7 افراد شدید زخمی،کئی کی حالت تشویشناک ہے،ریسکیو حکام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی درخواست پر ثالثی کی: قطر
مزید کسی بھی جارحیت کا ایران کی جانب سے فیصلہ کن، سخت اور بروقت جواب دیا جائے گا، ایران
مزید پڑھیئےاسرائیل اور ایران دونوں نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی : ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی کے فوراً بعد "حملے شروع کر دیےتھے۔
مزید پڑھیئےملک کے تین بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل
جدت کے حامل منصوبے کے تحت اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ای گیٹ کی تنصیب ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے ایران کے ساتھ ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق کر…
اسرائیل کے دفاع میں حمایت اور ایرانی جوہری خطرے کو ختم کرنے میں شرکت پر صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ جوشی چل بسے
سابق بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ جوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے
مزید پڑھیئےکاغان : سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق
جاں بحق افراد میں سے مرد کی شناخت جمشید کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقے خضرو سے بتایا گیا ہے
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
25 جون سے ملک بھر میں مون سون ہواؤں کے باعث بارشیں متوقع ہیں، 24 جون کی شام سے 2 جولائی تک مون سون کا پہلا سپیل جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےایران اور اسرائیل جنگ بندی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی…
عالمی منڈی میں خام تیل برینٹ کی قیمت تقریباً 9 فیصد گر گئی جس کے بعد خام تیل برینٹ کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔
مزید پڑھیئے9 مئی کیسز،بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
لاہور ہائیکورٹ آج بانی پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گی۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے خلیج کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا
اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت مختلف ائیرپورٹ سے 55 پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلزپارٹی میں شامل
فریال تالپور سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کی ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب، سینیٹر سلیم ماڈوی والا،ضیالنجار اور دیگر شریک تھے
مزید پڑھیئےخیرپور: کاروکاری کے تنازع پر تصادم، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
جاں بحق افراد کی شناخت زبیر جاگیرانی، ثناء اللہ جاگیرانی، آفتاب اور سہیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں گرمی اور حبس برقرار، کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر موسم گرم اور حبس زدہ رہے گا، تاہم دیر، سوات، ہری پور اور ایبٹ آباد میں بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےایران نے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع کردیا
کامیابی اور فتح پر ملت ایران اور شہداء کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کمانڈر انچیف میجر جنرل پاکپور
مزید پڑھیئےجنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے پہلے اسرائیل کے ایران پر حملے
حملوں کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے تہران کے دو علاقوں کے شہریوں کو انخلاء کی نئی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا سعودی سفیر سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں امن کوششوں کو تیز کرے گا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل ایران جنگ بندی،ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا
اسرائیل نے جارحیت روک دی تو اس کے بعد ہمارا جوابی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر نے جنگ بندی کے لیے کس ملک سے مدد مانگی؟
اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے اور ایران کو جنگ بندی پر آمادہ کرنے کے لیے قطر سے مدد کی درخواست کی۔
مزید پڑھیئےقطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد عراق کا ردعمل
فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ علاقائی تنازعات صرف بات چیت سے ہی حل کیے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین مشتبہ اسرائیلی حقوق کی خلاف ورزیوں پر منقسم
ان کی ترجیح انسانی صورتحال کو بہتر بنانا ہے کیونکہ یورپی دارالحکومتوں میں وہاں اسرائیلی کارروائیوں پر تشویش پائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےدبئی ایئرپورٹ عارضی معطلی کے بعد پروازوں کے لیے بحال
دبئی اور ابوظبی ایئرپورٹ کی پروازوں کو مختلف ممالک کی جانب منتقل کیا گیا، جبکہ درجن بھر پروازیں متبادل راستوں کی جانب منتقل کردی گئیں
مزید پڑھیئےایران نے ملٹری بیس پر حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران نے جوہری تنصیبات پر حملے کا بہت ہی کمزور جواب دیا، ایران نے 14 میزائل فائر کیے، 13 تباہ کردیے گئے۔ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا
24 گھنٹے بعد 12دن کی جنگ مکمل ختم ہوجائے گی، ہر فریق کی جنگ بندی کے دوران دوسرا فریق پرامن اور بااحترام رہے گا۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےغزہ،امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 24 شہید
20 ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 56 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل پر صبح سے تیسرا میزائل حملہ، 3 اسرائیلی ہلاک
حملوں کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے تہران کے دو علاقوں کے شہریوں کو انخلاء کی نئی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحملہ کر کے بھاگ جانے کا دور اب ختم ہو گیا، ایرانی فوج
امریکی پشت پناہی میں صہیونیوں کی جارحیت ختم ہونے تک مزاحمت جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کر…
پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا۔ ترجمان
مزید پڑھیئےایران کے حملے کو کامیابی سے ناکام بنا دیا ، قطر کا دعوی
فضائی حدود، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی سمجھتے ہیں۔قطری وزراتِ خارجہ
مزید پڑھیئےایران نے قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کردیا
قطر میں امریکا کے سب سے بڑے فضائی اڈے الحدید پر 6 میزائل داغےگئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos