حکومت نے ہمیں للکارا ہے۔ انہیں ٹی وی پر بکواس کرنے کے سوا کچھ نہیں آتا- سابق صدر کا نوڈیرو میں خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
172 نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ- بینکرز-تاجر-بلڈرز شامل
جعلی اکائونٹس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ میں موجود 172 ناموں کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی کابینہ نے منظوری دے دی۔ وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےُتحریک انصاف کیلئے ناقابل قبول افسر نے نواز شریف جے آئی ٹی کی سربراہی…
ڈی جی نیکٹا مہر خالق داد لک نے سپریم کورٹ کے سامنے معذرت کرلی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نئے جی آئی ٹی سربراہ مقرر
مزید پڑھیئےبینظیر بھٹو اور تانسو چلر- پاکستان ترکی کی پہلی خاتون وزرائے اعظم میں بے…
پاکستان میں ترک سفیر نے 1993کی تصویر شیئر کرکے سابق وزیراعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بینظیر بوسنیا میں بھی مقبول تھیں۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں سہولتیں- مریم نواز کھانے کے علاوہ بہت…
نواز شریف کی والدہ اور حمزہ شہباز بھی ملاقات کیلئے پہنچے۔ نیب سزا بڑھوانے کیلئے سرگرم
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی قتل پر 7رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم- الزامات کا طوفان
امریکی میڈیا بھی جنگ کا حصہ بن گیا۔ تحقیقاتی ٹیم میں خاتون افسر سہائے عزیز شامل
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے رائل پام کلب انتظامیہ فارغ کردی-داخلہ بھی رکوا دیا
میسرز فرگوسن نئی انتظامیہ مقرر-پروگرام چلتے رہیں گے۔ چیف جسٹس کو قبضے کے 123 کیسز دیئے۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےخوف کے عالم میں عراق کے دورے نے ٹرمپ کو رسوا کردیا
تاریکی کا سہارا لیا۔ عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات سے گریز۔ ڈر کا اعتراف بھی کیا۔ متعدد عراقی ارکان پارلیمنٹ نے دورے کی مذمت کردی۔
مزید پڑھیئےبینظیر کی برسی پر پہلے سے زیادہ قافلے
سندھ میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ نوڈیرو میں بلاول اہم خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں 3 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کی لرزہ خیز واردات
فریال کو زیادتی کے بعد سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پھینک دیا گیا۔ علاقے میں غم و غصہ۔
مزید پڑھیئےافغانستان کے صدارتی انتخابات ملتوی
بہتر انتظامات کیلئے افغان حکام کا فیصلہ۔ طالبان امریکہ مذاکرات سے بھی تعلق ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے صدارتی نظام کا خدشہ ظاہر کردیا-قانونی جنگ کیلئے تیار
جے آئی ٹی رپورٹ عدالتوں میں چیلنج کی جائے گی۔ نوڈیرو میں پارٹی کی مجلس عاملہ کا اجلاس
مزید پڑھیئےخادم رضوی سمیت تحریک لبیک قیادت و کارکنوں کی رہائی کیلئے احتجاجی تحریک کا…
تحریک لبیک کے ارکان سندھ اسمبلی اور صوبائی امیر کی کراچی میں پریس کانفرنس۔ 28دسمبر کو مظاہرہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ’’اسٹیک ہولڈرز‘‘ سے مشاورت کیلئے وزیر مملکت داخلہ کی آمد
علی رضا عابدی کے قتل پر شہریار آفریدی کو گورنر ہاؤس میں بریفنگ۔ کراچی میں دہشت گردی نواز شریف دور میں شروع ہوئی۔ عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےپشاور میں نوجوان نے باپ بھائیوں سمیت 5 کو مار کر خودکشی کرلی
المناک واقعہ تہکال کے علاقے میں پیش آیا۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
مزید پڑھیئےامروہے سمیت بھارت میں مسلمانوں کیخلاف جہادی گروپ کے نام پرکریک ڈائون
5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ حرکت الحرب الاسلام نامی تنظیم سے تعلق کا الزام۔ دہلی میں بھی چھاپے
مزید پڑھیئےنیب کے خلاف منظم پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، چیئرمین نیب
دھمکیوں کے ذریعے نیب کو خاموش نہیں کرایا جا سکتا، جسٹس (ر) جاوید اقبال
مزید پڑھیئےآسیہ بریت کیخلاف درخواست تاحال سماعت کیلئے مقرر نہ ہوئی- وکیل پاکستان واپسی کو…
سیف الملوک کی کرسمس پر مغربی ذرائع ابلاغ سے گفتگو۔ نظرثانی درخواست قاری سلام نے دائر کی تھی۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات
دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امن واستحکام کی جاری کوششوں پربھی خصوصی بات چیت کی
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی کو سپرد خاک کردیا گیا، فرانزک رپورٹ تیار
علی رضا عابدی کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ پہلے بھی استعمال ہو چکاہے، فرانزک رپورٹ
مزید پڑھیئےبلوچستان کے علیحدگی پسندوں نے اسلم اچھو کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
کا لعدم بلوچ لبریشن آرمی نے اسلم بلوچ عرف اچھو کی پانچ دیگر افراد کے ہمراہ ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس
دہشت گرد اکٹھے ہورہے ہیں اور ہم چپ کرکے بیٹھ گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی سیکیورٹی اداروں کی سرزنش
مزید پڑھیئےزلفی بخاری کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست مسترد
دہری شہرت کا فیصلہ زلفی بخاری پر لاگو نہیں ہوتا، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےلیگی رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر ضمانت پر رہا
عدالت کا افضل کھوکھر کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم .
مزید پڑھیئےسرکاری اسپتالوں کو 279 وینٹی لیٹرز منگوانے کیلیے 4 ماہ کی مہلت
کیا وینٹی لیٹرز کے بغیر اسپتال چل سکتے ہیں، بد قسمتی ہے کہ امیر کو وینٹی لیٹر لگانے کے لیے غریب کا اتار دیا جاتا ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس آج ہو گا
اجلاس میں ملک میں بجلی کی پیداواری منصوبوں، ایل این جی اور پٹرولیم سے متعلق معاملات زیر غور آئیں گے۔
مزید پڑھیئےگجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق نیب کے رویے سے مطمئن- ریلوے خسارے پر جواب دیدیا
سابق وزیر ریلوے نے جواب سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جمع کرایا۔ نیب قانون پر اعتراض
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات، سیکیورٹی گارڈز زیر حراست
فائرنگ کے جواب میں فوری کارروائی کے بجائے گارڈ گھر کے اندر چلا گیا اور علی رضا عابدی کے والد سے ملزمان پر جوابی فائرنگ کیلئے ہتھیار مانگا، ایس ایس پی ساؤتھ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos