پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہیں،شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی مسلمانوں کو رام کرنے کی نئی سازش
آر ایس ایس کا سربراہ مسلم رہنمائوں و علما کو مذاکرات سے انگیج کرنے میں مصروف- مودی حکومت بدستور مسلم مخالف پالیسیوں پر عمل پیرا-
مزید پڑھیئےملک ریاض کی فیصلہ کن ویڈیو پیغام کی دھمکی
بحریہ ٹائون کے ایک عہدیدار کا دعویٰ ہے یہ پیغام مستقبل کا فیصلہ کر دے گا- چھ ماہ قبل پراپرٹی ٹائیکون نے دھمکی آمیز پوسٹ کی تھی-
مزید پڑھیئےافغان باشندوں کیخلاف سخت کریک ڈائون کی تیاری
یکم اگست کو کارڈز کی معیاد ختم ہوچکی- اب پاکستان کے کسی بھی شہر میں قیام غیر قانونی ہوگا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے کارروائی کریں گے۔
مزید پڑھیئےروسی و امریکی ایٹمی آبدوزیں آمنے سامنے آگئیں
ٹرمپ کی دھمکی کے ردعمل میں روس نے طاقت ور ترین ایٹمی میزائل کا تجربہ کرلیا، ماسکو کے پاس واشنگٹن سے زیادہ نیوکلیئر سب میرینز موجود ہیں-
مزید پڑھیئےکراچی: جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، غیر ملکی خاتون زخمی
زخمی خاتون ڈیلیا البرطو پاکستانی شہری ناصر کی بیوہ ہیں، جو اپنے شوہر کے انتقال کے بعد سسرال میں جائیداد کے حصول کے لیے پہنچی تھیں۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور سے متعلق بانی کے پیغام کی تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان
علی امین گنڈاپور متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ کے پی حکومت بانی پی ٹی آئی کی امانت ہے،فراز مغل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور میں ریلی کی قیادت کریں گے جبکہ تمام اضلاع میں علیحدہ علیحدہ ریلیاں نکالی جائیں گی ، مینا خان آفریدی
مزید پڑھیئےشمس الاسلام قتل کیس میں شاہد آفریدی کا کیا کردار ہے ؟
شاہد آفریدی نے مقتول اور مبینہ قاتل کے درمیان صلح کرائی تھی، نامزد ملزم کا دعویٰ
مزید پڑھیئےراجن پور : پسند کی شادی کرنیوالا نو بیاہتا جوڑا قتل
پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں علیحدہ علیحدہ معاہدوں کی دستاویزات کا تبادلہ کیا۔
مزید پڑھیئےپانچ اگست 2019 تاریخ عالم کا سیاہ دن تھا، لیاقت بلوچ
کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ تنازعات کا منصفانہ اور فوری حل عالم اسلام کے استحکام کا زریعہ بنے گا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سے غیرملکی شہری کی لاش برآمد
متوفی کی شناخت نائجیریا سے تعلق رکھنے والے جوئیل وکٹر کے نام سے ہوئی ہے جو اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا غیر رجسٹرڈ عازمین سے حج درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ
وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی کم تعداد کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا ہے تاکہ دستیاب کوٹہ مکمل کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان
نیوزی لینڈ نے پرو لیگ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا تھا جبکہ پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےیوکرین کا روس پر بڑا حملہ، آئل ریفائنری سمیت کئی فوجی تنصیبات تباہ
رہائشی عمارتوں، کاروباری مراکز اور ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا، جن کا کوئی فوجی مقصد نہیں تھا۔
مزید پڑھیئےسعودیہ، 22 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار
4 ہزار 772 افراد کو غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش اور 3 ہزار 540 تارکین کو قانون محنت کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش
دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی باہمی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے جس کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس اسٹیک آؤٹ دیں گے۔
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کی بیٹی کی خوبصورت تلاوت نے دل موہ لیے
بچی نہایت خوبصورتی اور جذبے سے قرآن کی آیات کی تلاوت کر رہی ہے، جس پر شرکاء نے بھی داد دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8ارب ڈالر تک پہنچنے کا ہدف مقرر
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں تیزی لانے کا وقت آ گیا ہے، جغرافیائی قربت کو تجارتی فائدے میں بدلنا وقت کی ضرورت ہے۔جام کمال
مزید پڑھیئےڈی جی خان: مردہ جانوروں کا 30 من گوشت برآمد، 4 افراد گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران مردہ جانوروں کا 30 من گوشت برآمد کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ اور فرانس میں فلسطینی ریاست بنانے کی صلاحیت نہیں ہے: امریکا
فلسطینی ریاست صرف اسرائیل کی منظوری سے قائم ہو سکتی ہے، مغربی ممالک میں اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ فلسطین کو ایک ریاست بنا سکیں۔
مزید پڑھیئےبنوں:فتنہ الہندوستان کا پولیس چوکی پرحملہ،اہلکار شہید،3دہشتگردہلاک
پولیس دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن پر ڈٹ کر کھڑی ہے، ہمارے جوان دشمن کے بزدلانہ حملوں کا بھرپور جواب دینا جانتے ہیں،ڈی آئی جی بنوں
مزید پڑھیئےپاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا…
اجلاس میں پاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا متفقہ فیصلہ ہوا،
مزید پڑھیئےملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری
کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
مزید پڑھیئےدوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی
ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر نے 4 اوورز میں 19 رنز دے کر 4 وکٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئے5 اگست کو اسلام آباد جانے کا کوئی پروگرام نہیں، صوبائی وزیر مینا خان
عمران خان کی گرفتاری کو 2 سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی نے 5 اگست کو ملک بھر احتجاج کی کال دی ہے۔
مزید پڑھیئےبنوں: سینٹرل جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن
1200میں سے 1005 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے 7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج
ضمنی انتخابات ژوب، شیرانی، لورلائی میں ہوں گے۔ بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےغزہ: اسرائیلی فورسز نے مزید 62 فلسطینیوں کو شہید کردیا
اسرائیلی افواج نے مختلف کارروائیوں میں 62 فلسطینیوں کو شہید کردیا، جن میں امداد کے منتظر 38 فلسطینی بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos