پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
موٹاپے کے عالمی دن پر غذائی اشیاء میں ٹرانس فیٹ کے خاتمے کا مطالبہ
پاکستان میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے رجحان اور ٹرانس فیٹ سے لبریز غذاؤں کے بڑے پیمانے پر استعمال کے درمیان براہِ راست تعلق ہے
مزید پڑھیئےمردان ،جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق
جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونےکا نوٹیفکیشن جاری
سیکریٹری قومی اسمبلی نے نوٹیفکیشن گزٹ آف پاکستان میں اشاعت کے لیے بھی بھجوادیا ۔
مزید پڑھیئےیہ حکومت چوری شدہ مینڈیٹ سے بنی ہے، عمرایواب
مسلم لیگ ن اور دیگر پارٹیوں کے جو لوگ بیٹھے ہیں ان کے چہروں سے لگتا ہے وہ ہارے ہوئے ہیں، اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھیئےچینی صدر کی شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان مزید کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔شی جن پنگ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے حتمی نتائج کا اعلان
بیرسٹر گوہر چیئرمین ، عمر ایوب کے سیکریٹری جنرل کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 3 روز تک سردی برقرار رہنے کا امکان
درجہ حرارت میں 8 تا 10 ڈگری کمی متوقع ہے،آج رات تک ہواؤں کا زور ٹوٹ جائے گا۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی دہشت گردی کے 3مقدمات میں نامزد
پرویز الٰہی اینٹی کرپشن سمیت دیگر مقدمات میں اڈیالہ جیل میں اسیر ہیں جن کی مشکلات مزید بڑھ رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےحماس نے مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ،14 زخمی کر دیے
اسرائیلی فوجی حماس کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک عمارت کو حماس کا ٹھکانہ سمجھ کر اندر داخل ہوئے اور دھماکا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےمیری خواہش ہے محمود اچکزئی کو ووٹ دوں، مولانا فضل الرحمٰن
امریکا کو انسانی حقوق کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپولیس اور موسم نے ’’انقلابیوں‘‘ کو ٹھنڈا کردیا
لاہور سے نکلنے والی ٹولیوں میں سے بیشتر جی پی او چوک تک نہیں پہنچ سکیں- سنی اتحاد کونسل میں پناہ لینے والے منظر سے غائب رہے
مزید پڑھیئےکراچی میں مردہ جانوروں کا گوشت بھی فروخت
بھینس کالونی میں زہر خورانی کے باعث جانور مرنے کی شرح بڑھ رہی ہے- مرنے والی کئی گائے بھینسوں کاٹ کر گوشت شہر میں سپلائی کر دیا جاتا ہے-
مزید پڑھیئےہیرے کا بھارتی تاجر اربوں ڈالر گنوا بیٹھا
پارٹنر شپ کے زبانی معاہدے کی خلاف ورزی پر تاریخ کا بڑا جرمانہ- ڈھائی ارب ڈالر کے علاوہ بھائیوں کو 17 ہزار اپارٹمنٹس میں سے حصہ بھی دینا ہوگا
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دیدی
شور شرابے کے بجائے اسمبلی میں شعور کا راج ہونا چاہیے تھا، اکٹھے ہوجائیں تاکہ یہ شور شعور میں بدل جائے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےصدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب
اسمبلی سیکریٹریٹ نے دونوں ایوان کے ارکان کو اجلاس کی اطلاع دیدی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ نے نامزد سینیٹرز کا اعلان کر دیا
پیپلزپارٹی نےاسلم ابڑو اورسیف اللہ دھاریجو کوسینیٹ کے لیے نامزد کیا ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےسوئیڈن کی نیٹو رکنیت، روس کا سرحدوں پر مزید ہتھیار نصب کرنے کا اعلان
روس کی سلامتی پر کسی بھی صورت کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا۔ وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےن لیگ نے نومنتخب ایم این اے کو نوٹس جاری کردیا
نیلسن عظیم نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں ووٹ نہیں ڈالا تھا۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا ، حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر منتخب
ایک بندے کی وجہ سے خاوند بخش کا پورا پینل ڈس کوالیفائی ہو گیا۔
مزید پڑھیئےانوارالحق کاکڑ نے عبوری حکومت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
موجودہ حکومت کوملکی تاریخ کی طویل ترین نگران حکومت کااعزازحاصل۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف 201ووٹ لیکر وزیراعظم منتخب، کل حلف اٹھائیں گے
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوارعمر ایوب نے 92ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےتمام اتحادی سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے،شہباز شریف
تمام اتحادیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے وزیراعظم کے لیے نامزد کیا، تمام اتحادی سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی، 5 افراد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
واقعے کا مقدمہ رواں سال 8جنوری کو تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا ۔ ملزمان واردات کےبعد سے مسلسل روپوش اور پولیس کو مطلوب تھے
مزید پڑھیئےآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی۔ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا نے 172 رنز سے شکست دی ہے۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، رپورٹ جاری
ڈور پھرنے سے 13 شہری زخمی ہوئے، پتنگ پکڑنے کی کوشش میں رکشے سے ٹکرا کر بچہ جاں بحق ہوا، پتنگ سازوں اور اڑانے والوں کے خلاف 1600 مقدمات درج
مزید پڑھیئےکسی کو اتناتنگ نہیں کیا گیا جتنا بانی پی ٹی آئی کو کیا گیا،اعظم…
جلد بانی پی ٹی آئی رہا ہوں گے۔ علی امین گنڈاپور کا پینل بلامقابلہ منتخب ہوا ہے، ان کے پینل کے سامنے کوئی نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےانوار الحق کاکڑ وزیرِ اعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل
انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف بھی مانگ لیا ہے۔سابق وزیرِ اعظم کو ایک بلٹ پروف گاڑی اور اسٹاف لینے کا استحقاق ہے۔
مزید پڑھیئےنئے وزیراعظم کا انتخاب: ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنا شروع
336 رکنی ایوان میں وزیر اعظم بننے کے لیے 169ووٹ درکار ہیں، ایوان میں اتحادیوں کو 209 ارکان کی حمایت حاصل ہے
مزید پڑھیئےسمیع اسلم کا امریکا کی جانب سے ورلڈکپ کھیلنے کا خواب خطرے میں پڑگیا
سمیع اسلم انڈور ٹرائلز میں شریک ہی نہیں ہوئے اس لیے انھیں نیشنل ٹی 20 ایونٹ کے لیے نظرانداز کردیا گیا۔
مزید پڑھیئے