پہلا دھماکا انٹیلی جنس آفیسر کی گاڑی کے نیچے لگے بم پھٹنے سے ہوا جب کہ دوسرا دھماکہ قره باغ پولنگ اسٹیشن کے باہر ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹریفک وارڈن بن کر 10سال تک شہریوں کو لوٹنے والا جعلساز گرفتار
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی ایک اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل…
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے247 کی نشست صدرعارف علوی جبکہ پی ایس111کی نشست گورنرسندھ عمرا ن اسماعیل اور پی کے71شاہ فرمان کی گورنر خیبرپختونخوابننےکے بعد خالی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا:آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی اپنے قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تصدیق
جمال خشوگی قونصل خانے میں موجود افراد سے لڑائی کے دوران مارے گئے، خبر ایجنسی
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا کے صدرکی دعوت پرپوپ فرانسس شمالی کوریا جائیں گے
صدر مون جائی اِن نے ویٹی کن میں ملاقات کی اور انہیں شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن کی جانب سے دعوت نامہ دیا
مزید پڑھیئےایوانکا ٹرمپ نے سرمایہ کاروں کو دھوکا دیا، امریکی جریدہ
اپنے والد کے کاروباری پراجیکٹس کے بارے میں جھوٹ بولا اور اس جھوٹ سے بہت منافع کمایا۔
مزید پڑھیئےعمرہ زائرین کو دوسرے سعودی شہر جانے کی اجازت
سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمرہ زائرین سعودی عرب میں سیاحت کے دوسرے مقامات پر بھی جا سکیں گے
مزید پڑھیئےڈالر مہنگا ہوکر 134 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
ڈالر نے آج بھی روپے کو پچھاڑدیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےفوڈ اتھارٹی کی کارروائی،2500 کلو باسی گوشت تلف
حکام کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ مارکیٹ میں کئی روز سے پرانا گوشت بیچا جارہا ہے
مزید پڑھیئےآٹو بلینسنگ بائیسکل تیار
منفردسائیکل بنا لی گئی ہے جو بغیر رائیڈر کے لئے بھی چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
مزید پڑھیئےدوبارہ عمرہ کرنے پرعائد 2 ہزار ریال کی فیس ختم
وزیراعظم عمران خان نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں عمرہ فیس کا معاملہ اُٹھایا تھا۔
مزید پڑھیئےذیابیطس جیسے خاموش قاتل سے بچاؤ کے چند آسان طریقے
خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے، بلڈ شوگر کو بہتر بنانے کے لیے جدید سائنس نے بہت سے آسان طریقے بتائے ہیں
مزید پڑھیئےترکی کی مسجد میں 37 سال تک غلط سمت میں نماز اداکی جاتی رہی
گذشتہ سال تعینات ہونے والے نئے امام عیسٰی کایا نے اس غلطی کو نوٹ کیا اور مقامی مفتی سے مشورہ لینے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےاسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ کا سربراہ گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز
ترجمان رینجرز کےمطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائی کی گئی
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس سماعت کیلئے مقرر، زرداری و دیگر کو نوٹسز
سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پیٹرول مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا
کیمبرین پیٹرول کے مقابلے برطانیہ کے شہر ویلز میں ہوئے جہاں پاک فوج کی ٹیم نے مسلسل چوتھی بار گولڈ میڈل حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےمشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ضمانتی مچلکوں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت 23 اکتوبر کو کرے گا۔
مزید پڑھیئےچین میں آسمان پر مصنوعی چاند چمکانے کرانے کا فیصلہ
مصنوعی چاند آسمان پر چمکے گا اور 50 میل تک روشنی بھی بکھیرے گا۔
مزید پڑھیئےبلک میٹر کسٹمرزاور اداروں کیلئے گیس مہنگی کر دی گئی
سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، فوجی میسز اور اسپتالوں کے کم سے کم گیس نرخوں میں اضافہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےعوام دشمن حکومت اپنی نااہلی کابوجھ غریب عوام پہ ڈال رہی ہے،مریم اورنگزیب
گیس کو مزید مہنگا کرنے سے صنعتی ، کاروباری اور تجارتی حلقوں میں روزگار کا قتلِ عام کیا ہے،ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےسیاسی پناہ کی درخواست سے ثابت ہوگیاکہ اسحٰق ڈار چورہیں،فواد
عوام چاہتی کے عالمی برادری ملک لوٹنے والے کیخلاف ساتھ دے ، اسحاق ڈار کوچاہئے کہ عدالتوں کا سامنا کریں ،وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کےدوران زلزلےکےجھٹکےعمران خان نشست پربیٹھےرہے
وزیراعظم کو سیکیورٹی حکام نے میٹنگ آفس سے باہر آنے کا کہا لیکن اپنی نشست پر بیٹھے رہے
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کیلئے فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی شہر امرتسر میں ٹرین لوگوں کوکچلتے نکل گئی، 50 افراد ہلاک
حادثے میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے مختلف اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےملک ریاض نےاسٹیٹ آف دی آرٹ ڈائیلسز سینٹر کا افتتاح کردیا
عوام کی سہولیات کے لیے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے ۔چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض
مزید پڑھیئےقطر کےوزیرخارجہ کی وزیراعظم سےملاقات،امیرقطرکاپیغام پہنچایا
قطر پاکستان کیساتھ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے اورخوشحالی اور ترقی کیلئے پاکستان کیساتھ تعاون جاری رہے گا۔قطر
مزید پڑھیئےاسلام آباد:تیزرفتارٹرین کی زدمیں آکر2سگےبھائیوں سمیت3بجےجاں بحق
اسلام آباد کی شمس کالونی کے علاقے میں دو ٹرینوں کی کراسنگ کے دوران حادثہ پیش آیا،
مزید پڑھیئےپی ٹی اےنےبھارتی اخبار کےالزام کولغو اوربےبنیادقراردےدیے
یوٹیوب کی بندش یوٹیوب کے ڈیٹا بینک کی پاور لائن میں خرابی کے باعث ہوئی لہٰذا غیر ملکی میڈیا خبر دینے سے پہلے تصدیق کر لیا کرے،پی ٹی اےحکام
مزید پڑھیئےلاہورمیں رجسٹرارکوآپریٹو آفس میں پٹرول چھڑک کرآگ لگائی گئی،رپورٹ
فرانزک ایجنسی کو 270 فنگر پرنٹ بھیجے گئے تھے جس میں سے آئی ٹی ماہر حافظ رضا کے فنگر پرنٹ نے معاملہ حل کیا،رپورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos