بنگالی بولنے والے ہر شخص کا تعلق بنگلا دیش سے نہیں جوڑا جا سکتا، وزیر اطلاعات بنگلا دیش
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شاہین ایئر کےاندرون ملک فضائی آپریشن پر پابندی
واجبات کی عدم ادائیگی پر شاہین ایئر کی بین الاقوامی پروازیں پہلے ہی معطل ہیں
مزید پڑھیئےنئی حکومت کا آغاز ہی ہارس ٹریڈنگ سے ہورہا ہے:سراج الحق
نئی حکومت کے اچھے کاموں پر اس کی تعریف کرنے میں بخل نہیں کریں گے،سراج الحق
مزید پڑھیئےتحریک انصاف اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کا اعلان کر دے گی :میاں محمود الرشید
انتخابات کے بعد چیخ و پکار کرنے والے سب اکٹھے ہو گئے ہیں،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نواز کی صحت میں بتدریج بہتری
کلثوم نواز کو ہرروز چند گھنٹے کے لئے وینٹی لیٹر سے ہٹایا جاتا ہے
مزید پڑھیئےسی پیک سے متعلق ہمارے تحفظات ہیں:سردار اختر مینگل
الیکشن کے نتائج عوامی مینڈیٹ کے بالکل برعکس تھے،سردار اختر مینگل
مزید پڑھیئےن لیگ میں فارورڈ بلاک تشکیل دیا جارہاہے:تجزیہ کار حامد میر کا دعویٰ
بہت سے لوگ ترقیاتی فنڈز کے لئے تحریک انصاف کی جانب جارہے ہیں۔حامد میر
مزید پڑھیئےناقص کارکردگی پر عمر اکمل، احمد شہزاد سینٹرل کنٹریکٹ سے آوٹ
رومان رئیس اور عماد وسیم کی شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط کی جائے گی
مزید پڑھیئےتعلیم یافتہ نوجوانوں کی جہادی صفوں میں شمولیت پر تشویش ہے:بھارت
امسال 87مقامی نوجوان مختلف جنگجوگروپوں میں شامل ہوچکے ہیں ،بھارتی وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےآئی سی سی کے 2 رکنی وفد کا پاکستان کا دورہ
وفد نے پی سی بی حکام کوگلوبل کرکٹ ا سٹریٹجی پربریفنگ دی
مزید پڑھیئےنیٹو کے لئے جاسوسی کرنے والا روسی سائنسدان گرفتار
روس کے سینٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ وکٹر کدریاتوسوف کوگرفتار کر لیاگیا
مزید پڑھیئےویت نام میں دیو قامت ہاتھوں پر کھڑا انوکھا پل
پل کا رنگ سنہرا ہونے کے باعث اسے گولڈن برج کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےمصرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی۔ 5مشتبہ عسکریت پسند ہلاک
عسکریت پسندحسم گروپ کے ارکان تھے اور وہ ملک میں دہشت گرد کارروائیاں کرناچاہتے تھے
مزید پڑھیئےلاہور پولیس کی کارروائی کروڑوں مالیت کے موبائل فونز بر آمد
کارروائی کے دوران 2اسمگلر گرفتار کرلئے گئے
مزید پڑھیئےپاکستان کو معاشی بحران سے نکال لیا جائیگا :نامزد وزیر خزانہ اسد عمر
گردشی قرضے نہیں بڑھیں گے ،اپاکستان کی قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارعامر خان کا عمران خان کو ٹیلی فون
ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں جانب سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ کیا گیا
مزید پڑھیئےفرانسیسی ا سکولوں میں بچوں کے اسمارٹ فون پرپابندی کاقانون منظور
3سے 15سال کی عمر کے طالبعلموں پر اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےاقتدارکےلئے عمران خان شیطان سے بھی اتحاد کرسکتے ہیں،خواجہ سعد رفیق
ایم کیوایم،ق لیگ،لوٹے،لٹیرے،بکاؤگھوڑے عمران پروڈکشنزکے ستار ے ہیں،خواجہ سعد رفیق
مزید پڑھیئےعامر لیاقت حسین کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا
عامر لیاقت کی جانب سے تصویر شیئرکرنے پرسوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سیاست کا انحصار ایم کیو ایم پر ہے،خورشید شاہ
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے اور دیگر وزیر اعظم سمیت اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے لیے بھی مشترکہ امیدوار دیں گے
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
روس اور کریمیا کے مابین پل تعمیر کرنے والی کمپنیوں کو بھی ان پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
مزید پڑھیئےپاکستان کو چینی قرضے پر 5 سال کا استثنا حاصل ہے، مفتاح اسماعیل
آئی ایم ایف سے رجوع کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو مسترد کردیاہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نثار کاچین میں پھنسے پاکستانیوں کے معاملے پر نوٹس
شاہین ائیرلائنز کی بدانتظامی کی وجہ سے 300 سے زائد پاکستانی چین میں پھنس گئے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کی حلف برداری میں ضرور جائوں گا۔سابق بھارتی کرکٹر سدھو
مران خان بلند کردار اور قابل اعتماد آدمی ہیں، اسپورٹس مین رکاوٹیں توڑ کر راستے بناتے ہیں
مزید پڑھیئےڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی عائد
نقاب پر پابندی کے خلاف کوپن ہیگن میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، آدھا شہر اندھیرے میں ڈوب گیا
کئی علاقوں میں 5 گھنٹے سے بجلی غائب ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےبیجنگ میں ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار۔4افراد زخمی
بے قابو ہیلی کاپٹر ہوا میں بری طرح سے گھومتا ہوادیکھتے ہی دیکھتے کریش ہو گیا
مزید پڑھیئےامریکی ریاست ایریزونامیں مٹی کا طوفان اُمڈ آیا۔نظامِ زندگی درہم برھم
مٹی کے بگولے اور تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں آج سے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز
غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیلئے ویزالینے کا یہ نادر موقع ہے
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا مرکز میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا فیصلہ
ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ حکومتی بینچوں پر بیٹھے گی۔ خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos