طالبان شہر میں داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہوسکےشہر مکمل طور پر سکیورٹی فورسز کے زیر کنٹرول ہے،غزنی پولیس چیف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مستونگ حملے میں ملوث خودکش بمبار کا والد اور بھائی گرفتار
گرفتار ملزمان کی نشاندہی پرمنگھو پیراورپرانی سبزی منڈی سے خودکش بمبار کے 2 ساتھی بھی پکڑے گئے
مزید پڑھیئےعمران خان وزیراعظم ہائوس کے بجائے منسٹر نکلیو میں رہیں گے ،ترجمان
نی گالہ میں جو بھی سیکیورٹی انتظامات ہوئے اس کے اخراجات خود عمران خان نے برداشت کیے، ترجمان تحریک انصاف
مزید پڑھیئےعمران خان سے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی ملاقات
بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو بھارتی قیادت کا تہنیتی پیغام پہنچایا
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی سابق کھلاڑیوں کومدعوکرنےکافیصلہ
عمران خان بطور وزیراعظم 18 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،رہنما پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھیئےکراچی،لانڈھی کی رہائشی 16سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی
عباسی شہید اسپتال کی خاتون ایم ایل او ڈاکٹر سمعیہ نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں بھتہ خور پھر سرگرم،تاجر کو واٹس ایپ کےذریعے دھمکیاں
اولڈ سٹی ایریا کے ایک تاجر کو گینگ وار کے کارندوں نے واٹس ایپ کے ذریعے آڈیو پیغام بھیج کر بھتے کی رقم طلب کی
مزید پڑھیئے40 برس سے درخت لگا کرجزیرے کو جنگل بنانے والاباہمت شخص
کیا آپ یقین کریں گے کہ دنیا میں ایک ایسا شخص بھی ہے جس نے40 برس تک تن تنہا محنت کرکے ایک غیرآباد جزیرے کو پودے لگا لگا کر ہرے بھرے جنگل میں تبدیل کردیا۔ جی ہاں یہ ہے بھارت کا باہمت شہری یادیو پاینگ جس نے دن رات شجرکاری …
مزید پڑھیئےاسپاٹ فکسنگ ، شاہ زیب حسن پرمزید 3 سال کی پابندی عائد
اینٹی کرپشن ٹربیونل نے شاہزیب حسن کی جرمانہ ختم کرنے کی اپیل مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےاسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی ،چوہدری سرور گورنر پنجاب نامزد
اس سے قبل اسد قیصر اسپیکر کے پی کے اور چوہدری سرور گورنر پنجاب کے فرائض انجام دے چکے ہیں, شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےاین اے249،فیصل واوڈ ا کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کا حکم
عدالت نے شہباز شریف کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹادی۔
مزید پڑھیئےعمران خان 18 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے
اپوزیشن کے گرینڈ الائنس نے عمران خان کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا ہے
مزید پڑھیئےسابق پارلیمنٹیرینز سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلئےآپریشن
سی ڈی اے کے عملے نے آپریشن کے دوران کئی سابق ارکان کے کمروں کے تالے توڑ دیئے۔
مزید پڑھیئےحنیف عباسی جیل میں بیمار، سانس لینے میں تکلیف
سابق رکن قومی اسمبلی کو پولن الرجی کا اٹیک ہوا ہے، گلے میں ٹانسلز ہونے کے باعث سانس لینے میں شدید تکلیف ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان، 100 کے قریب افراد لیشمینیا کے مرض میں مبتلا
مقامی عمائدین کے مطابق اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے مچھروں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیئےشریف خاندان کی سزا کیخلاف سماعت کرنے والا بینچ پھر تبدیل
جسٹس عامر فاروق کی موسم گرما کی تعطیلات پر چلے جانے کے باعث تبدیل ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکیپٹن صفدر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ
یپٹن (ر) صفدر حلق خشک ہونے کے باعث صرف پانی پی رہے ہیں، ڈاکٹرز
مزید پڑھیئےسربراہ پاک بحریہ کاشمال بندر میں اگلے مورچوں کا دورہ
پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، چیف آف نیول اسٹاف
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس کی فائرنگ سے شہری زخمی
نارتھ ناظم بلاک A میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں سرتاج نامی شہری کو گولی لگ گئی۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری
چیف جسٹس نے کہا ایک ایسا شخص جسے یہ معلوم نہیں کہ پبلک فورم پر کیسے بولنا ہے، کیا ایسے شخص کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیئےتقریب حلف برداری، صدر مملکت نے غیر ملکی دورہ ملتوی کردیا
صدر مملکت 16 سے 19 اگست تک ایڈنبرا کے دورے پر جا رہے تھے، ذرائع
مزید پڑھیئےخواتین کاکم ٹرن آؤٹ ، شانگلہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم
پی کے23 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شوکت یوسف زئی کامیاب قرار پائے تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا کوئی کنٹرول نہیں ہوگا تووہ گھر جانا پسندکریں گے،اسد عمر
3 ماہ سے ماہانہ 2 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہے، امریکی تھنک ٹینک سے خطاب
مزید پڑھیئےدھابیجی میں پائپ لائن پھٹ گئی، پانی کی فراہمی معطل
پائپ لائن پھٹنے سے گردونواح کے علاقے زیر آب آگئے، لائن کی مرمت میں 24 سے 36 گھنٹے کا وقت لگے گا، انتظامیہ
مزید پڑھیئےووٹ رازداری کیس،الیکشن کمیشن نے عمران خان کی معافی قبول کرلی
چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے ان کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں عمران خان کا دستخط شدہ بیان حلفی اور معافی نامہ جمع کرایا
مزید پڑھیئےشادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی ہائیکورٹ میں چیلنج
فنائنس ایکٹ میں ترمیم آئین و قانون کے منافی ہے، ترمیم سے شادی ہالز کا کاروبار ٹھپ ہونے کا خدشہ ہے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےطالبان کا افغان شہر غزنی پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق طالبان کے ساتھ لڑائی میں 140 سے زائد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں.
مزید پڑھیئےڈاکٹر رتھ فاؤ کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے
ڈاکٹر رتھ فاؤ نے اپنی زندگی کے 57 سال پاکستان میں انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کردیئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں عیدالاضحی بدھ 22 اگست کو ہونے کا امکان
12اگست کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کا واضح امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےراناثنااللہ کی سیکیورٹی تاحکم ثانی واپس نہ لینے کاحکم
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے رانا ثناء اللہ کی درخواست کی سماعت کی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos