6 جنوری 2014 کو ہنگو میں اسکول کے طالب علم اعتزاز حسن نےایک دہشتگرد کو اسکول کے اندر جانے سے روکا تو خود کش حملہ آور نے مرکزی گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیاتھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جعلی اکاؤنٹس کیس:آصف زرداری اور فریال نے جواب جمع کرادیا
جے آئی ٹی رپورٹ کا مقصد سیاسی انتقام ہے، آصف زرداری کا جواب
مزید پڑھیئےامریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 3 ہلاک ، 4 زخمی
فائرنگ کا واقعہ لاس اینجلس کے قریب ٹورینس کے علاقے گیبل ہاؤس بولنگ ایلے میں دوگروہوں میں جھگڑے کے بعد پیش آیا۔
مزید پڑھیئےاوٹاوا میں جدید ترین لائٹ ریل ٹرانسٹ سسٹم کا ٹیسٹ کامیاب
رائیڈیو ٹرانسٹ گروپ شیڈول کے مطابق ایل آر ٹی ریلوے سسٹم کی تعمیر کے کام کو دن رات جاری رکھے ہوئے ہے، ڈائریکٹر
مزید پڑھیئے10 مشہور شخصیات سمیت 23کینیڈینز کو چین میں حراست میں لینے کا انکشاف
زیادہ تر افراد کو زیادہ تر دسمبر 2018میں حراست میں لیا گیا تھا لیکن اب کوئی بھی شخص زیرحراست نہیں ہے
مزید پڑھیئےٹورنٹو کے معروف کافی کیفے کا ملازمین کو زائد معاوضہ دینے کا اعلان
انتظامیہ کے مطابق اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ اضافی رقم ادا کررہے ہیں ، یہ وہی طے شدہ معاوضہ ہے جو دیا جانا چاہیے
مزید پڑھیئےبرٹس کولمبیا میں برفانی اور سمندری طوفان کا الرٹ جاری
آنے والا برفانی اورسمندری طوفان صرف بڑا ہی نہیں ہوگا بلکہ شاید بہت بڑا قدرتی طوفان ہو۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپاکستانی امریکن صدف جعفرمونٹ گمری ٹاؤن کی میئرمنتخب
صدف جعفرکےوالدین کاتعلق کراچی سےبتایاگیا ہےجو 70کی دہائی میں پاکستان سے امریکاچلے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےموٹروے ایم ون پرشدید دھند کے باعث حدنگاہ صفر
محتاط سفر کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ موٹروے کو پشاور سے رشکئی تک بند کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی کے آئی آئی چندیگر روڈ پر موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے 2زخمی
تیزرفتاری کے باعث ٹکراکر زخمی ہونے والوں کو امدادی ادارے کی ایمبولینسو ں میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےمحمود آباد میں مسجد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہلاک 3زخمی
دیوبندی افراد عدالت کے فیصلے کے بعد مسجد میں آکربیٹھ گئے تھے۔ بریلویوں نے سنی تحریک کے ساتھ مل کر حملہ اور فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےوین کی آگ میں جھلس کر سسکتے معصوم بچے
وین سڑک پر پڑی ریت اور بجری میں دھنس کر بند ہوئی۔ دوبارہ اسٹارٹ کرتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید آج پاکستان پہنچیں گے
ولی عہد کا دورہ ایک روزہ ہو گا،وزیر اعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےامریکا۔کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
فائرنگ کا واقعہ ٹورینس کے گیبل بولنگ ہاؤس میں پیش آیا جہاں رات میں مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کی
مزید پڑھیئےکیپ ٹائون ٹیسٹ:شاہین ایک اور یقینی شکست کےقریب
دوسری اننگز میں قومی ٹیم 294 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی۔ میزبان ٹیم کو جیت کیلئے 41رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھیئےبھارت سے مستقل خطرہ ہے۔ترجمان پاک فوج
مسلح افواج سرحد پار سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےحسین حقانی سے متعلق کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
سابق سفیر کے پاکستان کو مطلوب ہونے کی دستاویزامریکی حکام کو بھیجی جائیں گی۔ایف آئی اے رپورٹ
مزید پڑھیئےا پوزیشن جماعتوں کے پا س گرینڈ الائنس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمن اورآصف زرادری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ،موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو،آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےاحتساب کا سلسلہ نہیں رکے گا۔فواد چوہدری
جو فلمیں ہماری ہمارے ہاں چلی ہیں انہوں نے جیمزبانڈز کوبھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاسپیکر شیخ رشید کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بجھوائیں۔رانا ثنا
شیخ رشید کے پاس 2ارب روپے کی جائیدادہے،ثبوت حاصل کر لئے۔1985 سے پہلے ان کے پاس کوئی جائیداد نہیں تھی، ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجے آئی رپورٹ لیک کرنا توہیں عدالت ہے ۔بلاول بھٹو
جے آئی ٹی کی بنیاد پرلوگوں کی پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں ایسے میں شفاف احتساب کیے ہو سکتا ہے، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری، فریال تالپور کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش
منی لانڈرنگ کیس میں ملوث 172 افراد کے نام میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیے گئے ہیں جن میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کا استعفیٰ تاحال منظور نہ ہونے کا انکشاف
کابینہ ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق وفاقی وزراء کی فہرست میں اعظم سواتی کا نام24 ویں نمبر پر درج ہے
مزید پڑھیئےتھر میں بچوں کی ہلا کتوں کا سلسلہ نہ رک سکا
غذائی قلت اور وبائی امراض سےگزشتہ 5 دن میں بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی چڑیا گھر کے اطراف 405 دوکانوں کو مسمار کرنے کیلئے آپریشن
پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں تجاوزات گرانے کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کشکول لے کر پوری دنیا میں گھوم رہا ہے،سعد رفیق
یہ نا اہل حکمران ہے جو اس وقت بھکاری بنا ہوا ہے۔ رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےجنوبی افریقاپہلی اننگ میں 431 رنز پر آؤٹ، 254 رنز کی برتری
قومی ٹیم پہلی اننگ میں صرف 177 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
نواز شریف کو احتساب عدالت نے 24 دسمبر کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی—
مزید پڑھیئے’تحریک لبیک کے قیدیوں پر جیلوں میں انسانیت سوز تشدد ‘
علامہ خادم حسین رضوی کی حالت تشویشناک ہو چکی۔ پیر افضل قادری کو طبی سہولتیں فراہم نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
مزید پڑھیئےعمران کے دورہ ترکی میں ٹانگ پرٹانگ چڑھانے کا جھگڑا
ناقدین کے دعوؤں کے باوجود پاکستانی وزیراعظم کے دورے میں کہیں ناگواری کا تاثر پیدا نہیں ہوا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos