10 لاکھ ٹن چینی کی برآمدگی کی منظوری کے بعد ایک بار پھر مزید ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
زلفی بخاری کے معاملے پرسخت مؤقف اپنانے والے پراسیکیوٹر مستعفی
عمران شفیق کو وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری کیخلاف سخت مؤقف اپنانا مہنگا پڑگیا
مزید پڑھیئےسگریٹ پینے والے ہوشیار، تمباکو مصنوعات پر گناہ ٹیکس لگے گا
عامر کیانی نے کہا کہ ہم تمباکو اور سگریٹ پر گناہ ٹیکس لگانے کا بل پیش کرنے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےالحمرا آرٹس کونسل میں غیر معیاری ڈراموں پر پابندی
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے الحمرا آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی توڑتے ہوئے الحمرا آرٹس کونسل میں غیر معیاری ڈراموں پر پابندی عائد کر دی۔
مزید پڑھیئےتجاوزات کیخلاف آپریشن پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تحفظات سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےپاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں کو پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال اور جاری آپریشنز پر بریفنگ دی
مزید پڑھیئےامریکی نمائندہ کی پاکستان سے افغان امن کیلئے تعاون کی اپیل
زلمے خلیل زاد نے ایک بار پھر پاکستان سے افغانستان میں امن کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیئے27 فیصد عوام حکومت کی 100 روزہ کارکردگی سے مطمئن
23 فیصد افراد کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت اپنے 100 روزہ پلان پر عمل درآمد میں مکمل ناکام رہی
مزید پڑھیئےکراچی سرکلر ریلوے کی 580 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف
سرکلر ریلوے 19 سال قبل کراچی میں مکمل طور پر 30 سال چلنے کے بعد بند ہوگئی
مزید پڑھیئےحکومت کا جاری اخراجات میں 10 فیصد بچت کا فیصلہ
قانون نافذ کرنے والے ادارے آپریشنل مقاصد کے لیے گاڑیاں خرید سکیں گے جب کہ مجاز افسران کو صرف ایک اخبار کی اجازت ہو گی۔
مزید پڑھیئےناسا کا خلائی مشن 2 سال بعد بینو نامی شہابیے پر پہنچ گیا
ناسا کی جانب سے ستمبر 2016 میں اوسرس ریکس نامی خلائی مشن کو کیپ کیناورل ایئرفورس اسٹیشن سے خلا میں بھیجا گیا
مزید پڑھیئےوہ ممالک جہاں پاکستانی ویزہ کے بغیر بھی سفر کرسکتے ہیں
پاکستانی صرف 8 ممالک میں ویزہ کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔ پاسپورٹ انڈیکس
مزید پڑھیئےحکومت کو خطرہ ہوا تو وہی بچائیں گے جو لیکر آئے، زرداری
ہم نے پہلے ہی کہا تھا یہ ملک نہیں سنبھال سکتے، ملک کے حالات گھمبیر ہیں، کٹھ پتلیاں ملک کے حالات سنبھال نہیں سکتیں
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق قتل کیس کا چالان عدالت میں پیش
مولانا سمیع الحق کو 2 نومبر کو راولپنڈی میں ان کے گھر میں قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےاینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، منشیات سے بھرا ٹرک پکڑ لیا
اے این ایف کے مطابق ٹرک سے 42 پیکٹس، 50 کلو افیون اور 14 کلو حشیش برآمد ہوئی جو ٹرک کے ٹائروں میں چھپائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے عثمان ڈار کو معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز مقرر کر دیا
ثمان ڈار نوجوانوں سے متعلق پالیسی کے لیے بہترین انتخاب ہیں: وزیراعظم
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی ناتجربہ کار حکومت نہیں چل سکے گی، آصف زرداری
عمران خان کو اگلا وزیراعظم جیل بھیجے گا، سابق صدر
مزید پڑھیئےابوظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 274رنز بنا کر آئوٹ
بلال آصف نے 5، یاسر شاہ نے 3اور حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک ،ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےامریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے
زلمے خلیل زاد کا گزشتہ 2 ماہ کے دوران پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ نے ملک میں اقتصادی بحران ہونے کا تاثر مسترد کردیا
ملک میں کوئی اقتصادی بحران نہیں، وزیر خزانہ اسد عمر
مزید پڑھیئےپاکپتن اراضی کیس:چاہتا ہوں 2 بار کا وزیراعلیٰ اور 3 بار کا وزیراعظم کلیئر…
مجھے تحقیقات پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن میرا جےآئی ٹی کا تجربہ اچھا نہیں، نواز شریف کا چیف جسٹس سے مکالمہ
مزید پڑھیئےجو انصاف کیلئے کھڑا ہو اسے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے، چیف جسٹس
نیر رضوی سچی بات کرنے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرل تھے، حکومت نے شاید سچ بولنے پر ہی انہیں عہدے سے ہٹایا، چیف جسٹس کے بنی گالہ کیس میں ریمارکس
مزید پڑھیئےعمران خان حکومت چلانے میں ناکام ہو گئے ہیں، رانا ثنا اللہ
عمران خان 6 ماہ بعد خود ہی حکومت چھوڑ کر بھاگ جائیں گے،رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ کے استعفیٰ کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعظم آفس
وزیر خزانہ اسد عمر نے نا تو استعفیٰ دیا ہے اور نہ ہی استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ترجمان وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے مصر کے سفیر فدل یعقوب کی ملاقات
ملاقات میں پاک مصر تعلقات سمیت علاقائی سیکیورٹی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےقطر کا اوپیک کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان
قطر پہلا خلیجی ملک ہے جس نے اوپیک سے نکلنے کا اعلان کیا، قطر یہ 1961 میں اس تنظیم کے قیام کے ایک سال بعد شمولیت اختیار کی تھی۔
مزید پڑھیئےٹیکساس فائرنگ:سبیکا کے والدین کی ملزم کے والدین کیخلاف پٹیشن دائر
سبیکا مئی 2018 میں امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے ریلوے کے کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا
ڈالر مہنگا ہوگیا ہے اس لیے ریلوے کرائیوں میں اضافہ کریں گے، وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےعمران گرتی معیشت کو سنبھالیں، ورنہ ان کی حکومت نہیں سنبھلے گی،خورشید شاہ
دیواریں گرانے جیسے نمائشی اقدامات محض سستی شہرت ہیں، رہنما پی پی
مزید پڑھیئےامریکی صدر کاوزیراعظم کو خط، افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے تعاون مانگ لیا
وزیراعظم نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات میں بتایا کہ ٹرمپ کا خط آج صبح ہی آیا جس میں انہوں نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے تعاون مانگا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos