریٹری آبی وسائل
مزید پڑھیئےوسیم احمد کو قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن مقرر کر دیا گیا
قائم مقام ایم ڈی عمران فاروقی ذاتی وجوہات کے بنا پرعہدے سے مستعفی ہوگئے۔ترجمان
مزید پڑھیئےاداکارہ میرا لٹ گئی۔ملازم سب کچھ لے اڑا
تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کرایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔اداکارہ میرا
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول سنبھال لیا
یہ مدرسہ جیش محمد کا ہیڈکوارٹر تھا۔ ترجمان پنجاب حکومت
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ۔پاک فوج کی تیاریوں کا جائزہ
کسی بھی مہم جوئی کا جواب اسی طریقے سے بھرپور جواب دیا جائے گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےقیدی کی شہادت۔پاکستان نے بھارتی رپورٹ مسترد کر دی
پاکستانی قیدیوں کی سلامتی اور تحفظ بھارتی حکومت کی ذمے داری ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکشمیریوں پرحملے۔بھارتی سپریم کورٹ ناراض، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری
پرتشدد واقعات اور سماجی بائیکاٹ کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔مرکزی اور11 ریاستوں کو حکم
مزید پڑھیئےٹی وی چینلز کے اشتہارات کے نئے ریٹ مقرر کر دیے گئے
پہلی کیٹگری میں جیو ، اے آر وائی، دنیا ، ایکسپریس، سما ءاور 92 نیوز کو رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کے دو سینئر افسر جاسوسی کے الزام میں گرفتار
دونوں افسران کے کورٹ مارشل کا حکم جاری کر دیا گیاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos