’’اب ایسا نہیں چلے گا۔ ہمیں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں سے وفاداری اور محب الوطنی چاہیے۔‘‘
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
امتحانات میں 2 لاکھ 54 ہزار 12 طلبہ نے شرکت کی جس میں ایک لاکھ 65 ہزار 912 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان، افغانستان اور یو اے ای سہ ملکی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں…
سہ ملکی سیریز متحدہ عرب امارات میں ایشیاء کپ 2025ء سے پہلے ہو گی جبکہ پاکستان نے اگست میں افغانستان کی میزبانی کرنی تھی۔
مزید پڑھیئےاحتجاج کیس: عمر ایوب کے قابل ضمانت وارنٹ جاری
عمر ایوب، اعظم سواتی و دیگر کارکنان کے خلاف 4 اکتوبر کو احتجاج کے کیسز کی سماعت جج طاہر عباس سِپرا نے کی۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،…
پورے ملک میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، پورے صوبے میں ورکر کنونشنز اور کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےکشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا، ہے اور رہے گا: ڈی جی آئی ایس…
بلوچ عوام پاکستان سے تاریخ، مذہب، ثقافت اور روایت کے رشتوں میں جُڑی ہے، مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے۔
مزید پڑھیئےسرکاری گاڑی کا نمبر ذاتی گاڑی پر استعمال،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ معطل
اوریجنل نمبر پلیٹ کا کلر پیلا تھا جسے گرین کلر کرکے نمبر پلیٹ میں ٹیمپرنگ بھی کردی گئی تھی۔پرائیویٹ کار کوئی اورشخص چلاتا تھا
مزید پڑھیئےقتل اور دہشتگردی کے مقدمات والے اےپی سی بلا رہے ہیں، کنڈی
9 مئی کی بات کرنے والے وزیراعلیٰ امن کی بات کر رہے ہیں۔جلد امن و امان پر اسمبلی اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمع کرا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےمدرسے کے ظالموں نے میرے بچے کو پانی تک نہیں دیا
سوات کا فرحان… جو علم کی تلاش میں مدرسے گیا، لیکن لاش بن کر لوٹا
مزید پڑھیئےایچ ای سی نے بغیر واضح ایجنڈے کے VCs کو ہنگامی طور پر آج…
ای میل میں نہ تو اجلاس کا مقصد بتایا گیا اور نہ ہی کوئی ایجنڈا شامل تھا۔
مزید پڑھیئےکار سمیت بہہ جانے والے باپ اور بیٹی کی تلاش تیسرے روز میں داخل
کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اور ان کی بیٹی کے مل جانے تک آپریشن جاری رکھا جائے گا
مزید پڑھیئےسکردو میں پھر بادل پھٹ گئے، 49 مکانات، 20 دکانیں اور دو مساجد منہدم
متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، تاہم دشوار گزار راستوں اور منقطع رابطوں کے باعث ریسکیو کاموں میں مشکلات درپیش ہیں۔
مزید پڑھیئےغزہ: بھوک کی شدت مزید 10 فلسطینی انتقال کر گئے
اردن، مصر کراسنگ پر ہزاروں ٹن امدادی سامان موجود ہے، اسرائیل دروازے کھولے، امداد غزہ میں جانے دے۔
مزید پڑھیئےمختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
تیل کی قیمت مزید نیچے لانا چاہتے ہیں، توانائی پر مختلف ایشیائی ممالک کے ساتھ معاہدے کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن پر مہر یا نقتہ سے انکار کو…
چیف جسٹس اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے صالح محمد کی پشاور ہائیکورٹ کے 3 مارچ 2025 کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت کی
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا شام میں 5.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
یہ فورم دونوں برادر ممالک کے عوام کے مفاد میں پائیدار ترقی کے لیے تعاون کے مواقع تلاش کرنے اور معاہدوں پر دستخط کے لیے منعقد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکے پی حکومت کے زیر اہتمام اے پی سی آج ہوگی
کے پی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں۔ تمام اپوزیشن جماعتیں مل کر آگے کا لائحہ عمل طے کریں گی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 رینکنگ میں بابر اور رضوان کو دھچکا
پاکستان کے بابراعظم ایک درجہ نیچے آکر 13ویں نمبر پر چلے گئے ہیں، جبکہ محمد رضوان بھی ایک درجہ تنزلی کے بعد 14ویں پوزیشن پر آگئے ہیں
مزید پڑھیئےACC کا سالانہ اجلاس آج محسن نقوی کی زیر صدارت ہوگا
اجلاس کا کورم مکمل کر لیا گیا۔ صدر محسن نقوی کی کوششوں سے اجلاس میں 25 میں سے 24 اراکین کا کورم ہو گا ۔
مزید پڑھیئےموٹروے ایم-5 پر بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، چار زخمی
حادثہ ملتان کے قریب پیش آیا جب بس کا ڈرائیور اچانک اونگھنے کے باعث بس سے قابو نہ پا سکا اور وہ موٹروے سے نیچے اُتر گئی۔
مزید پڑھیئےبابوسر سیلاب میں بہہ جانے والی ڈاکٹر مشعال کے 3 سالہ بیٹے کی لاش…
جاں بحق ہونے والے افراد لودھراں کے رہائشی تھے، جاں بحق ڈاکٹر کے والد بھی دیامر میں زخمی ہوئے تھے جبکہ 3 سال کا بیٹا بھی سیلاب میں لاپتہ ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےترکیہ: جنگل کی آگ میں شدت، 10 فائر فائٹرز و امدادی کارکن جاں بحق
مزید 14 فائر فائٹرز جو آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف تھے، اپنی کوششوں کے دوران زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں غیرت کے نام پر ایک اور لڑکا لڑکی قتل
غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا، مرنے والوں کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان تھیں۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے واقعات کا ماسٹرمائنڈ اڈیالہ جیل میں ہے، شرجیل میمن
ملکی املاک کو آگ لگانا سیاست نہیں، بلکہ دہشتگردی ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار
کے پی حکومت احتجاج سے فارغ ہو تو عوامی مسائل پر توجہ دے۔صدر پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا
مزید پڑھیئے26 نومبر احتجاج کے 3 مقدمات: عارف علوی، علی امین گنڈاپور سمیت 10 ملزمان…
ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی : جڑواں پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 2 انتقال کر گئے
بلدیہ میں گذشتہ روز خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر مسعود پزیشکیان آئندہ ماہ پاکستان کا اہم دورہ کریں گے
ایرانی صدر کے اگست کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےانگور، انار، سیب، ٹماٹر سستے، پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط
افغانستان کو پاکستان سے آم، کینو، کیلے اور آلو کی برآمد پر ٹیرف کم ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے…
دونوں وزرائے داخلہ نے انٹرنل سکیورٹی اور پولیس ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos