لا کالجز کا معیار بہتر کرنے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں،جسٹس محمد علی مظہر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے شیڈول کا اعلان
سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےفوردو پلانٹ کی مخبری کرنے والا سابق ایرانی نائب وزیر دفاع
علی رضا شامخانی کی داستان عبرت جو پیسے کی لالچ میں برطانوی اور اسرائیلی ایجنسیوں کے ہاتھوں میں کھیلتا رہا- دو برس پہلے پھانسی دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں بیشتر این جی اوز کے دفاتر بند
ایران اسرائیل جنگ بندی کے باوجود غیر ملکی قونصل خانوں کی سخت سیکیورٹی بدستور جاری- حساس مقامات کی طرف جانے والے راستے تاحال بند-
مزید پڑھیئےاسرائیل جنگ بندی کیلیے بے تاب تھا
ایرانی میزائلوں کے تباہ کن حملوں نے صہیونی ریاست کی اکڑ بارہ روز ہی میں نکال دی- ایران کے لانچنگ پیڈز اور جوہری تنصیبات بدستور فعال اور محفوظ ہیں-۔
مزید پڑھیئےگنڈا پور کی بانی سے ملاقات کی درخواست، جسٹس منصور کی کیس سننے سے…
یہ جوڈیشل سائیڈ کا معاملہ نہیں، آپ نے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے، بہتر یہ ہے کہ آپ رجسٹرار سپریم کورٹ یا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے رجوع کریں۔جسٹس منصور
مزید پڑھیئےایران کے صوبہ خوزستان میں 23 مشتبہ اسرائیلی جاسوسوں پر فردِ جرم عائد
گزشتہ 12 دنوں میں کم از کم 700 افراد کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ایرانی عدلیہ
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ کیلئے مدعو کر لیا گیا
نیشنز کپ کی فاتح نیوزی لینڈ نے پرو ہاکی لیگ میں شرکت سے معذرت کی تھی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ: حساس ڈیٹا چوری کرنے کے جرم میں 7 سال قید
حسن ارشد نے کمپیوٹر مِس یوز ایکٹ کے تحت جرم کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکل سے سندھ کے کئی اضلاع میں بارشوں کا امکان
کراچی میں ہفتے سے اتوار کو آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےایشیئن 6 ریڈ بال چیمپئن شپ: محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
ملائیشیئن کیوئسٹ نے 41-0، 62-0، 1- 43، 34-25 اور 78-0 سے کامیابی حاصل کر کے فائنل میں جگہ بنالی۔
مزید پڑھیئےمولانا ہدایت الرحمان کا بیٹا عبدالباسط گوادر سے مل گیا
میرا بیٹا کراچی سے بس میں سوار ہو کر گوادر آگیا، مولانا ہدایت الرحمن نے تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیئےایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل…
حتمی منظوری ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل دے گی،ترجمان
مزید پڑھیئےکراچی؛ بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘کے 4ایجنٹ گرفتار
گرفتار ایجنٹ’’را‘‘کو تنصیبات اور نقل و حرکت کی اطلاع دیتے تھے،ایس ایس پی شعیب میمن
مزید پڑھیئےترک صدر اردوان کیخلاف بغاوت کے الزام میں 158 فوجی گرفتار
مزید 18 فوجیوں کی تلاش جاری ہے,رواں سال مئی کے آخر میں بھی تقریباً 50 ترک فوجیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کو ایران کے ہاتھوں شدید نقصان پہنچا، ٹرمپ کا اعتراف
اگر ایران یورینیئم افزودگی کا پروگرام دوبارہ شروع کرے تو اس پر دوبارہ حملہ کریں گے۔نیٹو سمٹ کے موقع پر گفتگو
مزید پڑھیئےدہشت گردی میں ملوث 2 سعودی شہریوں کو سزائے موت
دونوں دہشت گرد تنظیم سے وابستہ تھے اور سعودی سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 80 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے جمع لوگوں پر فائرنگ اور گولہ باری کی جبکہ بے گھر فلسطینیوں پر بم گرائے۔
مزید پڑھیئےمیجر سید معیز عباس شہید کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
میجر سید معیز عباس شہید نے بہادری، قربانی اور حب الوطنی کی بلند روایات قائم کیں۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
مزید پڑھیئےجنید اکبر نے پارٹی کے فیصلوں سے خود کو الگ کر لیا
بانی کی ہدایت ہی موصول نہیں ہو رہی تو کیسے فیصلہ کر سکتے ہیں؟
مزید پڑھیئےپاراچنار: بارودی سرنگ دھماکا، 4 افراد جاں بحق
دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا.
مزید پڑھیئےسیلز ٹیکس کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن میں شٹر ڈاون ہڑتال
دیرلوئر، اپر دیر، چترال، سوات، شانگلہ اور بونیر میں تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور یو اے ای کے درمیان سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر باہمی ویزے…
یہ معاہدہ دونوں برادر ممالک کے مابین دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور ادارہ جاتی تعاون کو گہرا کرنے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےتبدیلی غلافِ کعبہ کی روح پرورتقریب آج ہوگی، تمام تیاریاں مکمل
نئے اسلامی سال کے آغاز پر مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب آج بعدازنمازِعصر منعقد ہو گی
مزید پڑھیئےوزیرآباد: ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 22 سالہ دانش، 20 سالہ کومل، 4 سالہ عبدالوہاب اور 2 سالہ بچی شامل ہے، موٹر سائیکل سوار فیملی گوجرانوالہ سے گجرات جا رہی تھی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی ایف-35 طیارہ بھارت میں کیوں پھنسا ہوا ہے؟
110 ملین ڈالر مالیت کا یہ پانچویں جنریشن کا اسٹیلتھ فائٹر جیٹ اب ایک بین الاقوامی سفارتی اور عسکری راز بن چکا ہے
مزید پڑھیئےایرانی نیوکلیئر تنصیبات پرامریکی حملے ناکام نکلے،خفیہ رپورٹ میں انکشاف
فی الحال امریکی انٹیلیجنس ادارے مزید معلومات اکھٹی کر رہے ہیں، اور ابھی تک یہ واضح نہیں کہ ڈی آئی اے کی رپورٹ دیگر اداروں کی آراء سے کتنی مختلف ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی حملوں کے بعد 10 ایٹمی ہتھیار بنانے لائق ایران کا 400 کلوگرام افزودہ…
یہ یورینیم 60 فیصد تک افزودہ تھا، جبکہ ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے اسے 90 فیصد تک افزودہ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے علی امین گنڈاپور کی سپریم کورٹ میں…
علی امین گنڈاپور کے ہمراہ لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل بھی روسٹرم پر موجود تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا ایران اور اسرائیل کے د رمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
مذاکرات اور سفارتکاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے، اسرائیل نے جوہری مذاکرات سبوتاژ کئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos