21 کمپنیوں پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا الزام ہے- چھالیہ کی کھیپوں اور اس کی کلیئرنس کیلیے حاصل کیے گئے سرٹیفکیٹس کی تفصیلات بھی طلب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھوک سے نڈھال فلسطینیوں کا قتل عام
صہیونی فوج نے خوراک کیلیے جمع فلسطینیوں پر براہ راست فائر کھول دیا، 104 شہید- 760 زخمی-
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کے شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک
آگ سے 40 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جن کا برن اسپتال میں علاج جاری ہے۔
مزید پڑھیئےاٹک، بیٹی نے سگے باپ کو قتل کر دیا
مقتول کی شناخت عیسیٰ خان کے نام سے ہوئی، قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔
مزید پڑھیئےجسٹس (ر) مظاہر نقوی کیخلاف شکایت پر کارروائی مکمل
تمام گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کر لیے گئے، کونسل دستاویزات اور گواہوں کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رائے دے گی ۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس، 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور
ملزمان میں امجد حسین ،محمد دانش،فرحان احمد خان، مختارخان سمیت دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا ن لیگ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا
تین نکات پر مشتمل معاہدے میں بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل سے متعلق نکات بھی شامل ہیں، چارٹر کے مطابق آئینی ترامیم ترجیح ہو گی۔
مزید پڑھیئےکل آپ نے جمہوریت کا قتل کیا،لطیف کھوسہ کا اسپیکر سے مکالمہ
اسپیکر صاحب آپ مبارکباد کے مستحق ہیں،آپ نے کل 302ممبران سے حلف لیا،تعزیرات پاکستان میں 302قتل کی دفعہ ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب، بجلی معطل
کورنگی روڈ، بلوچ کالونی سمیت دیگر کچھ علاقوں کی سڑکوں پر موٹر سائیکل سوار پھسل کرگرنے سے زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیدیا،اسیکیوٹر کے دلائل مکمل
کاعمران خان نے تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں کو فوجی تنصیبات جلانے کا کہا ۔
مزید پڑھیئےیکم رمضان سے ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی، علی امین گنڈا پور
حلف دیتے ہیں کہ نہ کرپشن کریں گے اور نہ کسی کو کرنے دیں گے، اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےسینیٹ کی 6خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
سینیٹ کی 6 نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےاے ایس پی شہربانو نقوی اوراہل خانہ”شاہی مہمان”بنیں گے
شہربانو نےلاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچایا۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
علی امین گنڈا پورنے 90ووٹ حاصل کیے، مدمقابل ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ نے 16ووٹ حاصل کر سکے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت کا انتخاب 9مارچ کو ہوگا
کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا جس کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس،گیلری میں بیٹھے مہمان سنی اتحاد کونسل کے اراکین سے الجھ پڑے
اسپیکرنے گیلری میں جھگڑا ہونے پر تمام افراد کو باہر نکال دیا۔
مزید پڑھیئےسردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب
سنی اتحاد کونسل کے امیدوارعامر ڈوگر صرف 91 ووٹ لے سکے۔
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری
وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کل بارش ،بلدیہ کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
رین ایمرجنسی نافذ ،کل کراچی میں سرکاری اور نجی اداروں میں آدھی چھٹی ہع گی۔
مزید پڑھیئےکراچی کنگز کے 20 میں سے 13 کھلاڑیوں کے پیٹ خراب
کراچی کنگزکی ٹیم نے گزشتہ شب کلفٹن کے ساحل پر ہوٹل میں منعقدہ عشائیہ میں شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ کی رہائی کا راستہ صاف ہونے لگا
لیاری گینگ وار سرغنہ پر 61 سنگین مقدمات قائم تھے- 40 کیسز میں بری ہو چکا- گواہان کے خوف اور ٹھوس ثبوت و شواہد کی عدم دستیابی سے فائدہ پہنچ رہا ہے-
مزید پڑھیئےشیرخوار بچوں کی شہادت پر مجاہدین بپھرگئے
اسرائیلی شہر اشکلان پر میزائلوں کی بارش کردی- الزیتون میں صہیونی یونٹ کو ایف 16 میزائل سے اڑا دیا- درجنوں اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
مزید پڑھیئےایکسپورٹ پروسسنگ زون کے نام پر اسمگلنگ کا نوٹس
جنوبی کوریا سے آنے والی درجنوں کھیپوں کے 300 کنٹینرز میں کی جانے والی اسمگلنگ کیخلاف حتمی کارروائی کے لیے عدالتی احکامات جاری کردیے گئے-
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں گھڑی چور کے نعرے
حنیف عباسی نے گھڑی اتار کر قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف نعرے لگوائے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی گیلری میں دو شہزادیوں کی ملاقات
مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی ملاقات، گلے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھیئےمظاہر نقوی کے پاس دفاع کے لیے کچھ ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
اسمارٹ سٹی کے مالک کا بیان ریکارڈ، زاہد رفیق کو کل متعلقہ دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےگیلانی سینیٹ کی نشست سے مستعفی، رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کا استعفی منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا
حماس کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور مادی مدد فراہم کرنے پر بھی پابندی عائد کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم نے سمری میں ناقابل قبول زبان استعمال کی، عارف علوی
بے بنیاد الزامات لگائے،چیف ایگزیکٹو نے صدر مملکت کو پہلے صیغے میں مخاطب کیا۔
مزید پڑھیئے