نئی جماعت بنا کر فاطمہ بھٹو کو اہم رول دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر پیٹرولیم غلام سرور توانائی کمیٹی کی چیئرمین شپ سے فارغ
نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر توانائی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
مزید پڑھیئےنیب نے سابق وفاقی وزیرکامران مائیکل کو گرفتار کر لیا
ان پر بحیثیت وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے این آر او سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا
عوام تک حکومتی مؤقف مثبت انداز میں پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےپولیس موبائل کا چالان کردیا گیا
پولیس موبائل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں سفر کررہی تھی۔
مزید پڑھیئےایک اور ڈیڈ لائن گزر گئی۔علیمہ خان نے جرمانہ جمع نہ کرایا
ایف بی آر نے ٹیکس ادائیگی کیلیے 7 فروری تک مہلت دی تھی
مزید پڑھیئےنیب افسران نے غیر مشروط معافی مانگ لی
علیم خان کی بغیراجازت پیشی اور مناسب حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر احتساب عدالت نے نوٹس جاری کیا تھا۔
مزید پڑھیئےعبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا
وزیر قانون راجہ بشارت کو بلدیات کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمے دار عمران خان ہوں گے
سابق وزیر اعظم کی صحت کی پرحکومت کا تماشا شرمناک ہے،ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےبے نامی جائیدادوں سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ
مجوزہ ترمیم کے بعدبے نامی جائیداد پر1سے 7سال تک قید ہوسکے گی۔
مزید پڑھیئےاگلے برس گیس کی قلت نہیں ہوگی۔وزیر پٹرولیم
1200 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ ورثے میں ملا۔غلام سرور خان
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا صوبے کو گیس دینے کا مطالبہ
سندھ کو اسکے حصے کی گیس ملنی چاہیے۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر
اپوزیشن اراکین نے بات کا موقع نہ ملنے پر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی
مزید پڑھیئےنواز شریف کیلیے بنائے گئے میڈیکل بورڈ کی سفاشات سامنے آگئیں
سابق وزیراعظم کے لیے ہمہ وقت ماہرِامراض قلب کی ضرورت ہے،سفارشات
مزید پڑھیئےامیرمقام نےمرادسعیدکو1ارب روپےہرجانے کانوٹس بھجوادیا
مراد سعید نے کےپی میں ایک شاہراہ الپوری بشام روڈN-90کےتعمیرکےسلسلےمیں الزامات لگائے ۔
مزید پڑھیئےمرغی چور جیل میں ہے،300 ارب لوٹنے والے کی ضمانت ہو گئی۔فواد چوہدری
عمران خان کی وجہ سے نوازشریف اور آصف زرداری سیاست ختم ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئےبد عنوانی کے 590 ریفرنس عدالتوں میں دائر کیے گئے۔چیئرمین نیب
بیرون ملک جانیوالے بدعنوان عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔جاوید اقبال
مزید پڑھیئےمشیروں کی تعیناتی کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ میں ٹھن گئی
مراد علی شاہ نے گورنر کی اور گورنر نے وزیر اعلیٰ کی جانب سے بھیجی گئی سمری روک لی۔
مزید پڑھیئےزیر زمین پانی کے استعمال پر قیمت مقررکرنےکے فیصلے کیخلاف درخواست دائر
عدالتی فیصلے سے معیشت پر برے اثرات اور مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا ۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےخودکش حملےکے سہولت کار کی اپیل منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو پچیس سال قید کی سزا سنائی تھی جسے ہائیکورٹ نے برقرار رکھا تھا ۔
مزید پڑھیئےایس ایس پی بدین کی پولیس کانسٹیبل کے الزامات کی تردید
کانسٹیبل یونس 16 روز سے ڈیوٹی پر نہیں آرہا، چھٹیاں چھپانے کیلئے الزام لگادیا،اہلکار کے خلاف تحقیقات کی جارہی ہے۔ایس ایس پی بدین
مزید پڑھیئےجعلی اکاونٹس کیس کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
رپورٹ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے تیار کی ۔
مزید پڑھیئےہیلی کاپٹر مار گرانے کے بعد ملبہ طالبان کنٹرول میں
افغان فوج کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر صوبہ میدان وردک میں تباہ ہوا
مزید پڑھیئےمجھ سے پوچھے بغیر مجھے کیوں پیدا کیا- والدین پر مقدمہ
والدین نے اپنی خوشی اور مسرت کے لیے مجھے پیدا کیا۔ رفاعیل
مزید پڑھیئےبھارت میں مردوں کی 40 سے 55 سال چھوٹی لڑکیوں سے شادیاں
تازہ ترین شادی بھارتی پنجاب کے شمشیر سنگھ کی نوپریت کور سے ہوئی- اہلخانہ دشمن بن گئے
مزید پڑھیئےاقبالیات اوراسلامی تاریخ کونصاب میں شامل کیا جائے ،وزیراعظم
عوامی فلاح و بہبود کی خاطر نظام میں بہتری لانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے بھی جعلی اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل دائر کردی
میرا نام جے آئی ٹی سمیت دیگر تفتیشی اداروں سے نکالا جائے، بلاول کی استدعا
مزید پڑھیئےشہبازشریف پی اے سی میں کسی قیمت پر پسند نہیں۔ شیخ رشید
ان کی سیاست قطری سے شروع، پتھری پر ختم ہوتی ہے۔ وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےحکومت نے جولائی سے دسمبر کے دوران 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا
گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا تھا۔اقتصادی امور ڈویژن
مزید پڑھیئےبلی کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج
واقعہ ساؤتھ زون میں پیش آیا جہاں ایک شخص کی پالتو بلی ایک خاتون کی گاڑی کے نیچے آکر مر گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos