ورلڈ بینک کی خواہش اور کوشش ہے کہ کراچی میں جلد بہتری آئے، ڈائریکٹر عالمی بینک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور میں ایل ڈی اے نے غیر قانونی تعمیر فرنیچر مارکیٹ مسمار
فرنیچرمارکیٹ میں 25 سے زائد پرانے فرنیچر کے شورومز تھے، 20 سے زائد کروڑوں کےکمرشل پلاٹس واگزار
مزید پڑھیئےدوسری لائن بھی پھٹ گئی، کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ
اہم پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کے تعطل سے واٹر بورڈ کو پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےچینی لیزر سیٹلائٹ جو آبدوزوں کیلئے بھی ’موت کا پروانہ‘ بن سکتا ہے
مجوزہ سیٹلائٹ طاقتور لیزر سے مسلح ہوگا اور اسے خصوصاً پانی سے 500 میٹر گہرائی میں آبدوزوں کی شناخت کےلیے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے56 کمپنیز اور ہاؤسنگ سوسائٹیزکےکرپٹ افراد کیخلاف ثبوت مل گئے
نیب میں اہم اجلاس ہوا جس میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے میگا کیسز کی تحقیقات پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے دو پاور پلانٹس خریدنے کی سعودی پیشکش ٹھکرا دی
سعودی عرب نے گوادر میں ریفائنری قائم کرنے کے لیے بلامعاوضہ زمین، سیکیورٹی اور یوٹیلٹی سہولتوں کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھیئےرانا مشہود کا بیان بے بنیاد اور افسوسناک ہے،پاک فوج کا ردعمل
ایسے غیر ذمے دارانہ بیانات ملکی استحکام کیلئے نقصان دہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کےحریت رہنما یاسین ملک سری نگر میں گرفتار
انتخابات کے بائیکاٹ کی مہم چلانے پر سری نگر میں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی چوکی پر حملہ کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں نے افغانستان کے علاقے سے شمالی وزیرستان میں قائم پاکستانی چوکی پر حملہ کیا،
مزید پڑھیئےملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 33 فیصد کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 33 فیصد کم ہو کر4 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
مزید پڑھیئےجہیز کی بھینسیں فروخت نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں
مزید پڑھیئےوزیر اطلاعات فواد چوہدری اورامریکی ناظم الامور پال جونز کی ملاقات
ہم پاکستان میں سنیما کی تعداد 127سے 1000تک بڑھانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
مزید پڑھیئےٹوئٹر ویب سائٹ کا نیا ڈیزائن آزمائشی مراحل میں
نئے ڈیزائن میں سفید رنگ زیادہ نمایاں ہوگا جس کے ساتھ بک مارکس، ایکسپلور ٹیب اور ڈیسک ٹاپ پر ڈیٹا سرور کا اضافی آپشن ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی تھر کے مکینوں کو جلد ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے کارکن ہمارا سرمایہ ہیں، ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات
دوطرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کیلئے خدمات پر آرمی چیف کو اعلیٰ فوجی اعزاز بھی عطا کیا گیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےن لیگ کا اپنے رہنمارانامشہود کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار
رانا مشہود کا بیان قابل حیرت اور باعث تعجب ہے اور ان سے بیان پر جواب طلب کیا جا رہا ہے— مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےرانا مشہود کے کچھ بھی کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،وزیر اطلاعات کا ردعمل
رانا مشہود کو کیا پتہ کہ کیا مذاکرات ہوئے؟ان سے تو زمینوں پر قبضے سے متعلق پوچھا جائے، تھانیداروں اور پٹواریوں سے متعلق پوچھا جائے
مزید پڑھیئےسعودی عرب5سال کیلئےتاخیری ادائیگیوں پرتیل دینےپرآمادہ ہے،وزیرپٹرولیم
وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے سعودی عرب کی جانب 5 سال کیلئے تاخیری ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل دینے پر آمادگی کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےایف بی آر کا بڑے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کااعلان
پہلے مرحلے میں 169بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ
مزید پڑھیئےماضی میں پاکستان کانہیں سوچاگیا،خسروبختیار کاسی پیک پرکاتیزکرنےکااعلان
گزشتہ حکومت نے سی پیک میں غلط ترجیحات رکھیں پچھلے دور میں حکومت کا فوکس رہا کہ شرح نموبڑھا کردکھائی جائے،وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےرانا مشہود اسٹیبلشمنٹ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،فیاض الحسن
رانا مشہود نے عوام کے ذہنوں میں 2018ء کے الیکشن کو مشکوک بنانے کی کوشش کی ہے،وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیئےاسٹیبلشمنٹ سےمعاملات ٹھیک ہوگئے،2ماہ بعدپنجاب میں ن لیگ کی حکومت ہوگی،رانا مشہود
جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ ساری دنیا کو پتہ ہے اور اب یہ سوچ پیدا ہورہی ہے کہ یہ لوگ ڈلیور نہیں کر پائے، جو ہوا غلط ہوا، رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھرتوسیع کا امکان
5 سے 6نئے وزرا رواں ہفتے حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
ڈاکٹر عاصم بیمار ہیں اور انہیں علاج کی شدید ضرورت ہے، طبی رپورٹ
مزید پڑھیئےسندھ سیکریٹریٹ حملہ کیس کے 2 مرکزی ملزمان پر جرم ثابت
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں ملزمان کو 21،21سال قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا ، زلزلے اور سونامی سے اموات کی تعداد12سو سے تجاوز کرگئی
حکومت کی جانب سے ہلاک افراد کی اجتماعی قبروں میں تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی دس سالہ آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی
دس سال میں پی آئی اے کے خسارے میں 287 ارب 76کروڑ روپے اضافہ ہوا، رپورٹ
مزید پڑھیئےنوازشریف کےخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی
احتساب عدالت نے نوازشریف کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں آج دوبارہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا جائزہ لے گی
مزید پڑھیئےنندی پورریفرنس:بابر اعوان، پرویز اشرف پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
نیب کی جانب سے دائر کیے گئے نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس میں بابر اعوان اور راجہ پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos