واقعہ گزشتہ روز 12 بج کر 55 پر پیش آیا تھا، تاہم بھارتی فضائیہ کے کوآڈ کاپٹر کو گرانے کے بعد پاک فوج نے اس کی باقیات کی تلاش کا کام شروع کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ
بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا، لائف لائن سمیت کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا
مزید پڑھیئےامریکہ نے یمن کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار کرلیے
ایران سے حوثی باغیوں کو اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں 4 پاکستانیوں کے علاوہ دیگر 10 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکرپشن کیس، فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
فواد چوہدری نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت کرکے کرپشن کی۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےپنوعاقل،دو گروپوں میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق
فائرنگ کا تبادلہ رضاگوٹھ میں پیش آیا،10 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو بلانے کا فیصلہ
وزارت پارلیمانی امور نے سمری تیار کرلی جواسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو بھیجی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے پر تحریک انصاف نے دل کی بھڑاس نکال دی
آج پنجاب کی ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف
مزید پڑھیئےصدرنے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کردی
پہلے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو مکمل کیا جائے، عارف علوی
مزید پڑھیئےمریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
شہبازشریف ، مریم نواز کا ہاتھ تھام کر انہیں اسٹیج پر لائے،نوازشریف نے نشست سے کھڑے ہو کر بیٹی کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ نے وزیر اعلی بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی
مدمقابل ایم کیو ایم کے علی خورشیدی نے 36ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےذلت کے ماحول میں نوکری نہیں کرسکتا،سیشن جج لاڑکانہ نے استعفی دیدیا
جسٹس سلیم جیسر کے رویے سے تنگ تھے، شرف الدین شاہ نے استعفیٰ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےمعروف بھارتی گلوکار پنکج ادھاس چاہنے والوں کواداس کرگئے
ان کا انتقال پیر کی صبح گیارہ بجے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں ہوا۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔
مزید پڑھیئےصہیونی فوج غزہ کا کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام
صہیونی کمانڈر کی ہلاکت پر بمباری تیز، گیواٹی بٹالین چیف کو الزیتون میں نشانہ بنایا گیا-
مزید پڑھیئےامارات میں پاکستانی جعلی کرنسی کا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب
دبئی سے معلومات ملنے پر اہم گرفتاریاں- تحقیقات کا دائرہ پاکستان اور دبئی میں موجود ملزمان تک کردیا گیا- نیٹ ورک میں کھیپی- ڈیلرز اور سپلائرز شامل
مزید پڑھیئےافریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ، 15 افراد ہلاک
12 افراد موقع پر ہی ہلاک ،3 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے۔
مزید پڑھیئےمیرے دل کا دروازہ اپوزیشن کیلیے بھی کھلا ہے،مریم نواز
جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی وزیراعلیٰ ہوں اور اُن کی بیٹی ہوں۔ اسمبلی میں پہلا خطاب
مزید پڑھیئےبھٹو صدارتی ریفرنس، ججز پر دباؤ کا جائزہ لیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ ذوالفقار بھٹو کیس کا ٹرائل دوبارہ کیسے دیکھ سکتی ہے،جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےمبارک احمد ثانی کیس، سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ
اسلامی نظریاتی کونسل،جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور کو بھی نوٹس جاری
مزید پڑھیئےاے این پی کا 28 فروری کو پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان
احتجاجی مظاہرہ بدھ کو سہ پہر 2 بجے ہوگا۔ایمل ولی خان
مزید پڑھیئےطالبان نے 84 سالہ آسٹریائی مغوی کو رہا کردیا
ہربرٹ فرٹز کو رہائی کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچادیا گیا۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ سندھ اوروزیر صحت میں ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی
ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے دھمکیاں دیں ،نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ
پاک بحریہ کے جہاز نے سطح آب سے فضا میں مار کرنے والے ایف ایم 90 میزائلوں سے فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعمران خان کو وکلا سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت
وکلا کی ملاقات کے دوران کوئی اہلکار کھڑا نہیں ہوگا۔عدالت
مزید پڑھیئےمریم نواز 220 ووٹ لے کر پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب
رانا آفتاب کو کوئی ووٹ نہیں ملا،سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا شور شرابہ، واک آئوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی
فل بینچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی، آئندہ سماعت کا تعین آفس لاہور ہائیکورٹ کرے گا۔
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس: راجہ خرم شہزاد اور علی نواز اعوان بری
عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پروڈکشن درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9: آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ میں اب تک تین میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میں کامیابی حاصل کی
مزید پڑھیئےانٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی
گزشتہ ہفتے کے دوران، پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 279.36 پر مستحکم رہا، اسی شرح سے یہ ہفتہ قبل انٹر بینک مارکیٹ میں بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےگڈو سے کوئٹہ آنیوالی بجلی کی مین ٹرانسمیشن بحال کر دی گئی
گڈو سے بجلی فراہم کرنے والی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی تھی جس کے باعث کوئٹہ اور دیگر علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی تھی
مزید پڑھیئےلانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر بری
تینوں سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بری کیا ہے۔
مزید پڑھیئے