بھارت ہم سے کھیلنے سے انکار کرتے ہیں تو ہمیں بھی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ محمد آصف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گھریلو جھگڑے پر شوہرنے بیوی اور کمسن بیٹی کو قتل کر دیا
ملزم قتل کے بعد جائے وقوع سے باآسانی فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اور اہل خانہ بے گناہ…
جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ میں ذیشان کے دہشتگردوں سے رابطوں کی تصدیق.
مزید پڑھیئےسابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے منظور
سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم کردیے
مزید پڑھیئےلاپتہ بچوں کے کیس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ کا بچوں کی بازیابی کیلئےجدیدآلات کااستعمال اور عوامی مقامات پر بچوں کی تصاویر آویزاں کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات
ملاقات کے دوران ملکی سلامتی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.
مزید پڑھیئےحکومت نے ہفتہ وار چھٹی میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا
ہفتہ وار چھٹی میں کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےنواز شریف کا بیان پاکستان کیخلاف عالمی عدالت میں بطور دلیل پیش
بھارتی وکیل نےنواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کو پاکستان کے خلاف ثبوت کے طور پر پیش کر دیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ملک ریاض کی معافی قبول کر لی
ملک ریاض کی نیت پر شہبے کی کوئی وجہ نہیں، عدالت معافی نامے سے مطمئن ہے۔ سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اسپیکر سندھ اسمبلی کو نیب نے گزشتہ روز آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے 200 فیصد ڈیوٹی لگائی اس کا نقصان خود بھارت کو ہوگا،وزیر خزانہ
لکھ لیں اس صدی کے خاتمے تک پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہوگا،اسد عمر
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کا ریکارڈ کرس گیل نےتوڑ ڈالا
کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ 476 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں آغا سراج درانی کی گرفتاری پر اپوزیشن کاشدید احتجاج
قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں .
مزید پڑھیئےملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے 13افراد کی جان لے لی
سڑکیں بند ہونے سے کاروبار زندگی معطل، ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔
مزید پڑھیئےنیب پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے،سعید غنی
انکوائری اسٹیج پر کوئی گرفتار ہوسکتا ہے تو وزیراعظم کو بھی گرفتارکریں۔ پی پی رہنما
مزید پڑھیئے’ عالمی برادری کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم سے نظریں نہیں چرا سکتی‘
بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات معاملات کو الجھا رہے ہیں. ملیحہ لودھی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس
اجلاس میں پلوامہ واقعےاور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور کلبھوشن یادیوکیس پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں2.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے
مرکز سبی سے 95 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا, زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مقابلے کے بعد 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار، ایک شخص زخمی
زخمی ڈاکوئوں کوسرکاری اسپتال منتقل کردیا جبکہ تیسرےساتھی کو تھا نے منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، پاک فوج طلب
مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ, بگڑتی اورخراب صورتحال کے باعث پاک فوج مدد کرے گی۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں آگ لگنے سے58 افرادہلاک
عمارت میں کیمیکل کا گوادم اور پلاسٹ کا سامان موجود تھاجس کی وجہ سے آگ فوراًبھڑکی اورپھیلتی چلی گئی
مزید پڑھیئےکورنگی میں پولیس چھاپے کیخلاف رات گئے اہل علاقہ کا احتجاج
پولیس نے گٹکے کی تلاش میں بغیر اجازت گھر میں گھسنے کی کوشش کی اور تشدد کرکے کئی خواتین کو زخمی کیا
مزید پڑھیئےملتان میں مکان کی چھت گرنے سےماں اور 3 بچے جاں بحق
جاں بحق بچوں کی بہن نمرہ اور دادی شدید زخمی ہوئیں جنہیں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ سیہون سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث2 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےہاتھوں ملتان سلطانز کوشکست
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 161 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ سیہون سمیت دیگر واقعات میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار
دہشت گرد سانحہ سیہون کے سہولت کار ہیں۔ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ دو لاکھ کردیا
برادر ملک نے پاکستان کو ای ویزہ سہولت والے ملکوں میں شامل کر لیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے آغا سراج دارنی کے گھر سے8 گاڑیاں۔قیمتی سامان قبضے میں لے لیا
آغا سراج درانی کو کراچی پہنچا دیا گیا۔۔محاصرے کے دوران اہلیہ کی طبعیت خراب ہو گئی۔فیملی ڈاکٹر کو بلا لیا گیا۔
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
اجلاس میں پلوامہ حملے اور کلبھوشن یادیو کیس کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل4۔ ملتان سلطانز نے161رنز کا ہدف دیدیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos