تحقیقات میں ایک ہزار سے زائد جعلی اکاؤنٹ سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان قائد اعظم کاپاکستان بناناچاہتےہیں،رمیش کمار
ہر کام کرنے کیلئے ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے ، عمران خان کا کام کرنے کیلئے ارادہ ہے ،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےفضل الرحمان اورآصف زرداری کی ملاقات،حکومتی کارکردگی پرتشویش کااظہار
سابق صدر آصف علی زرداری پرویزاشرف ،چودھری منظورکے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچے
مزید پڑھیئےبانی ایم کیو ایم کوپاکستان آنےپرگرفتارکیاجائےگا،ڈی جی رینجرزسندھ
سیاست اورجرائم کا گٹھ جوڑ سامنے آیا، تو آپریشن کا فیصلہ کرنے والی لیڈر شپ نے ہمیں بٹھا کر کہا کہ کراچی سے جرائم ختم کرنے ہیں،میجر جنرل محمد سعید
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک کاپاکستان کو4کروڑ90لاکھ ڈالردینےکافیصلہ
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو گرین کلائمیٹ فنڈ کے تحت 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ذرائع
مزید پڑھیئےعرب امارات کےولی عہدنےوزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےجسٹس انوارالحق کولاہورہائیکورٹ کاچیف جسٹس مقررکردیاگیا
جسٹس انوار الحق کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےمعیشت کی بہتری کیلئےسعودی عرب سےقرض لینےکےخواہش مند ہیں،وزیراعظم
ملک کو تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے، ہمارے پاس دو تین ماہ سے زیادہ کے زرمبادلہ ذخائر نہیں۔عمران خان
مزید پڑھیئےکرنسی اسمگلنگ کیس:ایان علی کےایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس ثاقب نثار سے وزیر ابی وسائل فیصل واوڈا کی ملاقات
بدعنوانی کی روک تھام کیلئے حکومت کی مدد کی جائےگی۔چیف جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وزیراعظم کی ٹرانسفارمرز مسائل کےحل،پاور ڈویژن کومعیاری ٹرانسفارمرز کی دستیابی یقینی بنانےکی ہدایت
مزید پڑھیئےنیب نے نواز شریف مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کی سزا معطلی کا فیصلہ چیلنج…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے ہی حکم نامے کے برخلاف درخواستوں کی سماعت کی، نیب کی فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات
ملاقات میں خصوصی طور پر افغانستان کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئے50 لاکھ گھروں کا وعدہ پورا کرکے دکھائیں گے، گورنر سندھ عمران اسماعیل
گورنر سندھ نے سکھر میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا۔
مزید پڑھیئےریلوے کو ایک سال میں خسارے سے نکالیں گے، شیخ رشید
عوام کو کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف جوتیاں اٹھانی چاہئیں، وزیرریلوے
مزید پڑھیئےعمران خان کی حکومت مقبولیت کھو چکی ہے،شاہد خاقان عباسی
نہیں لگتا حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےبغاوت کیس؛نواز شریف، شاہد خاقان نے خود پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا
نوازشریف کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم، سماعت 12 نومبر تک ملتوی
مزید پڑھیئےحکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ پھر موخر کردیا
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 82 پیسے اضافے کی تجویز دی تھی جبکہ پاور ڈویژن نے بھی بجلی کے نرخوں میں اضافے کی سفارش کی تھی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت
مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، عمران خان
مزید پڑھیئےکسی وزیر کیخلاف کرپشن تحقیقات نہیں ہو رہی،فواد چوہدری
وزیراعظم نے زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے۔وزیر اطلاعات و نشریات
مزید پڑھیئےکراچی،رشوت طلب کرنے پر خود سوزی کرنے والا رکشا ڈرائیور دم توڑ گیا
ٹریفک پولیس اہلکار نے رشوت نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کا چالان کاٹ دیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
دفتر خارجہ ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے دی۔
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس:سندھ حکومت تعاون نہیں کر رہی،جے آئی ٹی
جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی نے دوسری پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کراچی میں اپنی 2 نشستوں پرکامیاب،پشاور میں اے این پی کامیاب
این اے 247 کی نشست صدر عارف علوی، پی ایس 111 گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی کے 71 گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے خالی کی تھی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی نیب آفس میں اہلخانہ سے ملاقات،کھانا بھی مل کر کھایا
حمزہ شہباز، سلمان شہباز، اہلیہ نصرت شہباز اور عباس شریف کے بیٹے بھی شہبازشریف سے ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان حادثہ،وزیراعظم عمران خان کا واقعے پر دکھ کا اظہار
وزیراعظم عمران خان کی زخمیوں کو ہرممکن طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان میں2بسیں آپس میں ٹکراگئیں19افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے تمام افراد آپس میں رشتہ دار ہیں،جن میں سے بیشتر کا تعلق ملتان سے تھا
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کےسربراہ کی کمانڈر متحدہ عرب امارات فضائیہ سے ملاقات
ملاقات میں کمانڈر یو اے ای ائیر فورس اینڈ ائیر ڈیفنس نے پاک فضائیہ کی شاندار تاریخ کی تعریف کی
مزید پڑھیئےہم نہیں تحریک انصاف خود اپنی حکومت گرانا چاہتی ہے،نفیسہ شاہ
جب تحریک انصاف وفاق پر بات نہیں کرسکتی تو پھر یہ صوبائیت پر اتر آتی ہے ،رہنما پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان نےتھرمیں طبی سہولیات کےفقدان کانوٹس لےلیا
تھر کے رہائشیوں کے لیے صحت کارڈ اور دو جدید موبائل اسپتال اور چار ایمبولینسز فراہم کی جائیں ،وزیراعظم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos