بلیز میٹرویلی ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سربراہ ہیں جو عہدہ سنبھالیں گی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیرس ایئر شو میں اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندی عائد
"ان میں سے کچھ کمپنیاں اسرائیلی فوج کو ہتھیار فراہم کرتی ہیں جوغزہ میں استعمال ہوتے ہیں، جیسے کہ انتہائی اعلیٰ درجے کے ڈرون سسٹم"۔
مزید پڑھیئےکراچی، لیاری گینگ وار کا دہشتگرد نوید کپی ہلاک
پولیس مقابلے کے دوران دہشتگرد کا ساتھی فرار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی،فور کے چورنگی پر واقع ریسٹورینٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ،5 زخمی
فائرنگ کے بعد ریسٹورینٹ مالک کو فون پر بھتے کیلیے میسیج بھیجا گیا۔پولیس
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں سلنڈر دھماکا، بچہ جاں بحق، والد زخمی
پولیس کے مطابق ریلوے ڈپو گیراج میں گیس فلنگ اسٹیشن غیر قانونی طور پر قائم کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کیلئے پیپلزپارٹی سے رابطہ کرلیا
راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کی پیشکش بلاول بھٹو کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستیں کیس: الیکشن کمیشن نے 41 میں سے 39 اراکین کی حد تک…
”پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کا مفاد مخصوص نشستوں میں ایک ہی تھا۔“ریمارکس
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ 2025 شیڈول جاری: پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو میں ہوں گے
میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا
مزید پڑھیئےتہران ،اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی
اسماعیل فکری ولد خدانظر کو 2023 میں ایک پیچیدہ تکنیکی اور انٹیلیجنس کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: ملزم کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ملزم کو 2 لوگوں نے شناخت کیا ملزم کی والدہ اور پھوپھو نے،پراسیکیوشن
مزید پڑھیئےبلوچستان کے علاقہ رکنی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق،4 زخمی
دھماکہ خیزمواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیاتھا،پولیس
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
مئی 2025 میں مہنگائی کی سطح 3.5 فیصد بڑھی جبکہ بنیادی افراط زر معمولی کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10، پنشن میں 5فیصد اضافے کا اعلان
اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر aسپیکر اور وزیر خزانہ پر پھینک دیں، اپوزیشن نےa سپیکر ڈائس کا گھیراؤ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 5 خوارج ہلاک
خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے پشاور میں آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں کا گھیراؤکیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو معمولی نقصان
اسرائیل کے دفاعی نظام نے کئی حملوں کو فضا میں ناکام بنانے کی کوشش کی۔ حیفہ میں ایران کے میزائل حملوں سے پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےویسٹ ورجینیا: طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، 5 افراد ہلاک، 3 لاپتہ
بعض افراد کو درختوں پر پناہ لینی پڑی، گاڑیاں ندیوں میں بہہ گئیں، سڑکیں، پل، قدرتی گیس لائنز اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےسحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
سحرش علی کی کامیابی کا اسکور 12-10، 11-13 ، 11-8، 8-11 اور 8-11 رہا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا
گزشتہ روز پتوکی، اوکاڑہ، چشتیاں، چیچہ وطنی اور بہاولنگر میں بادل برس پڑے، پتوکی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے
مزید پڑھیئےبرطانیہ بھی اسرائیل کی مدد کیلئے پر تولنے لگا
مشرق وسطیٰ میں اضافی جنگی طیاروں کی منتقلی کا فیصلہ برطانوی مراکز اور عملےکے تحفظ کےلیےکیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا نے سفارتی عملے کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت کردی
اگلے نوٹس تک محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی-۔ تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتی مشنزکھلے رہیں گے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان سیاسی دلدل میں پھنسا ہوا، سب کو ملکر لائحہ عمل طے کرنا ہو…
ریاست بچانے کے لیے سیاست قربان کی، ریاست پہلے ہی مضبوط تھی، مسلم لیگ ن کو اپنی سیاست کا جائزہ لینا ہو گا
مزید پڑھیئےدنیا کو اسرائیل کی جوہری طاقت سے متعلق خوفزدہ ہونا چاہیے ،خواجہ آصف
مغربی ممالک کو اسرائیل کے تنازعات پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے
مزید پڑھیئےمیجر لیگ کرکٹ:حارث رؤف کا جادو چل گیا
لاس اینجلس کے خلاف 4 اہم وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کو معصوم ثابت کرنے کے دو مواقع دیے،عدالتی فیصلہ
بانی پی ٹی آئی نے دونوں مواقع ضائع کیے۔عدالت کے پاس ایسا کوئی اختیار یا مشینری نہیں جس سے زبردستی ٹیسٹ کروایا جا سکے
مزید پڑھیئےامن کی بنیاد صرف انصاف پر ہو سکتی ہے، طاقت پر نہیں: مشعال ملک
آج اسرائیلی عوام انصاف مانگ رہی ہے تو کیا وہ چیخیں کسی کو یاد ہیں جو فلسطینی بچوں کی نعشوں سے بلند ہوئیں؟
مزید پڑھیئےپیرو میں 5 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ، 1 شخص ہلاک، 5 زخمی
زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں اور تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیئےایران کے ہائپرسانک ہتھیاروں کے سامنے اسرائیلی کمزوریاں بے نقاب
ایرو ڈیفنس سسٹم جس کے تین ورژن (ایرو 1، 2، اور 3) موجود ہیں، طویل فاصلے کے بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کے لیے استعمال ہوتا ہے،
مزید پڑھیئےگلگت حادثہ: مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ
مقامی انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جب کہ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ شدید پریشانی اور بے چینی کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیئےپاسداران انقلاب کےانٹیلی جنس سربراہ محمد کاظمی اور ان کے نائب شہید
ہمیں جو کرنے کی ضرورت ہوتی ہے وہ کرتے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔ بات چیت کی بہت سی غلط رپورٹس ہیں جو کبھی ہوئی ہی نہیں۔
مزید پڑھیئےحالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گے،ایران نے قطر اور عمان کو آگاہ کردیا
اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے بعد مذاکرات ہوسکیں گے، عمان اور قطر سے کہا ہے وہ جنگ بندی کے لیے امریکا سے بات کریں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos