اسٹیٹ بینک جون 2024 سے شرح سود میں کمی کررہا ہے، جون 2024 سے تاحال آٹھ اجلاسوں میں شرح سود 11 فیصد کم کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی: ریسٹورنٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی
فائرنگ کے بعد ریسٹورنٹ مالک کو فون پر بھتے کےلیے میسج بھیجا گیا۔فائرنگ کرنے والے ملزمان 2 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے۔
مزید پڑھیئےایران اسرائیل جنگ، پاکستان میں فلائٹ آپریشن متاثر
فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے اسلام آباد سے نجف کی غیر ملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےبرسلز، 130 تنظیموں کا فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ
اسرائیل کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں پر یکطرفہ طور پر مسلط کی جانے والی تباہی کے خلاف اب عوام کی سرخ لائن آچکی ہے۔
مزید پڑھیئےممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں،ٹرمپ
امید ہے ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہو جائے گا، ایران اور اسرائیل جنگ بندی کر سکتے ہیں
مزید پڑھیئےایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کا آغاز
سعودی قیادت کی ہدایت پر ایرانی حجاج کی دیکھ بھال کیلئے آپریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےایران کا بڑا حملہ،100میزائل داغے دیئے،وسطی اسرائیل میں بجلی بند
اسرائیل کے وسطی علاقوں میں نقصانات ہوئے۔ تل ابیب میں بھی کئی راکٹ گرے ہیں۔ جن سے نقصانات ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعلامہ عبدالستار عاصم کی کتاب” ماں ،عظمتوں کی داستاں”شا ئع ہو گئی
کتاب قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے تحت شائع کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بادل برس پڑے، گرمی کی شدت کمی
سہراب گوٹھ، گلشن معمار اور سرجانی میں بوندا باندی جبکہ گلشن اقبال اور اطراف میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں دریا پر بنا پُل گرگیا، 10 افراد ہلاک
حادثے میں32 زخمی ہوئے، جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےبھکر: گھر میں گھس کر فائرنگ، پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما سمیت 3 افراد قتل
منڈی ٹاؤن کے قریب گھر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، واقعے میں پیپلز پارٹی کی ضلعی صدر ثمرہ بتولبھی جاں بحق ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے 44 ڈرون اور کواڈ کاپٹر مار گرائے ،ایران
اسرائیلی حملوں میں 128 شہری جاں بحق،900 سے زائد زخمی: ایران
مزید پڑھیئےاسرائیل بہت سخت اور مزید شدید جواب کی امید رکھے، ایرانی صدر
اگر یہ حملے جاری رہے تو پھر خطے میں دیگر ممالک بھی خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔عراقی وزیراعظم سے فون کال پرگفتگو
مزید پڑھیئےایران نے اسرائیل پر پھرمیزائل داغ دیے
اسرائیلی فوج ان میزائلوں کو ناکارہ بنا رہی ہیں اور جہاں ضروری ہو گا خطرے کے خاتمے کے لیے حملے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملوں کے باوجود ایران کا بیشتر ایٹمی پروگرام محفوظ
صرف نطنز کے بالائی حصے کو تباہ کیا گیا- زیر زمین حصہ محفوظ رہا- پہلے بھی دوبار اس سائٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا-
مزید پڑھیئےافغان طالبان ایران کا ساتھ دینے کیلیے تیار
رابطہ کرنے پر زمینی مدد کی جاسکتی ہے- زینبیوں اور فاطمیون بریگیڈز میں بھرتی افغان لڑیں گے- ایرانی عوام کو پناہ بھی دی جائیگی- رپورٹ
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کی ہلاکت تک حملے جاری رکھنے کا ایرانی اعلان
صہیونی ریاست پر ڈرونز اور میزائلوں کی بارش شروع کر دی- جوہری حملہ بھی متوقع- مخبروں کی مدد سے ایرانی عسکری قیادت و سائنسدانوں کو نشانہ بنایا گیا-
مزید پڑھیئےاسرائیلی فضائی دفاعی نظام کی کمزوریاں سامنے آگئیں
آئرن ڈوم- ڈیوڈ شیلڈ اور تھاڈ ایئر ڈیفنس سسٹم صرف 40 فیصد ایرانی میزائل تباہ کرسکے- تل ابیب دھماکوں سے لرزتا رہا- ایک لاکھ شہری نقل مکانی پر مجبور-
مزید پڑھیئےلاہور سے روس کیلئے 22جون سے کارگوٹرین سروس شروع کی جائے گی،وزیر ریلوے
مال بردار ٹرین لاہور سے روانہ ہوگی اور 2001کلومیٹر فاصلہ طے کرکے ایران کے ساتھ تفتان بارڈر کراسنگ تک پہنچے گی، ریلوے حکام
مزید پڑھیئےایرانی حملوں سے تباہی، اسرائیل نے صحافیوں کو رپورٹنگ سے روک دیا
اسرائیلی فوجی سنسرشپ نے چار اہم مقامات کی تفصیلات میڈیا پر شائع کرنے سے روک دی ہیں۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ،اسپیکر نے کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا
آئینی طریقہ کار کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر کو براہ راست کمیٹی بنانے کا اختیار حاصل نہیں، اس لیے وہ اس مطالبے پر عمل نہیں کر سکتے۔ایاز صادق
مزید پڑھیئےگلگت ؛ باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، دلہا سمیت6افراد جاں بحق
باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، 3لاشیں نکالی لی گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی: سمندر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے
35 سالہ علی کی لاش نکال لی گئی جبکہ ایک نوجوان کو بچالیا گیا، تیسرے کی تلاش جاری
مزید پڑھیئےایران میں موساد کی چال ناکام، 2 جاسوس رنگے ہاتھوں گرفتار
یہ دونوں افراد گرفتاری کے وقت بم تیار کرنے میں مصروف تھے۔ایرانی میڈیا
مزید پڑھیئےکراچی میں کل ہلکی بارش کی پیش گوئی
سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا
سید معروف کی جگہ عمران حیدر کو ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےایران نےاسرائیل میں تباہی مچا دی، ایک ہی رات میں 13 اسرائیلی ہلاک ،…
متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں، جبکہ ساحلی شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری سمیت کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔
مزید پڑھیئےایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا گیا، نائب وزیراعظم
رابطے کیلیے فون نمبر: 9207887-51 92+ ای میل: [email protected]
مزید پڑھیئےپشاور؛ فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق
جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کی شناخت اسرار کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos