نواز شریف کا کمیشن کا مطالبہ معاملے کو الجھانے کی کوشش ہے،مسترد کرتےہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی عرب- گدھوں کی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی گرفتار
پولیس نے گاڑی روک کر تلاشی لی تو گاڑی میں 14گدھے اور 3ایمنی موجود تھے
مزید پڑھیئےامریکی اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
امریکا نے قراردادوں کے باوجود سفارت خانہ منتقل کیایہ کھلی خلاف ورزی ہے
مزید پڑھیئےبھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی-80افراد ہلاک
طوفانی بارشوں کے باعث دیواریں اور درخت گر گئی جس کی وجہ سے زیادہ تر ہلاکتیں ہوئیں
مزید پڑھیئےبنگلا دیش میں خیرات کی تقسیم کے موقع پر بھگدڑ -10 افراد ہلاک
مقامی تاجرکی جانب سے خیرات کی تقسیم کے موقع پر بھگدڑ،51افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےامریکی سفارت خانے کی منتقلی پر خوشی منانے والے ملک شرمناک ہیں- عرب لیگ
فرانس اور اردن نے بھی مسترد اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دےدیا
مزید پڑھیئےپی ایچ ایف کے انتخابات کل وفاقی دارالحکومت میں ہوں گے
صدر سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز سینئر نے کاغذات جمع کرا دیے ہیں جبکہ کوئی مخالف کاغذات جمع نہیں ہوئے
مزید پڑھیئےپاکستانی نوجوان کو کچلنے والے کرنل جوزف کوامریکا روانہ کردیا گیا
امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے روانہ کردیا گیا
مزید پڑھیئےاوچھے ہتھکنڈوں سے نواز شریف کی مقبولیت ختم نہیں کی جا سکتی-رانا ثنا
دعوے سے کہتا ہوں شور شرابا 2 دن میں بیٹھ جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے2018میں ووٹ دیا تو خانیوال میں میڈیکل کالج بناؤں گا ۔شہباز شریف
خانیوال کےاسپتال میں چوری اوررشوت کادورختم ہوگیا،اسپتال میں مریض دھکے کھاتے تھے
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں پورے پورے خاندان خودکش دھماکے کرنے لگے
دو دن میں 3 خاندانوں نے دہشت گرد حملے کیے- ماں باپ ۔ بیٹے بیٹیاں شامل
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت نے3کھرب 52 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا
آئندہ مالی سال 19-2018کا صوبائی بجٹ مشیر خزانہ رقیہ ہاشمی نے پیش کیا
مزید پڑھیئےرواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار198 روپےمقرر
یکم رمضان کو تمام بینک سیونگ اکاؤنٹ سے زکوٰة کٹوتی کریں گے
مزید پڑھیئےنواز شریف غدارہے-اس پرآرٹیکل 6 لگناچاہیے۔ پرویز مشرف
نوازشریف نےاپنےبیان سےفوج اوراسٹیبلشمنٹ کوذمے دارقراردیا ہے
مزید پڑھیئےالقاعدہ رہنما ایمن الظواہری نے امریکا کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا
امریکی سفارتخانہ کی بیت المقدس منتقلی پر وڈیو بیان میں شدید ردعمل کا اظہار
مزید پڑھیئےپاک افغان مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری
مذاکرات میںامن واستحکام کیلئےپاک افغان ایکشن آف پلان کوحتمی شکل دےدی گئی
مزید پڑھیئےنوازشریف کے بیان سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ احسن اقبال اسپتال سے ڈسچارج -گھرمنتقل
احسن اقبال نے ڈسچارج ہونے سے قبل اسپتال کی بالکونی میں آ کر قومی پرچم لہرای
مزید پڑھیئےجنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے تحریک انصاف کی عملدرآمدکمیٹی قائم
میر بلخ شیر مزاری کو 6 رکنی کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی جانب سےجنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے کمیٹی تشکیل
کمیٹی 100دن کے اندر صوبے کے قیام کے حوالے سےپلان عمران خان کوپیش کرے گی
مزید پڑھیئےاسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ،پاکستان نے انڈونیشا کو شکست دے دی
پاکستان کی انڈونیشیا کی شکست، اب پاکستان ٹائٹل کے لیے ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
مزید پڑھیئےنوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے،عمران خان
نوازشریف کے بیان پر بھارت میں خوشیاں منائیں گئیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکی سفارتخانے کے افتتاح پر اسرائیلی دہشت گردی-52 فلسطینی شہید
شہید مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ-7بچے شامل۔2400 زخمی-غزہ پر بمباری
مزید پڑھیئےغدار ی کے معاملے پر قومی کمیشن بنائی جائے ۔سابق وزیراعظم
ہم نے قوم کیساتھ جو وعدے کے تھے وہ پورے کیےاوراب ووٹ کو عزت دلاکر رہیں گے
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی نے نواز شریف کا بیان مسترد کردیا،وزیراعظم کی وضاحتیں
اخباری بیان میں ٹھوس شواہد اور حقائق کو نظر انداز کیا گیا،اعلامیہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں ووٹ کو عزت دلاکررہیں گے۔مریم نواز
آپ کے ووٹ سے آنیوالے وزیراعظم پر غداری کے فتوے منظور ہیں؟جلسے میں سوال
مزید پڑھیئےنواز شریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
قرارداد مشترکہ طور پر حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی
مزید پڑھیئےپہلا روزہ جمعرات کوہوگا، عید16 جون کو ہو گی،رویت ہلال ریسرچ کونسل
رمضان المبارک کا چاند 15 مئی کی سہہ پہر4 بج کر48 منٹ پرپیدا ہوگا
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ سے 16شہید
فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم صرف مستعفی ہو کر ہی اپنی جان چھڑا سکتے ہیں،چوہدری شجاعت
نواز شریف نے پوری جماعت کو ملک دشمنی کے جرم میں کٹہرے میں لا کھڑا کیا
مزید پڑھیئے