اوین جیل میں سیاسی قیدی اور ایرانی حکومت کے دشمن قید ہیں۔اسرائیلی وزیرِ دفاع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قومی اسمبلی اجلاس؛اقبال آفریدی کی حکومتی ارکان سے ہاتھا پائی
اقبال آفریدی کی حنیف عباسی سے ہاتھا پائی ہوئی،تاہم دیگرارکان اسمبلی نے مداخلت کرکے بیچ بچاؤ کرایا۔
مزید پڑھیئےکیا یہ وہی ریکٹر ہیں جنہیں ویل چیئر پر سپریم کورٹ لایاگیا؟جسٹس حسن اظہر…
ریکٹر کی باقاعدہ تقرری ابھی تک نہیں ہو سکی، ایکٹنگ چارج ہے،وکیل
مزید پڑھیئےجنگ شروع آپ نے کی ہے , ختم ہم کریں گے: پاسداران انقلاب کی…
امریکہ کی خلاف ’طاقتور اور ٹارگٹڈ آپریشنز‘ کیے جائیں گے۔ترجمان ابراہیم زلفقاری
مزید پڑھیئےایران نے روس سے حمایت مانگ لی
ایرانی سپریم لیڈ رنے انہیں روسی صدر کیلئے ایک خط دیاہے جس میں روس کی حمایت کی درخواست کی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا،اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن کا سنگین انکشاف
قاعدگیاں رپورٹ ہوئیں۔ رپورٹ میں فرضی اخراجات اور دھوکہ دہی پر مبنی ادائیگیوں کے 22 کیسز بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےسابق بھارتی فاسٹ بولر نے بمراہ کو وسیم اکرم سے بہتر قرار دے دیا
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ان دنوں انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیل رہے ہیں، جس میں انہوں نے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا فیصلہ،امریکا نے چین سے مدد مانگ لی
امریکہ کے پاس اس طرح کے اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے آپشنز موجود ہیں لیکن دوسرے ممالک کو بھی اس معاملے پر توجہ دینی چاہیے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا کے پی حکومت بچانے کیلئے بجٹ کی منظوری کا فیصلہ
پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلی ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز نے بھی شرکت کی
مزید پڑھیئےعمران خان سیاسی لوگوں کو آگے لے کر آئیں: فواد چودھری
ہم اور کارکن عدالتوں میں کیسز کا سامنا کر رہے ہیں، موجودہ قیادت تحریک انصاف کو نہیں چلا پا رہی۔
مزید پڑھیئےمیٹر ریڈرز سے چھٹکارا: ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ‘‘ ایپ کی منظوری
صارفین خود اپنی بجلی کی ریڈنگ اپ لوڈ کر سکیں گے، یہ نظام کے الیکٹرک کے دائرہ اختیار کے علاوہ پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےگرمی بھگانے کےلیے خواجہ آصف نہر میں کود پڑے
پھر نہایت اعتماد اور مہارت کے ساتھ نہر میں غوطہ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،
مزید پڑھیئےبھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید 1 ماہ بند
ایک ماہ کی توسیع 23 مئی کو کی گئی تھی جو آج ختم ہورہی ہے۔
مزید پڑھیئےعمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان
تعطیل کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اداروں پر یکساں طور پر ہوگا تاکہ عوام اس مقدس موقع پر دینی جذبے کے ساتھ یکجہتی اور روحانی سکون حاصل کر سکیں۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 51 فلسطینی شہید
اسرائیل نے پناہ گزین کیمپوں اور گھروں کو نشانہ بنایا۔ غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 55 ہزار 969 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث جیل کے حساس ماحول میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے
مزید پڑھیئےایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین…
برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 1.92 ڈالر (2.49 فیصد) اضافے کے ساتھ 78.93 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی
مزید پڑھیئےکولمبیا میں شہریوں نے 57 فوجی اغوا کر لیے
ہفتے کے روز 31 فوجیوں کو اغوا کیا گیا تھا جبکہ باقی 26 فوجیوں کو اتوار کے دن 200 سے زائد افراد کے گروہ نے اغوا کیا۔
مزید پڑھیئےکئی ممالک ایران کو اپنے نیوکلئیر وارہیڈز دینے کو تیار،روسی اہلکار
روس ایران کا دوست ہے، ہم ہمیشہ مشورہ کرتے ہیں۔ میں آج ماسکو جا رہا ہوں، کل صبح صدر پیوٹن سے سنجیدہ بات چیت ہوگی۔‘
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتِ حال، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی امور پر غور ہو گا۔
مزید پڑھیئےسنگاپور:خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ
برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر میں فروخت ہوا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔
مزید پڑھیئےبغداد: ایران نواز ملیشیا کے امریکی اڈوں پر حملے کے اشارے
ایران نواز ملیشیا ممکنہ طور پر شام میں بھی امریکی اڈوں پر حملہ کر سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ
امریکی B-2 پائلٹ میزوری میں بحفاظت لینڈ کرگئے، ہم نے ایک شاندار فوجی کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھیئےایران پر امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ایرانی مندوب
ایران پر امریکا کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، امریکا کے الزامات کے سیاسی محرکات ہیں، ان کی کوئی قانونی بنیاد نہیں۔
مزید پڑھیئےچین اور روس کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت
ایران کے جوہری مسئلے سے نمٹنے کے لیے سفارت کاری ختم نہیں ہوئی، اب بھی تنازع کے پرامن حل کی امید ہے۔
مزید پڑھیئےخطے کے عوام مزید تباہی کے متحمل نہیں ہوسکتے، سیکرٹری جنرل یو این
اقوام متحدہ پرامن حل کے لیے کسی بھی کوشش کی حمایت کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی ٹیم فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
انٹرنیشنل ہاکی میں کافی گیپ کے بعد کھیلے، بڑا اچھا ٹورنامنٹ رہا، فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا پاکستان ہاکی کے لیے بہت ضروری تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے یو این قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، سلامتی کونسل کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں اہم وفاقی وزرا ءسمیت عسکری قیادت شریک ہو گی جس میں ایران، اسرائیل اور امریکہ تنازع سمیت دیگر اہم معلاملات زیر غور آئیں گے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں بارشوں، تیز آندھی اور سیلاب سے 6 افراد جاں بحق
حادثات مانسہرہ، بونیر دیر لوئر اور اپر، مالاکنڈ، کوہستان کولائی پالس میں پیش آئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos