جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں نجی بینک منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لشکری رئیسانی نےسانحہ مستونگ پر ’ٹرتھ کمیشن‘ بنانے کا مطالبہ کردیا
ٹرتھ کمیشن روز اول سے ضیاء دور سے آج تک کےمعاملات کی تحقیقات کرے اور حقائق سامنے لائے۔لشکری رئیسانی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس ثاقب نثار کا پولی کلینک اسپتال کادورہ
چیف جسٹس نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی ادویات کا بھی جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےکرپشن کی سیاہ رات انجام پذیر ہے اور اجالا نمودار ہوا چاہتا ہے۔فواد چوہدری
جس انقلاب کا ڈھنڈورا پیٹا جارہا تھا وہ اڈیالہ پہنچ گیا، ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ایل این جی درآمد سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئے25جولائی کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کیلئےسیکریٹری پاور ڈویژن کو خط
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی وجہ سے 25 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے—
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف نواز، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلیں تیار
نواز شریف کی اپیل آج دائر کی جائے یا پیر کو اس حوالے سے ان کے وکلا کی مشاورت جاری ہے۔
مزید پڑھیئےاسامہ بن لادن کا سابق ذاتی محافظ جرمنی سے بے دخل
42 سالہ تیونسی باشندہ سمیع اے 1997 سے اپنے خاندان کے ساتھ جرمنی میں رہ رہا تھا—
مزید پڑھیئےایف آئی اے کی انٹرپول سےاسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست
وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ایف آئی اے نے ریڈ وارنٹ جاری کیے، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا
مزید پڑھیئےنوازشریف کو بی کلاس الاٹ،مریم کااڈیالہ جیل میں بہترسہولیات لینے سے انکار
جیل میں عام قیدیوں کی طرح رہوں گی،عام قیدیوں والا کھانا دیا جائے، گھر سے کھانا نہیں منگواؤں گی،مریم نواز کا خط
مزید پڑھیئےسانحہ مستونگ کے بعد فضا سوگوار،2روزہ سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں
بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی سانحہ مستونگ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ پارٹی کا کوئٹہ میں ہونے والا آج کا انتخابی جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی والدہ کوجاتی امرا رائے ونڈ میں نظر بندکردیاگیا
شمیم اختر کو غیر علانیہ ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائے ونڈ میں نظر بند کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اےنے حج آپریشن کا آغاز کر دیا
پرواز سے قبل عازمین کو مناسک حج اور سعودی قوانین سےمتعلق بریفنگ دی گئی—
مزید پڑھیئےنواز اور مریم کا اڈیالہ جیل میں پہلا ناشتہ، انڈا پراٹھا اور چائے کی…
نواز شریف کو اڈیالہ جیل کے ہائی سیکورٹی زون میں رکھا گیا ہے
مزید پڑھیئےامریکہ میں 12روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد
فیڈرل گرینڈ جیوری نے 12روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد کرنے کے بعد نام جاری کر دیئے
مزید پڑھیئےاینکر پرسن طلعت حسین پروگرام نشر نہ ہونے پر برہم
خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کا پروگرام بھی ان کے چینل نےمنشر کرنے سے انکار کردیا تھا
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا کنٹونمنٹ علاقے ختم کرنے پر غور
بھارت میں اس وقت62 کنٹونمنٹ علاقے ہیں
مزید پڑھیئےاسرائیلی عہدیداران کی قطر کے خرچے پر سفر
اسرائیلی عہدیداران کا مقصد تل ابیب کے لیے پراپیگنڈہ اور لابنگ کرنا تھا۔ باراک رافید
مزید پڑھیئےمستونگ دھماکے کی ذمہ داری ( داعش) نے قبول کر لی
کوئٹہ : مستونگ میں پی بی 35 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سردارسراج رئیسانی کے انتخابی جلسہ میں ہونے والے خوفناک خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ ( داعش) نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بلوچستان …
مزید پڑھیئےخلائی سفر کی قیمت صرف 2لاکھ ڈالرمقرر
خلائی سیاحت کے لیے پروازیں جلد شروع کی جائیں گی۔ جیف بیزوس
مزید پڑھیئےنیویارک دنیا کا اسمارٹ ترین شہر قرار
فوربز کی فہرست میں لندن اور پیرس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھیئے” دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے”
حملے پاکستانی عوام کوجمہوری حقوق سے محروم کرنے کی بزدلانہ کوششیں ہیں۔امریکہ
مزید پڑھیئےاکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کا مقدمہ درج
مقدمہ میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےلیگی رہنما ہمایوں اختر خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت
ہمایوں اختر خان ٹکٹ نہ دینے پر پارٹی سےناراض ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےومبلڈن سیمی فائنل : کیون اینڈرسن نے جیت کر تاریخ رقم کردی
ساڑھے 6 گھنٹے تک جاری رہنے والے مقابلے میں دونوں کھلاڑیوں نے شاندارکھیل پیش کیا
مزید پڑھیئےچینی امریکی تجارتی تنازعہ، امریکا سے کوئی رابطہ نہیں: چین
چین امریکا کیساتھ ایسی کسی جنگ سے خائف بھی نہیں اور ضروری ہوا تو یہ لڑی بھی جائیگی۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ کی آڑمیں انسانی اسمگلرز سرگرم ہوگئے
روس میں مقیم 60 نائجیرئن اس وقت شدید پریشانی کی زندگی گزار رہے ہیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےکشمیریوں کے قتل عام پردنیاکی خاموشی تشویشناک ہے: سید علی گیلانی
عوام کو حق خودارادیت کے مطالبے کی پاداش میں انتہائی بے رحمی کے ساتھ تیغ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےلاہور ائیرپورٹ پر مشاہد اللہ اور رینجرز اہلکاروں میں تلخ کلامی
مشاہد اللہ ائیرپورٹ کے خارجی راستے سے اندر جارہے تھےکہ رینجرز اہلکاروں نے روک لیا
مزید پڑھیئےنگراں وزیر اعظم کاعلاالدین مری کوفون۔دھماکے پر گفتگو
نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے کہا کہ وہ پیر کے روز کوئٹہ جائیں گے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos