ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 22 فیصد سے کم کر کے 17.5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سی پیک ٹھیکےامریکی دلچسپی کا مرکز و محوربن گئے
نیٹو طالبان کو افغانستان میں عسکری فتح حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، ایلس ویلز
مزید پڑھیئےچین میں13ننھے پانڈا پہلی بار عوام کے سامنے پیش
رواں سال پیدا ہونے والے پانڈوں کی عمریں ایک سے پانچ ماہ تک ہیں۔
مزید پڑھیئےآنگ سانگ سوچی کی کینیڈین شہریت منسوخ
آنگ سانگ سوچی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت 2007 میں دی گئی تھی
مزید پڑھیئےپاکستان میں دہشت گردی کو بھارتی پشت پناہی حاصل ہے، شاہ محمود قریشی
بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے صبر کا امتحان نہ لے۔وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےمہنگا ترین ایف35 فائٹر جیٹ امریکا میں گر کر تباہ
طیارے کی تباہی یقینی دیکھتے ہوئے طیارے کے پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے کود کر اپنی جان بچائی
مزید پڑھیئےاورنج لائن سمیت کوئی منصوبہ رول بیک نہیں کررہے ، علیم خان
خزانہ سارا خالی ہے، شہباز شریف کے پیروکار نہیں کہ سابق حکومت کے پراجیکٹ بند کر دیں۔
مزید پڑھیئےایس آئی یو ٹی نے ادیب رضوی سے متعلق خبر کی تردید کردی
ڈاکٹرادیب رضوی کےانتقال کی خبریں جھوٹی اورمن گھڑت ہیں،ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ایس آئی یو ٹی
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب عمارت میں جائیدادیں رکھنے والےپاکستانیوں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے 300 پاکستانیوں کو پہلے مرحلےمیں نوٹسز جاری کیے جائیں گے
مزید پڑھیئے’’ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پیٹرول نہ دینے کا بل پیش ‘‘
قرار داد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بنگلا دیش میں بھی بغیر ہیلمٹ کے پٹرول نہیں دیا جاتا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
خام تیل کی قیمتوں کی وجہ سے جاری خسارے میں اضافہ ہوا، ملک میں مہنگائی بڑھنے سے حقیقی شرح سود کم ہوئی،اعلامیہ
مزید پڑھیئےڈاکٹر عاصم کی جے آئی ٹی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
سہولت کاری سے متعلق کیس میں گواہوں کی مکمل فہرست پیش کرنے کی رینجرز کی درخواست پر تفتیشی افسر کو نوٹس جاری
مزید پڑھیئےحکومت چلانے کیلئے وژن ہوناچاہیےجوعمران خان کےپاس نہیں،حمزہ
حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا،بجلی ،گیس سمیت دیگراشیاکی قیمتیں بڑھادی گئیں،حمزہ شہباز
مزید پڑھیئےسرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی کااعلان
وزیر اعظم عمران خان نے و زارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے وزراء پر بیرون ملک علاج کرانے پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپورا یقین ہےمشکل سے سرخروہوکرنکلوں گا،جہانگیرترین
پی ٹی آئی کارکنان نے جس محبت سے نوازامیں اس پرانکاشکرگزارہوں،اللہ کی ذات پرمکمل بھروسہ ہے،جہانگیر ترین
مزید پڑھیئےیو اے ای میں جائیدادیں رکھنے والے شہریوں کی فہرست سامنے آگئی
ذرائع نے بتایا کہ دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے 300 پاکستانیوں کو پہلے مرحلےمیں نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے سابق صدر آصف زرداری کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری پر انتخابی مہم کی تشہیر اور اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےبھارت میں غیرازدواجی تعلقات جرم تصور نہیں ہونگے۔سپریم کورٹ
تین رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر ممالک نےغیر ازدواجی تعلقات کے خلاف قانون ختم کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےکرپشن کرنےوالوں کوسزائےموت دی جائے،پی ٹی آئی نےقراردادجمع کرادی
کرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے اس کی سزا موت رکھی جائے۔قرارداد
مزید پڑھیئےنوازشریف کےمنصوبوں پرآڈٹ کیلئےشہبازشریف کوکیسےبٹھادیں،فواد
کراچی سے صفائی کی ایک بڑی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئے6سالہ کمسن بچی ارمش کو انکی ماں نے قتل کیا
ارمش کی ماں شگفتہ نے اپنی بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے
مزید پڑھیئےعوام کوریلیف دینے کی دعویدارحکومت نے مہنگائی کے بم گرادیے،کائرہ
سوا مہینے میں قوم کے سامنے ان کی کارکردگی کھل کرسامنے آگئی،قمر زمان کائرہ
مزید پڑھیئےحکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
گزشتہ روز اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی تھی
مزید پڑھیئےچین افغانستان کوسی پیک میں شامل کرنےکیلئےسنجیدہ ہے،وزیرمذہبی امور
حکومت کو اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ اسحاق ڈار ہیں۔وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے ساتھ بڑی ایکسچینچ کمپنیوں میں 127 روپے فروخت کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی کےشربت فروش کے اکائونٹ سے2ارب روپےکے ٹرانسفرکاانکشاف
عبد القادر نے کہاکہ ایف آئی اے کے لیٹرسے اکاؤنٹ اور2ارب روپے کاپتاچلا ہے،شہری کا انکشاف
مزید پڑھیئےحکومت نے 150 نایاب شاہین متحدہ عرب امارات بھجوانے کی اجازت دیدی
پاکستان میں نایاب اور مہمان پرندوں کے شکار پر مکمل پابندی عائد ہے
مزید پڑھیئےکرپشن کی ہے تو میرے خلاف پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائیں اور انکوائری کریں،خورشید شاہ
حکومت کے خلاف بولنے والوں پر مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں۔رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےاس ملک میں جس کے ہاتھ جو آیا لوٹ کے کھا گیا، چیف جسٹس
اللہ نے مجھے وردی میں بندے مارنے والوں کاحساب لینے کے لئےعہدہ دیا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےکراچی:سابق سیشن جج کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی
سکندر لاشاری پر فروری 2014 میں سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کے قتل کا الزام تھا.
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos