کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ بروز پیر 29 شعبان المعظم بعد نماز عصر پشاور میں منعقد ہوگا، اجلاس کی صدارت مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدارتی انتخاب،سنی اتحاد کونسل کی اپنے ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
صدارتی الیکشن ملتوی کر کے پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائی جائے، رضا ربانی اور مشاہد حسین جیسے سینئر ترین لوگوں کو کمیٹی میں شامل کیا جائے
مزید پڑھیئےعقیل حسین نے پی ایس ایل 9 میں بڑا کارنامہ انجام دے دیا
عقیل حسین نے اپنے چوتھے اوور کی دوسری، تیسری اور چوتھی گیند پر پشاور زلمی کے عامر جمال، مہران ممتاز اور لیوک ووڈ کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیئےسیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کے خواہشمند ہیں، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی نے کبھی یہ نہیں کہا کہ سیاسی قوتوں سے بات نہیں ہوسکتی مگر بات چیت کے ایجنڈے پر اختلاف ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے نئے صدر کا انتخاب آج ہوگا
چاروں صوبائی اسمبلیاں، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان خفیہ رائے شماری کے ذریعے صدر کا انتخاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےترقی کے لیے خواتین میں سرمایہ کاری کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
تقریب میں مختلف اسٹیک ہولڈرز جن میں عطیہ دہندگان، کارکنان، اور کمیونٹی ممبران شامل ہیں نے شرکت کی
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی،ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید قرار دینے کی قرارداد منظور
قرارداد پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی۔
مزید پڑھیئےسینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری
اعجاز چوہدری کو کل صبح 10 بجے صدارتی انتخاب کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پیش کیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےبہن کے انتقال کا صدمہ، بھارتی اداکارہ چند گھنٹے بعد چل بسیں
اداکارہ ڈولی سوہی کئی ماہ سے کینسر کے مرض سے لڑ رہی تھیں۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کے وارے نیارے، وفاقی وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ
محسن نقوی اتحادی جماعتوں کے سینیٹر کے متحدہ امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ، مخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف سنی اتحاد کی درخواست پر اعتراض عائد
آپ کی درخواست پر اعتراضات ہیں۔ پہلا اعتراض مصدقہ دستاویزات لف نہ کرنے کا ہے۔ دوسرا اعتراض یہ ہے کہ متعلقہ فورم نہیں،جسٹس عابد عزیز شیخ
مزید پڑھیئےمظاہر نقوی پرکرپشن کے الزامات ثابت، نام کے ساتھ جسٹس لکھنے سے بھی روک…
مظاہر نقوی کی وجہ سے عدلیہ کی ساکھ متاثر ہوئی، مظاہر نقوی کے نام کے ساتھ جسٹس یا جج کا نام بھی استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ جوڈیشل کونسل کی رائے
مزید پڑھیئےمحمود اچکزئی کا صدارتی انتخاب سے فرار،الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ
ہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی متعدد مخصوص نشستیں ابھی خالی ہیں لہٰذا الیکٹورل کالج مکمل ہونے تک الیکشن ملتوی کیا جائے،الیکشن کمیشن کو خط
مزید پڑھیئےرمضان پیکیج، یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی مارکیٹ سے مہنگی
اصل ریلیف بے نظیر انکم سپورٹ میں رجسٹرڈ خاندانوں کو ملے گا- عام صارف کیلیے بچت کی شرح کم ہے-
مزید پڑھیئےاربوں مالیت کا کالا دھن سفید کرنے والا گروہ بے نقاب
پرائز بانڈز کے دھندے سے فائدہ اٹھانے والوں میں سیاست دانوں کے فرنٹ مین- سرکاری افسران اور اولڈ سٹی ایریا کے تاجر بھی شامل-
مزید پڑھیئےدماغی صحت کیلیے3 آسان طریقے دریافت
تینوں ترکیبیں دوپہر میں مختصر نیند سے جڑی ہیں- دن میں تھوڑی سی دیر کے علاوہ جھپکی یا قیلولہ ضروری ہے-یوروگوئے اور برطانوی سائنس دان
مزید پڑھیئےبائیڈن انتظامیہ نے کانگریس کی آنکھوں میں دھول جھونک دی
کم از کم 100 مرتبہ کانگریس کے علم میں لائے بغیر اسرائیل کو ہتھیار دینے کا انکشاف- غزہ جنگ کے دوران بھی کئی ارب ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا گیا- سناٹا
مزید پڑھیئےمشاہد حسین سید کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
وہ بھی سیاسی قیدی ہیں، عام معافی دی جائے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےعارف علوی ایوان صدر سے رخصت، گارڈ آف آنر پیش
کل صدر مملکت کے انتخابات کے بعد صدر عارف علوی اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم نے بلاول بھٹو کو قائل کر لیا ؟
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا وہ نچلی سطح تک اختیارات کو منتقل کریں۔ فاروق ستار
مزید پڑھیئےکس ملک میں روزہ کتنے گھنٹے کا ہو گا ؟جانیے
فن لینڈ، گرین لینڈ اور آئس لینڈ کے مسلمان اس سال سب سے طویل روزہ رکھیں گے۔چلی کے مسلمان اوسطاً 12 گھنٹے 44 منٹ کا روزہ رکھیں گے جو مختصر ترین وقت ہے۔
مزید پڑھیئےجی ڈی اے صدارتی الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالے گی
جی ڈی اے کا سینیٹ میں 1، سندھ اسمبلی میں 3 اراکین ہیں۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد،قانون کی طالبہ بھائی سمیت قتل ، ملزم نے خود کشی کر لی
لڑکی کی شناخت یسری بتول اور بھائی کی آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اعلان صدارتی انتخاب کے بعد ہوگا،رانا ثناء اللہ
اس وقت ساری توجہ صدارتی انتخاب پر ہے،اسحاق ڈار کابینہ میں انتہائی ذمے دار پوزیشن پر ضرور ہوں گے، گفتگو
مزید پڑھیئےچین نے 6 ملکوں کیلیے ویزا فری پالیسی کا اعلان کر دیا
دنیا کے مزید ممالک بھی چینی شہریوں کو ویزا کی سہولت فراہم کریں گے،چینی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس…
جسٹس سردار طارق مسعود کی عدالت زیادہ فیصلے سنانے کیلیےمشہور ہے،فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےصادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے صادق سنجرانی سے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےمیں نالائق آدمی ہوں لیکن آپ کو قانون سکھا رہا ہوں، جج کا وکیل…
دلائل دینے آئے ہیں، تیاری تو کرکے آئیں،جج طاہرعباس سپرا
مزید پڑھیئےسابق جج مظاہرنقوی کے جوڈیشل کونسل پر سنگین الزامات
یہ یکطرفہ کارروائی تھی جس کا حصہ بننے سے انکار کر دیا تھا، قانون جج کے استعفیٰ دینے کے بعد انکوائری جاری رکھنےکی اجازت نہیں دیتا،سابق جج مظاہر نقوی
مزید پڑھیئےسپریم جوڈیشل کونسل کی جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش
مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف 9 شکایات آئیں۔اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور وہ مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ۔
مزید پڑھیئے