فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش خراسان کے امیر کی شناخت سعد ارہابی کے نام سے ہوئی ہے، رپورٹس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
منشیات فروشوں کیخلاف پولیس آپریشن میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج
میڈيکل رپورٹ کے مطابق نوجوان بلال کو لگنے والی گولیاں بڑے ہتھیار کی ہیں،
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے اومنی گروپ کی تمام شوگرملز کا ریکارڈ حاصل کرلیا
کھوسکی شوگر مل سے 4 ایس ایم جی رائفلز اور 7 کلاشنکوفیں بھی ملی ہیں، ذرائع
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ہفتےمیں2دن وفاقی کابینہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
ہفتے میں دو دن منگل اورجمعہ کے روزوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا کرے گا
مزید پڑھیئےکرک میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ اپنے3 بیٹوں سمیت جاں بحق
شوہر اورتین بیٹوں کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں بھی دم توڑ گئیں
مزید پڑھیئےلڑکی کی آواز نکال کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
ملزمان فون پر لڑکی کی آواز میں بات کر کے لڑکوں سے دوستی کرتےاور پھر انہیں ملنے کیلئے ویران علاقے میں بلاتے تھے
مزید پڑھیئےشکیل آفریدی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سےساہیوال جیل منتقل
ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سیکورٹی وجوہات کے باعث منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےصدارتی امیدوارکیلئےمسلم لیگ ن نےیوسف رضاگیلانی کا نام سامنےرکھ دیا
پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کے نام پر مسلم لیگ (ن) کا اعتراض مسترد کردیا، مولانا فضل الرحمان سے بھی مدد مانگ لی
مزید پڑھیئےپنجاب کابینہ کیلئے عمران خان نے 30ارکان اسمبلی کے انٹرویو کرلیے
علیم خان اور میاں محمودالرشید کو سینئر وزیر بنائے جانے کا امکان ہے،ارکان اسمبلی کے انٹرویوز میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےبھارتی واٹر کمیشنر کی سربراہی میں 9 رکنی وفد کل پاکستان آئے گا
پاکستان نےدریائے چناب پر2 نئے آبی منصوبوں پر اعتراضات اٹھا رکھے ہیں
مزید پڑھیئےحنیف عباسی کی طبیعت میں بہتری،اسپتال سے اڈیالہ منتقل
عیدالاضحی سے قبل حنیف عباسی کو دل کی شریان بند ہونے پراسپتال لایا گیا تھا جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا
مزید پڑھیئےملک کے معروف وکیل احمد سعید کرمانی انتقال کرگئے
لیگی رہنما کی نمازِ جنازہ لاہور کے بہاولپور روڈ پر ادا کی جائے گی، میانی صاحب قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا
مزید پڑھیئےامیرمحمدخان کو گورنر بنانےکی خبرمیں صداقت نہیں،ترجمان وزیراعظم
امیر محمد جوگیزئی کو گورنر بلوچستان کا عہدہ دینا تجویز تھی، حتمی فیصلہ نہیں، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی کے 6 ارکان ارب پتی ،کئی خواتین بھی کروڑوں کی مالک
کے پی کے اسمبلی میں2ارکان کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب سے زائد جبکہ4کی 51کروڑسے ایک ارب تک ہے
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ کا جان مکین کے انتقال پر اظہار افسوس
سینیٹر جان مکین کی کمی پاکستان میں ہمیشہ محسوس کی جائے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےتھر ،غذائی قلت سے 24 گھنٹوں میں مزید 5 بچے دم توڑ گئے
رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی، کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور تین بیٹیاں شامل ہیں
مزید پڑھیئےمحمد عرفان نے ٹی20کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا
محمد عرفان نے نہ صرف 23 ڈاٹ بالز کرائیں بلکہ کرس گیل سمیت 2 کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا
مزید پڑھیئےرینجرز اور ایف آئی اے کا انور مجید کی شوگر مل پر چھاپہ
سیکورٹی اہلکاروں نے شوگر مل کے ریکارڈ روم کی تلاشی لی اور دستاویزات کی چھان بین کی
مزید پڑھیئےسینیٹ میں شبلی فراز قائد ایوان اور راجا ظفرالحق اپوزیشن لیڈر مقرر
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز سینیٹر شبلی فراز کو بطور قائد ایوان سینیٹ نامزد کیا تھا۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے ایئرپورٹ پر کسی کو بھی پروٹوکول نہیں دےگی
اگر ایف آئی اے کے کسی افسر یا اہلکار نے پروٹوکول دیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
مزید پڑھیئےافغان حکومت کو دھچکا، 4 اہم عہدیدار مستعفی
افغان صدر نے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا جب کہ مشیر قومی سلامتی کا استعفیٰ قبول کرلیا
مزید پڑھیئےلاہور میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار
15 سالہ یاسر نے 6 سالہ نسرین کو بھٹے پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی جان کو خطرہ، نیکٹا کا ایک اور تھریٹ الرٹ جاری
6 تھریٹ الرٹ جاری ہوچکے، اضافی سیکیورٹی نہ لی تو خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےاپوزیشن کےصدارتی امیدوار کا اعلان آج شہباز شریف کرینگے
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ امیدوار لانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آر ٹی ایس کی ناکامی پرٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دیں،سینیٹررحمان ملک
داخلہ کمیٹی کو سینیٹ نے الیکشن کی نگرانی کی ذمہ داری سونپی تھی اور بطور وزیر داخلہ عمران خان کمیٹی سے تعاون کے پابند ہیں، رحمان ملک
مزید پڑھیئےعمران خان کاسودن کا پلان شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں: آصف کرمانی
قوم حکومت کے پلان پر عملدرآمد کی منتظر ہے۔ آصف کرمانی
مزید پڑھیئےانتہا پسند ہندوں کی ویب سائٹ پر گا ئے کی کڑاہی بنا نے کی…
ویب سائٹ پر چکرپانی مہاراج کے لئے بھی ایک پیغام تھا ، رپورٹ
مزید پڑھیئےایشین گیمز میں تمغہ جیتنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کی نرگس کو مبارکباد
وزیراعلیٰ نے نرگس کی مزید کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےحوثی باغیوں کا الحدیدہ پر راکٹ حملہ،متعدد بچے جاں بحق
داغا گیا ایک میزائل ایک گراؤنڈ میں گرا جہاں بچے کھیل رہے تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos