مجوزہ ترمیم کے تحت سادہ اکثریت سے منتخب بلدیاتی چیئرمینز، وائس چیئرمینز، میئر اور ڈپٹی میئرکو ہٹایا جا سکے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب لاہورکا 15 جنوری کو اجلاس طلب ،اہم فیصلے متوقع
اجلاس میں اراضی سے متعلق مختلف معاملات زیر بحث آئیں گے اور جاری کیسز کی پیش رفت کے حوالے سے بھی غور کیا جائے گا
مزید پڑھیئےوادی نیلم میں برف باری، سردی میں اضافہ، رابطہ سڑکیں بند
بجلی و مواصلات کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔ پہاڑوں پرکئی فٹ برف پڑ چکی ہے
مزید پڑھیئےخفیہ اطلاع پر کریک ڈاؤن، 5 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار
ملزمان سے ساڑے 3 کلو چرس ، رقم اور بھاری مقدار میں گٹکا برآمد ہوا ہے
مزید پڑھیئےوزیرنجکاری محمد میاں سومروکاسول ایوی ایشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ائیر وائس مارشل تنویر اشرف بھٹی نے انہیں ائیرپورٹ منیجمنٹ کے مختلف امور پر بریفنگ دی
مزید پڑھیئےگورکنوں سے بھتہ لینے آنیوالے دو جعلی صحافی گرفتار
جعلی پریس کارڈز، بھتے کی رقم اور بھتہ مانگنے کے لئے استعمال ہونے والے موبائل فونز برآمدکرلئے والے دو جعلی صحافی گرفتار
مزید پڑھیئےبھارتی مشیر سلامتی اجیت دوول کی افغان ہم منصب سے اہم ملاقات
طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ حمد اللہ کی دہلی آمد
مزید پڑھیئےجعلی مینڈیٹ کی طرح حکومتی نوٹیفکیشن بھی جعلی ہیں۔مریم اورنگ زیب
عمران خان کا بطور وزیراعظم، وزرا اور مشیروں کے نوٹی فکیشنز عوام کے سامنے لائے جائیں،ترجمان مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےچوری ہو تو ایسی۔ترکی میں خاتون نے ہیرے کی انگوٹھی نگل لی
ملازم خاتون کوعقابی نظروں سے تاڑ رہا تھا،اسپتال میں خاتون کا ایکسرے کروایا گیا اور یوں چوری پکڑی گئی
مزید پڑھیئےکیپ ٹائون ٹیسٹ۔پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا لیے۔پاکستان پر برتری 205 رنز کی ہو گئی
مزید پڑھیئےمجلس عمل کے رکن اسمبلی کااحتساب کارروان نکالنے کا اعلان
تحریک کا آغاز 18 سے 25 جنوری کے دوران عوامی کچہریوں سے ہوگا ،29 جنوری کو شاہراہ فیصل پر عوامی دھرنا دیا جائے گا، عبد الرشید
مزید پڑھیئےپاک فوج نےاے 100 راکٹ ڈیفنس سسٹم میں شامل کر لیا
آرمی چیف کا ملکی سطح پر اے 100 راکٹ بنانے پر پاکستانی سائنس دانوں اور انجینئرز کو خراج تحسین پیش
مزید پڑھیئےآف لوڈ کرنے پر مسافروں کاسکھر ایئر پورٹ پر ہنگامہ
پائلٹ کی جانب سے پروازمیں فنی خرابی کا بہانہ۔صرف 32افراد کو لے جانے پر اصرار۔ایئر پورٹ مینجر غائب
مزید پڑھیئےامریکی کانگریس میں دو مسلمان خواتین کا قرآن پر حلف
حلف اُٹھانے والوں میں 127 خواتین شامل ہیں۔امریکی کانگریس کی تاریخ میں پہلی بار اتنی خواتین نے ایک ساتھ حلف اُٹھایا ہے
مزید پڑھیئےنیب نے چوہدری برادران پر ہاتھ ہلکا کر دیا۔ تحقیقات بند
نیب لاہور نے احتساب عدالت میں دونوں اعلی شخصیات کیخلاف تحقیقات بند کرنے کا 9 سی کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا
مزید پڑھیئےماہی گیروں نے کوسٹل ہائی وے بند کردی
جھوٹے مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں۔غریب ماہی گیروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔مظاہرین کا مطالبہ
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی ترک ہم منصب سے ملاقات۔افغانستان پر اتفاق رائے
دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری کے فروغ سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےبھارت ۔ گائے چوری کے الزام میں ایک اورمسلمان قتل
ریاست بہارمیں مشتعل ہجوم نے 60 سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر موت کی نیندسلادیا
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے اپنی جنسی شناخت چھپا رکھی ہے- رانا ثنا اللہ کا ریفرنس…
اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرائی گئی درخواست میں وفاقی وزیر کے خلاف تین سنگین الزامات عائد۔ ثبوت موجود ہونے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےپاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ترک صدر نے یقین دہانی کرا دی
گولن تحریک کو دہشت گرد قرار دینے پر اظہار تشکر۔ پاک ترک تعلقات اب مزید قریبی ہوں گے ۔ وزہراعظم عمران
مزید پڑھیئے18 سالہ میڈیکل کی طالبہ نے عمارت سےچھلانگ لگا دی
چوتھی منزل سے کودنے والی سدر نیچے کھڑے رکشے پر گری۔
مزید پڑھیئےمدعی مقدمہ کی گواہی پر ڈکیتی کا ملزم رکشہ ڈرائیور بے گناہ قرار
وسیم عباس کو پکڑنے والا کانسٹیبل طلب۔ مدعی مقدمہ سید زاہد علی شاہ نے پولیس ایف آئی آر کو جعلی قراردیا
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن،کئی مشکوک افراد گرفتار
حراست میں لئے گئےا فراد کو کوائف کی تصدیق کی بعد رہا کر دیا گیا،جبکہ 2مشکوک افراد کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ایس ایس پی ملیر
مزید پڑھیئےسی ویو پر نوجوان جوڑوں کا شکار کرنیوالے جعلی پولیس اہلکار وردیوں سمیت گرفتار
وردیاں پہن کر برسوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔4رکنی گروہ وائٹ کرولا گینگ کے نام سے مشہور تھا۔ذرائع
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور پرویز مشرف کیخلاف این آر او کیس ختم
این آر او کیس کے درخواست گزار فیروز شاہ گیلانی کی جانب سے دائر درخواست میں پرویز مشرف اور آصف علی زرداری کو فریق بنایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈیفنس کراچی میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنیوالے ملزمان گرفتار
ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں کئی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےفلوریڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
2 ٹریلر اور 2 مسافر گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، ہائی وے حکام
مزید پڑھیئےاٹھارہویں ترمیم کےمعاملے پرفل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا مسترد
18ویں ترمیم کو عدالت نے آئینی اور درست قرار دیا، چھوٹے بڑے صوبے کا تفرقہ پیدا نہیں کرنا چاہیے، عدالت کے سامنے سوال قانونی ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےپاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد ہلاک
دہشت گرد سے آئی ای ڈی بنانے والی دستاویز ،ایم ایس جی ، دستی بم کے علاوہ میگزین بھی برآمد ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےچوہدری برادران کیخلاف نیب انکوائریز بند کرنے کی منظوری
نیب لاہور نے چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہیٰ سمیت چار ملزمان کیخلاف انکوائریز بند کرنے کی چیئرمین نیب کو سفارش کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos