ایوارڈ گھر لے کر نہیں جاؤں گا بلکہ خود اسے پشاور لے کر جاؤں گا،فخرزمان کا پیغام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رواں برس کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن 11اگست کو ہوگا
گذشتہ دونوں جزوی سورج گرہن کی طرح تیسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں 180ارکان کی حمایت کا دعویٰ
کراچی میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اور ہم کراچی کیلئے بڑے منصوبے لے کر آرہے ہیں،ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےنجی اسکولوں کوفیسوں میں5فیصد سے زائد اضافہ کرنے سے روک دیا گیا
سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں خلاف ضابطہ اضافے کے کیس کی سماعت،سیکریٹری تعلیم،نجی اسکول مالکان کونوٹس جاری
مزید پڑھیئےزمیندار کا ظلم،بھینسوں کو چارہ نہ ڈالنے پربچے کی انگلیاں کاٹ دیں
سیاسی اثرورسوخ کے باعث پولیس ملزم کے خلاف کاروائی نہیں کررہی، زمیندارکی جانب مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کاپلانٹڈبندہ ہوں،کابینہ مشاورت سےبنائیں گے،محمودخان
وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل تمام افراد میرے بھائی ہیں اور سب ارکان اسمبلی کو ساتھ لے کر چلوں گا، محمود خان
مزید پڑھیئےبولیویا میں چورتاریخی اہمیت کے قیمتی صدارتی تمغے لے اڑے
چوری تو دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے سنا ہے کہ چور کسی ملک کے صدر کے تمغے لے اڑے ہوں ؟ ۔ جی ہاں ایسی انوکھی چوری ہوئی ہے بولیویا میں جہاں تاریخی اہمیت کے حامل سونے اور زمرد کے صدارتی تمغے چوری ہوگئے ہیں۔ برطانوی …
مزید پڑھیئےریاستی جبر چھپانےکیلئے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیرجانےسےروکا جارہا،محمد فیصل
ڈاکٹرمحمد فیصل کاعمران خان اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی ملاقات پر لاعلمی کا اظہار
مزید پڑھیئے28آزادامیدواروں نےتحریک انصاف میں شمولیت کابیان حلفی جمع کروادیا
پی ٹی آئی کے 28 آزاد ارکان کے ساتھ اب تک 29 آزاد امیدواران کے بیان حلفی موصول ہوئے ہیں،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےغزہ پراسرائیلی بمباری سے2 فلسطینی خواتین اور بچی شہید
شہید ہونے والوں میں 2 حاملہ خواتین اورایک 18 ماہ کی بچی بھی شامل ہے،، 8 افراد زخمی ہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے بوسنیا کے سفیر کی ملاقات
ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم لندن کے مبینہ ٹارگٹ کلررئیس ممااوراحسن پرفردجرم عائد
ملزمان نے 29 جنوری 2012 میں فائرنگ کرکے مہاجرقومی موومنٹ کے ظفرقائم خانی،علیم احمد کو ہلاک کیا تھا
مزید پڑھیئےعمران خان کے 3 حلقوں سے کامیابی کےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے عمران خان کی 3 حلقوں سے کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کئے تھے جنھیں اب کلیئر کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکیپٹن(ر) صفدرکی طبیعت بگڑگئی،سخت سیکیورٹی میں اسپتال منتقل
کیپٹن (ر) صفدر کو معدے میں السر ہے،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی رائے کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیئےکوئی این آر او ہورہا ہے اور نہ کوئی لینا چاہتا ہے،شہبازشریف
دھاندلی پراسمبلی میں بھی بات ہوگی اور تمام جماعتیں اس پر اپنی رائے دیں گی،اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس میں گرفتارحسین لوائی کودل کی تکلیف،اسپتال منتقل
خیال رہے کہ سمٹ بینک کے صدر کو منی لانڈرنگ کیس میں حراست میں لیا گیا تھا،
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکانام بھی بلیک لسٹ میں شامل،پاسپورٹ بلاک
اسحاق ڈاراثاثہ جات ریفرنس میں اشتہاری اورمفرورہیں،انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کے لئے کوشش کی جارہی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 طلبہ کی ہلاکت، ورثاء کا احتجاج
دونوں نوجوان میٹرک کے طالب علم اوردوست تھے،نشے میں دھت پولیس اہلکاروں نے نہ رکنے پرفائرنگ کی ورثا کا الزام
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز کاحوصلہ بڑھ رہاہے،مریم اورنگزیب
الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے پولنگ اسٹیشنوں کے اندرسی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج عوام کو دکھائے،مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں کوئی گروپنگ نہیں، محمودخان کومبارکباددیتاہوں،پرویز خٹک
ہم سب اکٹھے اور عمران خان کے سپاہی ہیں، وہ جو فیصلہ کرتے ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں،سابق وزیراعلیٰ کے پی کے
مزید پڑھیئےٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے پرحسن اورحسین نوازکو نوٹس
حسن اورحسین نواز کو جواب دینے کے لئے ایک ماہ کی مہلت،جاتی امرا میں گھر کے باہرنوٹس چسپاں کردیئے گئے
مزید پڑھیئےگورنر کے پی کےکا نئےوزیراعلیٰ سےحلف لینےکےبعدمستفی ہونے کا فیصلہ
گورنر نے مشاورت کے بعد اسمبلی اجلاس طلب کر کے اپنی آئینی ذمہ داری پوری طور پر نبھانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے باہراپوزیشن کااحتجاج،کارکنوں پردہشت گردی کا مقدمہ درج
مظاہرے کے دوران چیف جسٹس اور آرمی چیف کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی گئی تھی،پولیس
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سفارش
نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سفارش کردی ،سمری صدر مملکت کوارسال
مزید پڑھیئےگلشن اقبال میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نجی اسکول سیل کردیا
سیل کرنے سے قبل ایس بی سی اے کی جانب سے کوئی نوٹس یا وارننگ جاری نہیں کی گئی، اسکول انتظامیہ
مزید پڑھیئےووٹ رازداری کیس، عمران سے بیان حلفی اور معافی نامہ طلب
عمران خان نے جان بوجھ کرووٹ نہیں دکھایا، ان کی مرضی سے ووٹ کی تصاویر بھی نہیں لی گئیں، بابر اعوان
مزید پڑھیئےنازیبا الفاظ کا استعمال، عمران، خٹک، ایاز صادق اور فضل الرحمان کی معافی قبول
مستقبل میں ایسی زبان استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں پاکستانی طالبعلم پرتشدد،شنیرا اکرم کی معذرت
وسیم اکرم کی اہلیہ نے اپنے ملک کی جانب سے عبداللہ اور ان کے اہل خانہ سے معافی بھی مانگی۔
مزید پڑھیئےآزاد امیدواروں کیلئے کسی بھی جماعت میں شمولیت کا آج آخری روز
آج قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئےجائیں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے حلیم عادل کا نام پیش
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos