حریت قیادت کی کال پر کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسدقیصراسپیکر،قاسم خان ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی منتخب،ن لیگ کا احتجاج
اسد قیصر نے 176 جبکہ خورشید شاہ نے 146 ووٹ لئے، ایوان میں ن لیگی ارکان نے نوازشریف کی تصاویر اٹھا کرشدید احتجاج کیا
مزید پڑھیئےلندن :بچوں سے بھری وین کو حادثہ، 41بچے زخمی
قریبی ہسپتال میں ایمرجنسی بھی نافذ ، کئی بچوں کی حالت نازک
مزید پڑھیئےخطیر رقم کےتقاضے پر شوہر مردہ بن گیا
بیگم ہر ہفتے فون کرکے خطیر رقم کا تقاضا کررہی تھیں۔ ڈینی گونزیلس
مزید پڑھیئےیوم آزادی پرضلع خیبر میں نشانہ بازی کےدلچسپ مقابلے
دلچسپ مقابلے خیبر کلب اور محکمہ سپورٹس ٹرائبل کے تعاون سے منعقد ہوئے
مزید پڑھیئےپاک فوج کے زیر اہتمام جشن آزادی ہیوی بائیک ریلی کا انعقاد
ریلی کے شرکا نے ہیوی بائیک پر پاکستانی پرچم آویزاں کر رکھے تھے
مزید پڑھیئےورلڈ سرف لیگ میں فلپی ٹولیڈو کا فاتحانہ آغاز
فرانسیسی ساحل پر سرفرز نے ہوش اڑا دینے والی خوفناک لہروں کا مقابلہ کیا
مزید پڑھیئےسنسناٹی اوپن :جوکووچ ، واورینکا کا فاتحانہ آغاز
نواک جوکووچ نے4-6 کے بعد6-7 کی فتح سمیٹ کر دھاک بٹھا دی
مزید پڑھیئےایران کی پاکستان کے یوم آزادی پر منفرد انداز میں مبارکباد
تہران کی بڑی شاہراہوں اور شہروں میں بڑے بل بورڈز اور بینرز آویزاں کیے گئے
مزید پڑھیئےکیلوں کے دنگ کردینے والے فوائد
میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے
مزید پڑھیئےترکی مرکزی بینک کی خود مختاری کو یقینی بنائے: جرمن چانسلر
ترکی کو غیرمستحکم کرنے میں کسی کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ انجیلامیرکل
مزید پڑھیئےاسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے تحت ہی ہوتا ہے۔ سیکریٹری سندھ اسمبلی
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے طریقہ کار کیخلاف دائر کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے
مزید پڑھیئےداعش سرغنہ البغدادی کی دماغی موت واقع ہو چکی
شدید اور گہرے زخموں نے البغدادی کو دماغی طور پر مردہ کر دیا ۔ ذرائع
مزید پڑھیئےجرمنی میں تیز ہوائیوں کےباعث ریلوے اسٹیشن کی چھت اُڑ گئی
کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں سے ٹریچن نامی ریلوےاسٹیشن کی چھت اڑ گئی
مزید پڑھیئےبرج خلیفہ سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا
برج خلیفہ کو خصوصی ایل ای ڈی لائٹس کے ذریعے سبزہلالی پرچم سے رنگا گیا
مزید پڑھیئےشہباز شریف اس وقت اذیت کاشکار ہیں، تجزیہ کار
ایک طرف نو ازشریف جیل میں ہیں تو دوسری جانب انہیں پارٹی کے اندر سے تنقید کا سامنا ہے، کامران خان
مزید پڑھیئےجنگ بندی کیلئے اسرائیلی وزیراعظم اور مصری صدر کی خفیہ ملاقات کاانکشاف
خفیہ ملاقات میں غزہ اسرائیل جنگ بندی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےمسلح افواج کے جوانوں کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان
میجر جنرل آصف غفور باجوہ کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے فلسطینیوں کے لئے گرانٹ کی منظور ی دے دی
مختص رقم سے غزہ کی پٹی کے 4400 نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائیگا
مزید پڑھیئےپیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی کیس کی تحقیقات میں پیش رفت
آشیانہ اقبال اور ایل ڈی اے میں خواجہ برادران کی مشاورت پر ٹھیکے دئیے گئے ۔ رپورٹ
مزید پڑھیئےٹرمپ نے بھاری دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی
مختص رقم امریکی عسکری اہل کاروں کو ایک آتشی قوت فراہم کرے گی، ٹرمپ
مزید پڑھیئےبلوچستان کے علاقے نوشکی میں دستی بم کادھماکا۔ 13افرادزخمی
واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے لیا
مزید پڑھیئےتشدد کے شکار شہری نے ایم پی اے علی شاہ کو معاف کردیا
داؤد سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے اور اس نے مجھے معاف کردیاہے ۔ علی شاہ
مزید پڑھیئےامریکی خاتون اول میلانیا طلاق کے لئےبےچین:نیو مین کا دعویٰ
میلانیا شوہر کو شرمندہ کرنے کیلئے قصدا خلاف معمول لباس پہنتی ہیں۔ نیومین
مزید پڑھیئےمبینہ پولیس مقابلے کی زد میں آکر 10 سالہ بچی جاں بحق۔تحقیقات شروع
دس سالہ عمل گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھی جب اس کے ماتھے پر ایک گولی لگی
مزید پڑھیئےتیز رفتار کار نے برطانوی پارلیمنٹ کے باہر راہگیروں کو روند ڈالا
برطانوی پولیس نے کار سوار کو گرفتارکرلیا ہے اور اس واقعے کو دہشتگردی کے واقعے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیاسےمنظم سوئیڈش نوجوانوں نے 100 سے زائد گاڑیاں جلادیں
اسٹاک ہوم، گوتھن برگ، اپسالہ اور فالکن برگ میں گزشتہ شب چہروں پر ماسک پہنے نوجوانوں نے کئی گاڑیاں نذر آتش کردیں
مزید پڑھیئےافغانستان میں طالبان کے چیک پوسٹوں پر حملوں میں 24 اہلکار ہلاک
طالبان کے حملوں میں شدت آگئی ہے اور گزشتہ دنوں طالبان نے صوبے غزنی کے کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نےنومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ کوشوکازنوٹس بھیج دیا
اگر عمران علی شاہ نے وضاحت پیش نہ کی تو معاملہ انضباطی کمیٹی کے حوالے کیا جائے گا،پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےڈانس پارٹی کے دوران فلیٹ سے گر کر لڑکی کی ہلاکت کا مقدمہ درج
پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں حسین، ولید، فیصل اور حنا شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos