بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات معاملات کو الجھا رہے ہیں. ملیحہ لودھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس
اجلاس میں پلوامہ واقعےاور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور کلبھوشن یادیوکیس پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں2.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے
مرکز سبی سے 95 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا, زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مقابلے کے بعد 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار، ایک شخص زخمی
زخمی ڈاکوئوں کوسرکاری اسپتال منتقل کردیا جبکہ تیسرےساتھی کو تھا نے منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، پاک فوج طلب
مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ, بگڑتی اورخراب صورتحال کے باعث پاک فوج مدد کرے گی۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں آگ لگنے سے58 افرادہلاک
عمارت میں کیمیکل کا گوادم اور پلاسٹ کا سامان موجود تھاجس کی وجہ سے آگ فوراًبھڑکی اورپھیلتی چلی گئی
مزید پڑھیئےکورنگی میں پولیس چھاپے کیخلاف رات گئے اہل علاقہ کا احتجاج
پولیس نے گٹکے کی تلاش میں بغیر اجازت گھر میں گھسنے کی کوشش کی اور تشدد کرکے کئی خواتین کو زخمی کیا
مزید پڑھیئےملتان میں مکان کی چھت گرنے سےماں اور 3 بچے جاں بحق
جاں بحق بچوں کی بہن نمرہ اور دادی شدید زخمی ہوئیں جنہیں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ سیہون سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث2 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےہاتھوں ملتان سلطانز کوشکست
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 161 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ سیہون سمیت دیگر واقعات میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار
دہشت گرد سانحہ سیہون کے سہولت کار ہیں۔ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ دو لاکھ کردیا
برادر ملک نے پاکستان کو ای ویزہ سہولت والے ملکوں میں شامل کر لیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے آغا سراج دارنی کے گھر سے8 گاڑیاں۔قیمتی سامان قبضے میں لے لیا
آغا سراج درانی کو کراچی پہنچا دیا گیا۔۔محاصرے کے دوران اہلیہ کی طبعیت خراب ہو گئی۔فیملی ڈاکٹر کو بلا لیا گیا۔
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
اجلاس میں پلوامہ حملے اور کلبھوشن یادیو کیس کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل4۔ ملتان سلطانز نے161رنز کا ہدف دیدیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری
مزید پڑھیئےوعدہ پورا ہوا۔سعودی جیلوں سے پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع
پانچ پاکستانی شہری رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پر سجدہ شکر ادا کیا ۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیو کیس۔بھارتی وکیل نے پاسپورٹ کے جعلی ہونے کا اعتراف کر لیا
عدالت نے جسٹس تصدق حسین جیلانی کو بنچ کا حصہ قرار دیدیا۔فیصلہ
مزید پڑھیئےقدرت نے بھی بھارتی فوجیوں پر قہر نازل کر دیا
برفانی تودہ بھارتی فوجیوں پرآ گرا۔ ایک فوجی ہلاک، 5 لاپتہ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش نے 20ہزار فحش ویب سائٹس کو بلاک کر دیا
بند کی گئی زیادہ تر ویب سائٹس غیرملکی ہیں، چند مقامی ہیں۔وزیر مواصلات مصطفیٰ جبار
مزید پڑھیئےیورپی پارلیمنٹ کامقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرنے کا مطالبہ
یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کی جانب سے بھارتی فوج کا کشمیروں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر مباحثہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری اورنعیم الحق کے مابین سوشل میڈیا پر رسہ کشی شروع
ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا۔وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے۔نعیم الحق
مزید پڑھیئےپشاور کے تاجروں نے بھارتی اشیا کا مکمل بائیکاٹ کردیا
کسٹم حکام نے بھی بھارتی ساختہ اشیا سپلائی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےبھارت نہتے کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔پرویز مشرف
آزادی کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب افسران کا تعلق کسی جماعت، فرد یا گروہ سے نہیں۔ترجمان
نیب ایک قومی ادارہ ہے،کارروائیوں میں کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےبھارتی الزامات کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور
بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔قرارداد اسپیکر قومی اسمبلی نے خود پیش کی۔
مزید پڑھیئےقیدی کی شہادت پر پاکستان نے بھارت سے جواب مانگ لیا
بھارت اپنی جیلوں میں قید تمام پاکستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپولیو قطرے نہ پلا نے پر اداکار فواد کیخلاف پہلے سے تیار مقدمہ درج
سنگین نتائج کی دھمکیوں کا الزام شامل۔ فواد کی اہلیہ نے قطرے پلانے سے انکار کیا۔ ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھیئےحکومت کیخلاف وائٹ پیپر تیار کر رہے ہیں۔بلاول بھٹو
6ماہ سے میرا اور میرے خاندان کا میڈیا ٹرائل چل رہاہے۔لندن میںمیڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپلوامہ حملہ۔سعودی عرب کا پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے صاف انکار
ثبوت دیکھے بغیر پاکستان کی مذمت کیسے کر سکتے ہیں؟۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
مزید پڑھیئےکوئٹہ اور کراچی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
بلوچستان میں طوفانی بارش کے باعث بیلہ اور وڈھ کے درمیان پل بہہ گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos