ن لیگ کے دور حکومت میں11 ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوئی ہے،رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرپشن نہیں کی اس لئے آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں، مصطفیٰ کمال
ہم نےکراچی بنایا جبکہ الیکشن کے بعد پورا سندھ بنائیں گے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی دہشت گردی کی سیاست کے خلاف ہے،شیری رحمان
پی پی پی نظریات کی سیاست کررہی ہے اور ہم جمہوری عمل کو استعمال کرنا چاہتے ہیں،رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےسابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فوادکو احتساب عدالت پیش نہ کیا جاسکا
انہیں آشیانہ اقبال مبینہ کرپشن کیس میں نیب نے گرفتار کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےمہم چلا رہی ہوں۔ کسی کے حق میں دستبردار نہیں ہوئی۔ حلیمہ بھٹو
راشد محمود سومرو کی حمایت نہیں کریں گی اور پارٹی کا فیصلہ تحفظات کے ساتھ منظور ہوگا۔
مزید پڑھیئےنفرت انگیز تقریر پرپی ٹی آئی کے فردوس شمیم کو شوکاز نوٹس
ہدایت کی گئی کہ کل صبح10 بجے تک جواب جمع کروائیں. نوٹس ڈی سی ایسٹ نے جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کےکارکنوں کوگرفتاراور بے گھرکیاجارہاہے،خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم کی انتخا بی مہم کو سبو تاژ کرنے کے لیے انتظا میہ کھل کر سامنے آگئی ہے ،عامر خان
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی ہمیشہ عوام دوست منشور لےکرآتی ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی
ہم نے سندھ میں 8لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالاہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےبھارت میں بس کھائی میں جاگری، 14 مسافر جان سے گئے
حادثہ بھارتی شہر دیرہ دون میں ہوا، 17 افراد زخمی ہوگئے،9 کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھیئےالزام خان کے دماغ کی طرح انکا جلسہ بھی خالی ہوتا ہے،شہباز شریف
عمران خان نے خیبرپختونخوا کا بیڑا غرق کردیا، صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےغیرجانبدارانہ اورشفاف الیکشن کرانے کیلئے پرعزم ہیں،نگراں وزیراعظم
گورنرہاؤس لاہورمیں نے نگراں وزیراعظم سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرحسن عسکری کی قیادت میں صوبائی وزرا کی ملاقات
مزید پڑھیئےنیب نےآغاسراج درانی اور وسیم اختر کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردی
نیب نے ایس ایس پی فرید جان سرہندی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ بھی کیا ہے
مزید پڑھیئےنیب نےایڈیشنل ڈائریکٹراین ٹی ایس طاہرمقبول خاکوانی کوگرفتارکرلیا
ایڈیشنل ڈائریکٹراین ٹی ایس کونیب نے راولپنڈی سے گرفتارکیا ،
مزید پڑھیئےالیکشن نتائج کی بروقت ترسیل کے نظام کےاستعمال کا پہلا تجربہ ناکام
الیکشن کمیشن آرٹی ایس کا دوسرا تجرباتی استعمال21 جولائی کو صبح 10 سے دن 4 بجے تک کرے گا
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ
ہنڈرڈ انڈیکس 1000 پوائنٹس بڑھ کر 41 ہزار 896 پوائنٹس کی نفسیاتی حد تک بھی گیا،
مزید پڑھیئےجہلم کا جلسہ کیوں فلاپ ہوا ؟ عمران خان فواد چوہدری سے ناراض ہوگئے
مران خان نے فواد چوہدری کو مقامی رہنماؤں کے تحفظات دورکرنے کی سختی سے ہدایت بھی جاری کردی ہے
مزید پڑھیئےجیل میں میرے نانا کو مسجد میں نماز پڑھنے سےروک دیا گیاہے،جنید صفدر
جیل میں نواز شرریف کی نقل و حرکت کو بھی محدود کر دیا گیاہے
مزید پڑھیئےکراچی میں اے این پی کے امیدواروں کا اپنے حلقے کا دورہ
اے این پی کے امیدوار حلقہ این اے 255 ارسلان خان اورحلقہ پی ایس 128 سے امیدوار فضل قیوم خان کا کارنر میٹنگ سے خطاب
مزید پڑھیئےورلڈ جونیئر ریسلنگ میں شرکت کیلئے 6 رکنی قومی دستہ بھارت پہنچ گیا
ایونٹ نئی دلی میں 17 سے 22 جولائی تک ہوگا، عنایت اللہ، غلام غوث، محمد عثمان اورحسیب مصطفیٰ پاکستان کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھیئےفوج الیکشن کمیشن کےضابطہ اخلاق کے تحت الیکشن میں معاونت کرےگی،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر راولپنڈی کا دورہ،الیکشن کمیشن کی معاونت کے پلان پربریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےجن لیڈروں کےپیسے ملک سےباہرہوں وہ کبھی پاکستان کیلئےنہیں لڑسکتے،عمران خان
قوم کو مقروض کرنے کی کسی کو تکلیف نہیں کیوں کہ ان کے پیسے تو باہر پڑے ہیں،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےنازیبا الفاظ کااستعمال ،پرویزخٹک، ایازصادق ،مولانا فضل الرحمان بھی پھنس گئے
الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیئے،21 جولائی کو پیش ہونے کر وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئےپی آئی اے دنیا کی 100 بہترین ایئرلائنز کی فہرست سے بھی باہر
سال 2018 کی بہترین ایئرلائن سنگاپورایئرلائن قرارا، قطر ایئرویز دوسرے اورآل نیپون ایئرویز تیسرے نمبر پر رہی
مزید پڑھیئےہائیکورٹ کا پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم
منصوبہ 24 جون 2018 کو مکمل جانا تھا لیکن مکمل نہیں کیا جاسکا،عدالتی فیصلہ
مزید پڑھیئےووٹ کو عزت محض نعرہ نہیں ایمان کا حصہ ہے،نوازشریف کا جیل سے پیغام
(ن) لیگ کی جانب سے پولنگ ایجنٹس کو ضروری رہنمائی کے لئے تحریری ہدایت نامہ جاری،ہدایت نامے میں نوازشریف کا خصوصی پیغام شامل
مزید پڑھیئےہمارےپاکستان بچانےکےمنشور کاساتھ دینےوالوں کیساتھ اتحادہوسکتاہے،بلاول
پیپلز پارٹی نظریاتی اور وفاقی پارٹی ہے جو پنجاب میں نظریاتی بحران کو ختم کرے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کو خدا حافظ ، طاہرمشہدی مسلم لیگ (ن) میں شامل
لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے اینٹی رگنگ سسٹم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شمولیت کا اعلان کیا
مزید پڑھیئےجسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈیمزکی تعمیر کیلئے 10 لاکھ روپے کا عطیہ
کراس چیک جمع کرادیا،عطیہ کرنے کی پرچی والداور والدہ مرحوم کے نام سے بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےانگلینڈ کاپاکستان کیخلاف ون ڈےاورٹی20 سیریز کےشیڈول کااعلان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 مئی کو صوفیہ گارڈن میں کھیلا جائے گا،
مزید پڑھیئے20 کروڑ روپے چائے پرکیسےخرچ ہوئے؟خیبرپختونخواہ حکومت کیخلاف نیب سے رجوع
نگراں حکومت نے نیب کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس کی نیب تحقیقات کرے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos