علاقائی سلامتی کی صورت حال، دونوں ممالک کے مابین دفاعی شعبے میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خفیہ معلومات امریکا کو دینے پر روسی سائنسدان گرفتار، مقدمے کا سامنا
روس کے سینٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ وکٹرکدریا تسوف کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔روسی میڈیا
مزید پڑھیئےکائنات قتل کیس، ملزمان کو اے ٹی سی میں پیش کرنے کا حکم
ملزمان نے زیادتی اور تشدد کے بعد بچی کو قتل کیا۔ یہ واقعہ دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےامریکا چین کا غصہ ہم پر نکال رہا ہے، نگراں وزیرخارجہ
ہم نے امریکا کی لڑائی میں اپنی دو تین نسلیں قربان کیں اور آج ہمارے ساتھ یہ سلوک اپنایا جا رہا ہے۔ عبداللہ ہارون
مزید پڑھیئےعابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کیلئے منظور
عدالت نے الیکشن کمیشن کو فرخ حبیب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا
مزید پڑھیئےچینی شخص کو کنجوسی کا بھاری نقصان اٹھانا پڑگیا
ایک چینی شخص نے اپنی قیمتی گاڑی کو چند سو روپے بچانے کے لئے دریا میں ڈال دیا۔
مزید پڑھیئےمجھے اور میری فیملی کو جان کاخطرہ ہے،جسٹس شوکت صدیقی
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 7 روزہ دورہ برطانیہ سے معذرت کرلی ہے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو 8 آزادایم این ایزکی حمایت حاصل ہوگئی،فوادچوہدری
تحریک انصاف میں آزاد ایم این ایز کی تعداد 8 ہوگئی، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےپاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے کھا کر چلا جائے، چیف جسٹس
سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ افضال بھٹی پاکستانی باشندے نہیں، پیدائشی طور برطانوی شہری ہوں، افضال بھٹی
مزید پڑھیئےاحمد شہزاد ڈیپارٹمنٹل ٹیم کی کپتانی سےبھی فارغ
ڈوب ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی انہیں شامل نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی سے کامیاب پی ٹی آئی امیدوار کے اشتہاری ہونے کا انکشاف
کسٹم کورٹ نے 29 اکتوبر 1997کو اسلم خان کو اشتہاری قرار دیا تھا، عدالتی حکم نامہ
مزید پڑھیئےمتحدہ کے وفد کی جہانگیر ترین سے ملاقات
ایم کیوایم کا وفد اپنے مطالبات عمران خان کے سامنے رکھے گا اور انہیں اپنی حمایت کی یقین دہانی بھی کرائے گا، ذرائع
مزید پڑھیئےندیم بارا پولیس تشدد کیس کا ازخود نوٹس واپس
ندیم عباس بارا پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ہوائی فائرنگ کے الزام میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں .
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری شہید
بھارتی فورسز نے سوپور میں محاصرے کے دوران دونوں کشمیریوں کو شہید کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت سازی کے امور پر غور کیلئےپی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج ہو…
اجلاس میں وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے امور پر غور ہو گا، ذرائع
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے شاہین ایئر لائنز کے مالک کو طلب کرلیا
چیف جسٹس نے حکم دیا کہ پیر سے پہلے تمام مسافروں کو وطن واپس لایا جائے۔
مزید پڑھیئےسرکاری ہیلی کاپٹرکیس ،نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا
سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کے کیس میں گزشتہ ماہ عمران خان نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی تھی
مزید پڑھیئےنواز شریف کیخلاف 2 ریفرنسز کی سماعت 7 اگست تک ملتوی
نواز شریف کے خلاف دونوں ریفرنسز کی دوسری احتساب عدالت منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں 7 ماہ کے دوران 51 ہزار 815 جرائم رپورٹ ہوئے
سب سے زیادہ جرائم مارچ کے مہینے میں رپورٹ ہوئے، پولیس ریکارڈ
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں تعلیم دشمن عناصر نے 12اسکول تباہ کردیے
نامعلوم افراد نے 12 تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جب کہ 2 میں بارودی مواد کے دھماکے بھی کئے گئے، پولیس
مزید پڑھیئےلاکھوں روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس، اویس مظفر ٹپی کا نام بھی سامنے آگیا
بے نامی اور جعلی اکاؤنٹس سے اویس مظفر ٹپی کے اکاونٹس میں بھی رقم منتقل کی گئی
مزید پڑھیئےمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت 20 اگست کو ہوگی
کئی برس گزرنے کے باوجود سنگین غداری کیس میں کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےچین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز گوانگ زو پہنچ گئی
طیارے کو دوپہر ڈیڑھ بجے گوانگ زو پہنچنا تھا تاہم اب پرواز رات ساڑھے 10 بجے پہنچے گی
مزید پڑھیئےروہنگیا مسلمانوں پر ایک اور آفت ٹوٹ پڑی
حالیہ بارشوں ں سے بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھیئےکراچی : سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار
ٹارگٹ کلر صلاح الدین کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے ،پولیس
مزید پڑھیئےانٹرنیشنل چیمپئنز کپ: آرسنل نے چیلسی کو ٹھکانے لگا دیا
سنسنی خیز میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا
مزید پڑھیئےچینی فوج کاروبار اور اسکول چلانا بند کرے ۔صدر شی چن پنگ
سال کے آخر تک مسلح افواج کو تجارتی سرگرمیاں ختم کردینی چاہیئں۔ چینی صدر
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے خلاف فضائیہ کا اہم کردار ہے، جنرل زبیر
ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جنرل زبیر محمود حیات کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےسوئٹزرلینڈنے کبھی ڈالرزواپس کرنے کی حامی نہیں بھری:ایف بی آر
200ارب ڈالرکی واپسی کی پیشکش پرمبنی خبریں غلط ہیں،ایف بی آر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos