تین بار وزیراعظم رہنے والے شخص کو اس قانون کے تحت سزا دی گئی جو کہ ختم ہو چکا ہے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف نےواضح کیاکہ فوج حکومت کا ماتحت ادارہ ہے، فواد چوہدری
گزشتہ روز جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو اہم بریفنگ دی گئی جس کا تعلق ملکی دفاع، سلامتی اور حساس معلومات سے تھا، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےسعید احمد کو نیشنل بینک کی صدارت سے ہٹانے پر حکومت سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے سعید احمد خان کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو بحیرہ عرب میں حادثہ، ایک رکن شہید
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنمازہرہ شاہد کے قاتلوں کو سزائے موت سنا دی گئی
انسداد دہشت گردی عدالت نے پانچ سال بعد کیس کا فیصلہ سنایا
مزید پڑھیئےصدارتی انتخاب کیلئے ووٹ کی رازداری سے متعلق ہدایات جاری
پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون لے جانے کی سختی سے ممانعت ہے اور بیلٹ پیپر دکھانا جرم ہے، چیف الیکشن کمشنر کی ہدایات
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور
کراچی کی بینکنگ کورٹ نے آصف زرداری کی 20 لاکھ روپے کے عوض عبوری ضمانت منظور کی
مزید پڑھیئےڈی پی او تبدیلی کیس :ہم دیکھتے ہیں کس طرح دباؤ پر تبادلہ ہوتا…
چیف جسٹس نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو فوری طور پر طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، موسم خوشگوار
ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےفلپائنی بحریہ کا جہاز متنازعہ جزائر میں پھنس گیا
حادثے میں جہاز پر سوار عملے کے تمام ارکان محفوظ رہے
مزید پڑھیئےادلب لڑائی میں کیمیائی ہتھیار استعمال ہوسکتے ہیں:اقوام متحدہ
ادلب میں غیر ملکی جنگجووں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ، اسٹیفان ڈے مستورا
مزید پڑھیئےدنیا کا سب سے لمبا سینڈوچ تیار
درجنوں افراد نے2منٹ 29 سیکنڈ میں 70میٹر لمبا سینڈوچ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی مجرمانہ غفلت ، بچہ ہاتھوں سے محروم ہوگیا
گورنر سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کے الیکٹرک حکام سے وضاحت طلب کرلی
مزید پڑھیئےمحرم الحرام :سندھ میں موبائل سروس بند کرنے کی سفارش
صوبائی حکومت نے اس ضمن میں متعلقہ اداروں کو خطوط ارسال کردیے
مزید پڑھیئےعامر لیاقت اور آفتاب جہانگیر سے وضاحت طلب
ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے 7 روز کے اندر جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےایشیا کپ کے لئےقومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
اظہرعلی ڈراپ جبکہ شان مسعود اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب بنا پروٹوکول اسپتال پہنچ گئے
وزیراعلی نے مختلف وارڈز میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےغیرمعیاری پانی فروخت کرنے والی 13 کمپنیوں پر پابندی
13کمپنیوں کے پانی کے نمونے غیر معیاری ثابت ہوئے تھے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی
مزید پڑھیئےعراق میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو پھانسی
ملزمان کو دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے قانون کے تحت پھانسی کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھیئےافغانستان میں فوج تعیناتی کاامکان نہیں: چین
افغانستان میں فوجی اڈے اور افواج کی تعیناتی سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔ چینی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےہانگ کانگ کا افغانستان میں چینی فوجیوں کو بھیجنے کا دعویٰ
چینی وزیر خارجہ کی ترجمان نے رپورٹ کو مسترد کردیا
مزید پڑھیئےمیانمار: ڈیم ٹوٹنے سے 85 دیہات زیر آب
63 ہزار متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےمولانا نکاح پڑھوانے گئے اور خود نکاح کروا کر آگئے :شیری رحمان
کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان دستبردار ہوجائیں اور اپوزیشن کو تقسیم نہ کریں۔ :شیری رحمان
مزید پڑھیئےعوامی احتجاج رنگ لایا ،گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ
مقابلوں کا اعلان اسلام مخالف رہنما گیرٹ وائلڈر نے کر رکھا تھا
مزید پڑھیئےمذاکرات جاری تھے کہ ڈچ سفیر کا پیغام آگیا : شاہ محمود قریشی
یہ حضور ﷺ کی رحمت ہے کہ جن کے ناموس کیلئے ہم متحدہوئے، وزیر خاجہ
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کا دھرنا ختم ، قافلے اپنے شہروں کو روانہ
وزیر خارجہ نے تحریک لبیک کے رہنماؤں سے مقصد پورا ہوجانے کے بعد دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی تھی
مزید پڑھیئےسندھ میں اب بہترحکمرانی اور عوام کی حکومت ہوگی:بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں بہت گہری ہیں، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان کوبھارت سےبہتر تعلقات کا موقع دینا چاہتے ہیں، پینٹاگون
پاکستان سے متعلق امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
مزید پڑھیئےگستاخانہ خاکوں کے مسئلے پر اقوام متحدہ میں بات کریں گے، عمران خان
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہدایات دے دی ہیں، انہوں نے کئی مسلم ملکوں سے رابطے بھی شروع کر دیے ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت اور فوج ایک پیج پرہےاورکتاب بھی ایک ہے ۔فواد چوہدری
جی ایچ کیو کے ساڑھے 7گھنٹے کےدورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کو مختلف امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos