پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں سی این جی اسٹیشن 36گھنٹے بعد دوبارہ کھل گئے
شہر قائد میں سی این جی اسٹیشن جمعہ رات 8 بجے بند کیے گئے تھے جو آج صبح کھول دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کی سڑکوں پرڈی جی آئی ایس پی آر کی کرکٹ
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی کراچی کی سڑکوں پر نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے—
مزید پڑھیئےوزیراعظم بننے کا خواہشمند اسلام آباد میں موبائل ٹاور پر چڑھ گیا
عمران خان سے بات کرانے کا مطالبہ۔ یقین دہانیوں کے باوجود نیچے اترنے سے انکارکرتا رہا۔
مزید پڑھیئےجیل میں پروفیسر کی موت پر نیب نے وضاحت جاری کردی
جوڈیشل ریمانڈ کے بعد محکمہ جیل خانہ جات ہی ملزمان کے معاملات دیکھتی ہے۔ نیب کا کسی قسم کا عمل دخل نہیں ہوتا۔ترجمان نیب
مزید پڑھیئےقائم علی شاہ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیےعدالت سے رجوع کرلیا
عدالت عالیہ میں سابق وزیراعلیٰ کی درخواست پر سماعت پیر کو ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کچہری میں وکلا نے گرائے گئے چیمبرز دوبارہ تعمیر کرلیے
وکلاآج بھی ہڑتال پرہیں جس کے باعث سائلین کوشدیدمشکلات کاسامنا ہے۔
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع
خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےلاش پر سیاست فواد چوہدری ہی کرسکتے ہیں، ترجمان(ن) لیگ
میڈیا میں میاں جاوید کے جاں بحق ہونے پر عوامی تنقید سے بچنے کے لئے پھرتی دکھائی جارہی ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےپروفیسر کی ہتھکڑی لگی لاش:آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے تحقیقات کا آغاز…
وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ میں کل ضمنی بلدیاتی الیکشن ہوگا
کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں 65 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخاب میں 5 لاکھ سے زائد مرد و خواتین ووٹر حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
مزید پڑھیئےآشیانہ اقبال کیس:شہبازشریف سمیت 13 ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر
نیب نے اکتوبر 2018 میں آشیانہ اسکینڈل کیس میں شہباز شریف کو گرفتار کیا تھا جو تاحال زیر تفتیش ہیں
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی امریکا میں مبینہ جائیداد کی تفصیلات سامنے آ گئیں
524 ایسٹ،اسٹریٹ 72، اپارٹمنٹ 37F نیویارک کی ٹیکس رسیدوں پر آصف زرداری کا نام واضح درج ہے،علی زیدی کی ٹوئٹ
مزید پڑھیئےغریب کی ہتھکڑیاں لگی میت نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، فواد چوہدری
امیر کو شاندار گھر اور غریب کی لاش کو بھی ہتھکڑیاں لگائی جاتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےپی ٹی وی کرپشن کیس،ڈاکٹرشاہدمسعودکی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20 دسمبر کو پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹرشاہد مسعود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے رہنما بابل بھیو اور دیگر پر فرد جرم عائد
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارت نے دہشت گردی کی انتہا کر دی، مزید 6 نوجوان…
نوجوانوں کو قابض فوج نے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا اجلاس- بینظیر کی برسی پر طاقت دکھانے کا فیصلہ
پانچ جنوری سے تحریک کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ زرداری نے امریکی فلیٹ کاالزام مسترد کردیا
مزید پڑھیئےبھارت میں 10 خفیہ اداروں کو شہریوں کے کمپیوٹرز پر نظر رکھنے کی اجازت
مودی حکومت نے متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا۔ اپوزیشن کا احتجاج۔ معاملہ عدالت جانے کا امکان
مزید پڑھیئےکراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن نے دکان دار کی جان لے لی
کالا پل کے قریب سرکاری مشینری پر مشتعل افراد نے پتھرائو بھی کیا۔ لیاقت آباد میں فرنیچر مارکیٹ مسمار
مزید پڑھیئےانتہاپسند ہندو بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ پر بھاری پڑ گئے
انتہا پسندی پر اظہار خیال مہنگا پڑ گیا۔ اجمیر میں ادبی میلے کا سیشن منسوخ
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فوجی کے 2 صوبیدار ہلاک
کپواڑہ میں کنٹرول لائن پار سے نشانہ لگا کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی فوج کا دعویٰ
مزید پڑھیئےوضو کرتے ناک میں گھسنے والی جونک 7سینٹی میٹر لمبی ہوگئی
راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں مری کی 14 سالہ طالبہ کا آپریشن ہوا۔ جونک مزید بڑی ہوکر جان لے سکتی تھی۔
مزید پڑھیئےنیب کے ہاتھوں گرفتار پروفیسر جیل میں دم توڑ گئے- ہتھکڑی موت کے بعد…
ہتھکڑی لگی لاش کی تصویر وائرل ہونے پر نیب کو تنقید کا سامنا۔ جیل ریمانڈ پر تھے۔ ادارے کی وضاحت
مزید پڑھیئےمصر میں 25 فیصد عورتیں بن بیاہی رہ گئیں
’’میرا شوہر تمہارا شوہر‘‘ پروگرام کے تحت کئی خواتین نے شوہروں کو دوسری شادی پر آمادہ کیا۔ معاملہ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان سے 7 ہزار امریکی فوجیوں کا انخلا توقع سے کہیں پہلے
آئندہ موسم گرما کی لڑائی نہ ہونے کا امکان۔ انخلا ’’ہفتوں‘‘ میں ہونے کا ذکر۔ افغان حکام۔ اعلان پر مغربی سفارتکار حیران رہ گئے۔
مزید پڑھیئےبسنت منانے کے اعلان پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
پنجاب حکومت نے گزشتہ روز کئی سال سے بسنت پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی نیب ریفرنسز کے فیصلے کی تاریخ بدلنے کی استدعا مسترد
نوازشریف 25 دسمبر کو اپنی سالگرہ مناتے ہیں،اس لئے فیصلہ 24 کے بجائے 26 دسمبر کو سنایاجائے۔ نواز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے14دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
دہشتگردسنگین جرائم اوردہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےہر ادارہ دوسرے ادارے کے اختیارات میں مداخلت کر رہا ہے،رضا ربانی
بدقسمتی سے ریاست کے تینوں اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور اختیارات کا توازن موجود نہیں۔سابق چیئرمین سینیٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos