واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں کا صدہ میں احتجاج بھی جاری ہے اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا کو ایران پر حملے کے مقام کے بارے میں کیا معلوم تھا؟
اس تنصیب کو عالمی معائنہ کار جانتے تھے۔ فردو ایٹمی تنصیب قم شہر کے قریب پہاڑوں میں 260 فٹ نیچے واقع ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی حملے پر ایرانی وزیر خارجہ کا پہلا ردعمل سامنے آگیا
اقوامِ متحدہ کے ہر رکن کو اس انتہائی خطرناک، غیر قانونی اور مجرمانہ طرزِ عمل پر تشویش میں مبتلا ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیئےگجرات میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق
ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق بچوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں جبکہ زخمی بچوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےایران کا جوہری پروگرام ختم کرنےکا وعدہ پورا ہوگیا: نیتن یاہو
ایرانی جوہری پروگرام سےدنیا کے امن کوخطرہ لاحق تھا،صدر ٹرمپ نے آپریشن مکمل ہونےکےفوری بعد مجھے کال کی۔
مزید پڑھیئےسوات کے شاہی باغ کی جھیل میں کشتی الٹ گئی ،9 سیاح جاں بحق
4 کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 3 لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے اور 3 سیاحوں کو زندہ بچالیا گیا۔
مزید پڑھیئےحماس کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت
’آج صبح کے واقعات نہایت اشتعال انگیز اور ناقابل قبول ہیں، اور ان کے دیرپا نتائج ہوں گے
مزید پڑھیئےحملے سے پہلے جوہری تنصیبات خالی کرالی تھیں، ایران
ایران نے حملے سے پہلے تینوں ایٹمی تنصیبات خالی کرالی تھیں، نشانہ بنائے گئے سائٹس میں کوئی مواد نہیں تھا جو اخراج کا باعث بنے۔
مزید پڑھیئےایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں سے جنگ کا آغاز ہوگیا،حوثی گروپ
ایران کی جوہری تنصیب کو تباہ کرنا جنگ کا خاتمہ نہیں، بلکہ یہ ایک آغاز ہے۔ اب مار کے بھاگ جانے کا وقت ختم ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل سے امدادی پروازوں کے ذریعے امریکی شہریوں کا انخلا شروع
امریکا شہریوں کے انخلا کے لیے کروز شپ کا استعمال بھی کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی طیاروں کا ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ
حملے کے دوران تمام طیارے ایران کی فضائی حدود سے باہر پہنچ چکے ہیں اور ان کی واپسی کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا ایران پر حملے کا سوچ رہا ہے،بی ٹو اسٹیلتھ طیارے منتقل کردیے
جنگی جہاز مغرب کی سمت بحرالکاہل میں امریکی نیول بیس گوام کی سمت جا رہے تھے، جنگی جہاز جزائر چاگوس میں ڈئیگو گارشیا ایئر بیس جا سکتے ہیں
مزید پڑھیئےآیت اللہ خامنہ ای نے جانشین نامزد کر دیئے،امریکی اخبار کا دعویٰ
اسرائیل یا امریکہ ان کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ کا نام نامزد جانشینوں میں شامل نہیں ہے جو ایک عالم دین ہیں
مزید پڑھیئےقلات کے علاقے منگوچر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
واقعے کے فوراً بعد ریسکیو اور لیویز اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کریں گے: بھارتی وزیر داخلہ
نئی دہلی اسلام آباد کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کرے گا اور پاکستان جانے والے پانی کا رخ اندرون ملک استعمال کے لیے موڑ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہر،عمر ایوب،علی بخاری،شعیب شاہین بری:شاہ محمود کی ضمانت منظور
یہ فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت کے موقع پر جج منظر علی گل نے سنایا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل دہشتگرد ریاست،مسلمان ایک ہوجائیں:ترک صدر
نیتن یاہو ہٹلر کی طرح پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےبھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مختلف مذاہب اور سماجی حلقوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا والہانہ خیرمقدم کیا اور اُن سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے مزید 7 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق
گوادر، جنوبی وزیرستان (لوئر و اپر) کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےمحرم الحرام کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب
چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
مزید پڑھیئےنیشنز ہاکی کپ فائنل؛ پاکستان آج نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایونٹ کا فائنل مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ملتوی کی گئی۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کی صوابی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کےواقعہ کی مذمت
شہید پولیس اہلکاروں جمال الدین اور زاہد کے لواحقین کے غم میں برابر کےشریک ہیں۔
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل پر نیا حملہ،دھماکوں کی گونج، فوجی مراکز، صنعتیں نشانہ
بیت المقدس اور ایلات میں بھی سائرن کی آوازیں سنی گئیں، 25 سے 30 کے درمیان میزائل اسرائیل کے مختلف جنوبی و شمالی علاقوں کی جانب داغے گئے۔
مزید پڑھیئےپنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ محرم ا لحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ
اسرائیل نےاصفہان میں نیوکلیئر سائٹ کونشانہ بنایا تاہم اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کسی خطرناک مواد کاکوئی اخراج نہیں ہورہا۔ایرانی میڈیا
مزید پڑھیئےبھارتی دعوے غلط، جنگ بندی کی درخواست نہیں کی تھی: دفتر خارجہ
پاکستان نے جنگ شروع کی اور نہ ہی کسی سے جنگ بندی کی درخواست کی، اس کے برعکس پاکستان نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی۔
مزید پڑھیئےامریکا کا مشرق وسطیٰ میں بحریہ اور فضائیہ کے اثاثے منتقلی کا عمل جاری
جمعرات 52 امریکی طیارے مشرق وسطیٰ روانہ ہوئے۔ طیارے یورپی ممالک اور مشرقی بحیرہ روم سے مشرق وسطیٰ منتقل ہوئے۔
مزید پڑھیئےجسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں
جسٹس مندوخیل کی والدہ کا انتقال کوئٹہ میں ہوا،جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ سے آبائی علاقے روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمردان: بابوزئی کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد
برآمد شدہ لاشیں پرانی معلوم ہوتی ہیں، جن کی شناخت اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos