برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ پہلے چائینیز کھلاڑی ہیں جن پر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر ریلوے کا سیاحت کیلئے تین ٹورسٹ ٹرینیں چلانے کا اعلان
90 دنوں میں ریلوے کی آمدنی میں 2 ارب روپے کا اضافہ ہواہے، ریلوے میں ایک ارب روپے کے غیر ضروری اخراجات میں کمی کی ہے
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں انور مجید کی اسلام آباد منتقلی مشکل ہوگئی
قومی ادارہ امراض قلب کے پروفیسر نے انور مجیدکی طبی حالت نازک قرار دی ہے۔
مزید پڑھیئےخادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج
گاڑیوں کو روکنا اور خواتین کے پرس چھیننا احتجاج کاطریقہ نہیں ہے، موٹر وے پر گاڑیوں کو روک کر آگ لگانا بھی احتجاج کا صحیح انداز نہیں ہے
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی کرنے والے ہیں ، وزیراعظم عمران خان
ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے حکومت بہتر اقدامات کر رہی ہے
مزید پڑھیئےتجاوزات آپریشن پر پی ٹی آئی اورپی پی کا سپریم کورٹ جانیکا فیصلہ
سید مراد علی شاہ نے کہا گھروں کو گرانا ٹھیک نہیں، پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کہتے ہیں کہ انسداد تجاوزات کی آڑ میں بہت کچھ ہورہا ہے
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف کا بیان بے معنی ، نظریہ تبدیل نہیں ہوگا: وزیر خارجہ
پاکستان اسلامی مملکت ہے اور ایک نظریے کے تحت وجود میں آیا
مزید پڑھیئےپاکستانی بلائنڈ کرکٹر مجیب الرحمان کی امریکی نابینا لڑکی سے شادی
مجیب الرحمان اور برٹنی کی دوستی 2 سال قبل فیس بک کے ذریعے ہوئی تھی، جس کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےانڈے، مرغی کی بات کرنے پر پاکستان کا مذاق اڑایا گیا، خورشید شاہ
ڈالر بڑھنے سے قرضہ بڑھ گیا ہے، دیکھا جائے کہ کس نے پاکستان کو تباہ کیا کرپشن کی بنیاد ڈالی
مزید پڑھیئےجنوبی پنجاب صوبے کا قیام آسان کام نہیں: صدر مملکت
پشاور: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ جنوبی پنجاب صوبے کا قیام آسان کام نہیں ہے۔پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ فاٹا کا انضمام ہوچکا ہے، وہاں کے مسائل کو مسلسل دیکھنا پڑے گا، فاٹا کی تعمیر نو …
مزید پڑھیئےتحریک لبیک قیادت کیخلاف بغاوت-دہشت گردی مقدمات چلانے کا اعلان
احتجاجی مظاہروں میں بطور ’تماشائی‘ آنے والوں کو بھی بھاری زر ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر جارج بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
جارج بش سینئر امریکا کے 41 ویں صدر رہ چکے ہیں۔ وہ 1989 سے 1993 تک اس عہدے پر فائز رہے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد5 ہزار تک پہنچ گئی
دنیا بھر میں 94 لاکھ افراد ایسے ہیں جو ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں لیکن وہ خود اس بارے میں نہیں جانتے۔
مزید پڑھیئےمیریٹ ہوٹل انٹرنیشنل کے 50 کروڑ مہمانوں کا ڈیٹا چوری
اے ایف پی کے مطابق ہیکرز نے میریٹ انٹرنیشنل کے مہمانوں کے ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کی
مزید پڑھیئےجنوبی پنجاب صوبے کا قیام آسان کام نہیں ہے، عارف علوی
تمام صوبوں کے درمیان تعلقات پیدا کرنا میری ذمہ داری ہے، صدر مملکت
مزید پڑھیئےپاکستان نےکرتارپورراہداری پر بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
پاکستان کا یہ قدم سکھ بھائیوں کی سہولت اور باباگرونانک کےجنم دن کیلئے ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےنیب ملک کو کرپشن سے پاک بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، چیئرمین…
کرپشن فری پاکستان کے لیے کوشاں ہے، نیب کی کسی سیاسی جماعت کے لئے ہمدردیاں نہیں ہیں،جسٹس (ر) جاوید اقبال
مزید پڑھیئےڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمرغی اور انڈے پر بحث، وزیراعظم نے بھی خاموشی توڑ دی
غلامہ ذہنیت والےمرغی کے ذریعےغربت کےخاتمے کی بات پرمذاق اڑاتے ہیں، عمران خان
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کاعلیمہ خان کیخلاف ایف بی آر کارروائی کو ریکارڈ کا حصہ بنانے…
علیمہ خان نے دبئی کی جائیداد ظاہر نہیں کی تھی اور باقی تمام جائیدادیں ایمنسٹی اسکیم میں ظاہر کیں، کمشنر ایف بی آر
مزید پڑھیئےایک منشا بم قابو میں نہیں آرہا ،یہ ہے نئے پاکستان کی پولیس؟ چیف…
بدمعاشوں کی پشت پناہی کرنے والے پولیس افسروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کرایا جائے گا، جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےخواہش ہے مشرقی اور مغربی سرحد پر امن و استحکام ہو اور اچھے تعلقات…
ہمیں مسائل کا انبار ملا ہے، حوصلے سے حل تلاش کررہے ہیں، ہم بھی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں اور قوم کو بھی کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےتمام الزامات کا سپریم کورٹ میں جواب دوں گی، علیمہ خان
زندگی میں کبھی غلط طریقےسے پیسہ کمانے کی کوشش نہیں کی۔علیمہ خان
مزید پڑھیئےحکومت کی 100 روزہ کارکردگی پرن لیگ کا وائٹ پیپر
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن میں سو جھوٹ بولے گئے
مزید پڑھیئےگھروں میں قائم دکانوں کو بھی مسمار کرنے کا نوٹس
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رہائشی مکانات میں قائم دکانیں فی الفور بند کی جائیں۔
مزید پڑھیئےانوکھے لاڈلے کو چاند مانگنےپر پورا ملک دے دیا، بلاول بھٹو
آمروں نے جعلی اقتدار کو طول دینا چاہا تو مذہب کو آلے کے طور پر استعمال کیا
مزید پڑھیئےمانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10 فیصد کر دی
اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےحالیہ عام انتخابات 2013 کے الیکشن سے بہتر قرار، فافن
پولنگ اسٹیشنز پر قبضوں، تشدد اور ووٹرز پر دباؤ ڈالنے جیسے واقعات میں کمی آئی ہے
مزید پڑھیئےدفاع وطن کیلئے تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف نے انفینٹری ڈویژن کی آپریشنل مشق کے آخری مرحلے کا معائنہ کیا اور شرکاء کے جنگی طریقہ کار اور آپریشنل صلاحیت کو سراہا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos