پیٹرول 90 روپے 97 پیسے اور ڈیزل 106روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی پی رہنمائوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے پرحکومت تیار
فاٹا کےانضمام شدہ علاقوں کے پانچ لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ کی فراہمی جنوری کے آخرتک شروع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےابو حکومت نہیں گرا سکے تو بلاول کیسے گرائیں گے- فواد چوہدری
اگرپیپلزپارٹی کےرہنماؤں کوگرفتارکرنےسےجمہوریت کمزورہوجائےگی توٹھیک ہےپھرہم کرپشن کوحلال قراردےدیتےہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈبل سواری بند- سی ویو پر آتش بازی دیکھنے جانے کیلئے متبادل…
آتش بازی کا بھی حکومتی اعلان۔ شہریوں کو دو دریا تک جانے کا موقع دیا گیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےاسلام آبادمیں ڈکیتی روکتے ہوئے فالکن فورس کا پولیس اہلکار شہید
فائرنگ کا واقعہ سنگم مارکیٹ میں پیش آیا۔ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ ڈاکو فرار
مزید پڑھیئےکراچی میں کے ایم سی ملازم کی ٹارگٹ کلنگ
شفیق کو حسین آباد فیڈرل بی ایریا میں نشانہ بنایا گیا- پولیس کی مختلف پہلوئوں سے تحقیقات
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہید، دو زخمی
شہری آبادی پر فائرنگ بزدلانا فعل ہے اس طرح کے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، وزیراعظم آزاد کشمیر
مزید پڑھیئےکراچی میں سال نو پر شراب ذخیرہ کرنے والوں کا دھندہ چمک اٹھا
سب سے بڑاڈیلر شہباز 10سال سے پولیس کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے۔ کریک ڈائون نمائشی ہونے کا انکشاف
مزید پڑھیئےکراچی میں سال نو پر رینجرز کے خصوصی گشت – سی ویو کھلا رکھنے…
ساحل کی طرف جانے کے لیے متبادل راستے فراہم کیے جائیں گے۔ ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کی گرفتاری کیلئے اقدامات
مزید پڑھیئےآصف زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں حکومت گرا سکتے ہیں، بلاول…
یہ جعلی جھوٹی جے آئی ٹی رپورٹ ہے، ہم ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےنیو ایئر نائٹ پر اسلام آباد میں ناکے لگ گئے- مارکیٹس میں الرٹ
کاغذات کے بغیر گاڑیوں و موٹرسائیکلز کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کادورہ کراچی ملتوی ، تبدیلی کے بادل چھٹ گئے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی تبدیلی کے مطالبے کے بعد صوبے میں سیاسی ہلچل دیکھی جارہی ہے، اسی تناظر میں فواد چوہدری نے آج کراچی کا دورہ کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےتہران میں افغان طالبان کے ایرانی حکام سے اہم مذاکرات
اتوار کو پہنچنے والے وفد نے نائب وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق
مزید پڑھیئےنئے سال کی سب سے اہم تقریب آزادیٔ صحافت کے نام
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں بال گرانے کے موقع پر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ مہمان خصوصی مدعو
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی باتیں افواہیں ہیں، ناصر حسین شاہ
آج کل وفاقی وزرا گفتار کے گلو بٹ بنے ہوئے ہیں ۔صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےسندھ رینجرز نے سال 2018 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
پانچ سال کے دوران 15 ہزار 838 آپریشنز کیے گئے جس میں 11 ہزار 619 افراد گرفتار، 13 ہزار 224 ہتھیار برآمد کیے گئے، رپورٹ
مزید پڑھیئےشہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
جب تک کسی پرالزام ثابت نہ ہو وہ معصوم ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نےوزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف تحریک التوا جمع کرادی
سندھ اسمبلی میں تحریک التوا پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے جمع کروائی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سےسعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات
ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی، عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی ،نیو ائیر نائٹ :رینجرز اور پولیس کے سیکیورٹی کے سخت انتظامات
کراچی اور اندرونِ سندھ میں اسنیپ چیکنگ، موبائل پٹرولنگ اور موٹر سائیکل گشت کو مزید بڑھا دیاگیا ہے۔ترجمان رینجرز
مزید پڑھیئےسینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس:ای سی ایل قوانین میں ترمیم کا بل منظور
وفاقی حکومت کو کسی بھی شخص کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ٹھوس وجوہات دینی ہوں گی، ترمیمی بل
مزید پڑھیئےحسین حقانی کیخلاف میمو گیٹ کیس ان کیمرہ مقرر کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےملک کو کھوکھلا کرنیوالوں سے رقم نکلوانے کا وقت آ گیا ہے، گورنر سندھ
خورشید شاہ اس ٹولےکاحصہ ہیں جس نے ملک کو کنگال کیا، عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےپبلک اکائونٹس کمیٹی کادوسرا اجلاس شہباز شریف کی صدارت میں آج ہوگا
اکائونٹنٹ جنرل آف پاکستان آج پبلک اکائونٹس کمیٹی کو بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےکے پی کےفوڈ اتھارٹی نے2018 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
کارکردگی رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں آپریشنز کے دوران کیے جانے والے جرمانوں کی مد میں 8 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ
وزیراعظم نے مریضوں کی عیادت کی اورطبی سہولیات کا جائزہ لیا، وزیراعظم کی مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےجعلی اکائونٹس کیس:رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے،چیف جسٹس
جواب گزاروں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر جواب داخل کرنے کا کہا اور حکومت نے ان کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے، چیف جسٹس ثاقب نثارکے ریمارکس
مزید پڑھیئےحلقہ پی بی 26 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ
ہزارہ ڈیموکریٹک کے قادر علی نائل، متحدہ مجلس عمل اور اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ولی محمد ترابی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی شہروں میں دھند کا راج، موٹروے کے کئی سیکشنز بند
حد دنگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے کے کئی سیکشنز گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےخادم رضوی پر گستاخ رسول گیرٹ ولڈر کی شر انگیزی- لاکھوں مسلمانوں کا ردعمل
تحریک لبیک سربراہ کی رہائی کا مطالبہ۔ ڈچ رکن پارلیمنٹ نے عمران سے علامہ کی مستقل قید کی فرمائش کر ڈالی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos