یہ سیل سندھ بھرمیں ایڈیشنل آئی جیز ،ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز کے 38 دفاتر میں کام کر یں گے جس کی نگرانی علیحدہ سے تعینات کیئے جانیوالے ایس پیز رینک کے افسران کرینگے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب نے کراچی سے بلڈر کی گرفتاری ظاہر کردی
عریشہ کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین پر لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
مزید پڑھیئےاسکول وین ڈرائیورز ایسوسی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان
ٹریفک پولیس ڈرائیورز کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ کررہی ہے،مہنگائی کے دور میں گاڑیاں پیٹرول پر نہیں چلاسکتے
مزید پڑھیئےکراچی میں جمعہ کو بوندا باندی کا امکان
کراچی میں کل سے موسم آبر آلود ہو جائے گا اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہو جائیں گی جس سے سردی میں مزید اضافہ ہو جائے گا
مزید پڑھیئےنیب افسران کے بیرون ملک نجی دوروں پر پابندی عائد
پابندی کا اطلاق نیب کے تمام افسران پر ہوگا تاہم عمرہ پر جانے والوں کے لیے اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔نیب اعلامیہ
مزید پڑھیئےدل چوری ہونے پر عاشق مقدمہ درج کرانے پہنچ گیا
بھارتی شہرناگپور میں ایک نوجوان عجیب و غریب شکایت لے کر تھانے پہنچا، اس نے پولیس اہلکاروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا
مزید پڑھیئےطالبان کیساتھ پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات ہونے چاہئیں۔بھارت آرمی چیف
پاکستان نے افغانستان کو بیک یارڈ کی طرح استعمال کیا،اب افغان تنازع کے ایسے حل کے لیے کوشش کررہا ہے جو اس کے لیے مناسب ہوگا
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ کے اختیارات کم نہیں کر رہے- مرتضیٰ وہاب
پولیسنگ کا نیا قا نون نا گزیرہے، وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی۔مشیر وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےگیس سیکٹر میں سرمایہ کاری وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔غلام سرور خان
حکومت گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہشمند بین الاقوامی کمپنیوں کی بھر پور معاونت کرے گی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کاایم ڈیز گیس کمپنیزکو ہٹانےکا باضابطہ اعلان
وزیراعظم نے سوئی سدرن اورسوئی ناردن کےسربراہان کوفوری ہٹانےکااعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں توسیع پر اتفاق کیلئے اپوزیشن سے این آر او؟
کابینہ میں مسودہ کل پیش ہوگا۔ ن لیگ کا حمایت کا عندیہ۔ پی پی بھی تیار-کئی دانشور مخالف۔فوجی عدالتوں سے سزا کے بعد 56 کو پھانسی دی گئی
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
ون ڈے سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کےساتھ ڈیڈلاک ختم ہوچکا، علی محمد خان
حکومت میں کسی کرپٹ کوبرداشت نہیں کیاجائےگا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےکروڑوں مالیت کی 8ہزار پتلونیں چوری
پولیس کی کارروائی،چوری میں ملوث دکاندارسمیت 3 ملزمان گرفتار، 1 لاکھ 17 ہزار روپے مالیت کی پینٹیں برآمد۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے، حمزہ شہباز
ہماری اسٹاک مارکیٹ کاشمار دنیا کی بدترین اسٹاک مارکیٹ میں ہورہا ہے۔رہنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےصادق آباد میں گیس پائپ لائن اڑا دی گئی- سپلائی معطل-فصلیں جل گئیں
صادق آباد کے قریب سوئی ناردرن گیس کی 36 انچ موٹی ٹرانسمیشن لائن کو شرپسندوں نے شدید نقصان پہنچایا۔ترجمان سوئی گیس
مزید پڑھیئےاردو بازار کی دکانیں گرائے جانے سے بچ گئیں،کارروائی موخر
دکانیں نالے پرہیں یا نہیں تعین کیلیے 4 رکنی کمیٹی قائم۔ حتمی فیصلہ جمعے کو ہوگا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں پاکستانی قونصلیٹ کو مشتبہ پیکٹ موصول ہونے کا انکشاف
پاکستانی سفارتخانے کی خاتون سفارتکار نے میلبرن قونصلیٹ میں وہ پیکٹ وصول کیا ،پیکٹ میں کیمیکل ہےجسے اسبیٹوس کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےاگر کوئی کرپشن کی ہے تو ثبوت لائیں۔ علیم خان
11سال اپوزیشن میں رہا، کرپشن کی ہے تو سامنے لائیں، اورنج لائن بلکل بندنہیں ہورہی ،اس پر عوام کے 300 ارب روپے لگ چکےہیں، علیم خان
مزید پڑھیئےوفاق نے سندھ کے 90 ارب 63 کروڑ روپے روک لیے
سندھ حکومت نے وفاق سے مالیاتی شیئر اور فنڈز روکنے کو سیاسی انتقام قرار دیدیا
مزید پڑھیئےفیاض الحسن کی میڈیا سے بات کرنے کی کوشش، صحافیوں کا بائیکاٹ
صحافیوں کے شدید احتجاج پر فیاض الحسن چوہان نے اپنے رویے پر معافی مانگ لی
مزید پڑھیئےدو کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں
ریاست معیاری تعلیم فراہم نہیں کر سکی،سرکاری تعلیمی نظام کی خامیوں کے باعث پرائیویٹ اسکولوں کو فروغ ملا، شفقت محمود
مزید پڑھیئےبنگلا دیش پریمیئر لیگ ایک بار پھر فکسنگ کی زد میں
بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے 3 روز میں 20 بکیز کو جرمانے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےآسیہ مسیح پر نئی سچائی سامنے آگئی-مستقبل کا فیصلہ جسٹس کھوسہ کریں گے
جیل میں مظالم کی کہانیوں کا پول آسیہ کے وکیل نے کھول دیا ۔ آئندہ دسمبر سے پہلے رہای کی امید
مزید پڑھیئےکراچی پورٹ انتظامیہ پر فی ٹینکر 500 سے 2000 روپے رشوت کا الزام
بھتا خورکےپی ٹی ملازمین کیخلاف کارروائی کی جائے۔آئل ٹینکراونرایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےجہاں بدعنوانی نظر آئے گی سخت کارروائی کریں گے، چیف جسٹس
عوام کا پیسہ مفت میں کیوں دیا گیا؟، صرف پاکستان میں ایسے معاہدے چل رہے ہیں۔ چیف جسٹس کے ریماکس
مزید پڑھیئے16 پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلیں، لائسنس معطل
سپریم کورٹ میں پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریوں سے متعلق کیس نمٹا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت ملک چلانے کے بجائے اپوزیشن بھگانے کے چکرمیں ہے
سیاستدانوں کو ایک دوسرے کو چور کہنے کے بجائے اصل ایشوز پر بات کرنا ہو گی، رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےکراچی میں جمعے سے بارش کا امکان
کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےچھوٹے بھائی کے ہاتھوں 2بڑے بھائی قتل
زمین کے تنازع پر بھائی نے اپنے دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا—
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos