جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت 9 اگست تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ نےفیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن روک دیا
این اے 249 کراچی میں پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو 700 سے زائد ووٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھیئےعسکری پارک کے نام سے لفظ عسکری ہٹانے کیلئے درخواست دائر
کمرشل پارک کے ساتھ لفظ عسکری لگانا غیر قانونی ہے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےشوکت یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیاگیا
پی کے 23 شانگلہ سے تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی کامیاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےملتان، استاد کے مبینہ تشدد سے بچی جاں بحق
پولیس نے واقعہ کے بعد بچی پر تشدد کرنے والے استاد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے, اہلخانہ نشتر روڈ پر لاش رکھ کر سراپا احتجاج ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران پرپھر سے اقتصادی پابندیاں عائد کردیں
امریکی صدر نے گزشتہ روز ایران پر پابندیوں کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے—
مزید پڑھیئےعمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اجلاس طلب کرلیے
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے لئے اجلاس آج ہوگا
مزید پڑھیئےعمران خان پاکستان کے ایک ایک پیسے کی حفاظت کریں گے، زرتاج گل
زرتاج گل کے مطابق عمران خان نے انہیں پہلے دن ہی کہا کہ وہ بہت بہادر ہیں اور آگے جاسکتی ہیں—
مزید پڑھیئےپاکستان کے داخلی معاملات میں کسی کو مداخلت نہیں کرنے دینگے،علی ظفر
آبی بحران کے حل کیلیے 10 تجاویززیرِغورہیں،ڈیم نہ بننا نئی حکومت کے لیے بڑاچیلنج ہوگا، وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےعمران خان لوگوں کیلئے مثال بنیں، چیف جسٹس
عدالت سروے جنرل آفس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ سروے جنرل آفس کی جانب سے دارالحکومت اور کورنگ نالہ کی حد بندی کا سروے نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےہیلی کاپٹر کیس،عمران خان نیب کے سامنے پیش ہوگئے
چیئرمین نیب نے 2 فروری کو عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا نوٹس لیا تھا۔
مزید پڑھیئےنوابشاہ، ماں نے 3 بچیوں کو صندوق میں بند کردیا، 2 جاں بحق
9 ماہ کی آمنہ اور 7 سالہ ثانیہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں، ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل
فائرنگ لاٹھی گروپ کی جانب سے شاترگروپ پرکی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 سگے بھائی قربان علی، عبدالرشید اور بشیر احمد بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا :کسانوں کے لیے مزید امدادکا حکومتی اعلان
متاثرہ کسانوں کے لیے مزید 140 ملین ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کردیاگیا
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں امریکی سفیر پر حملہ
حملے میں امریکی سفیر مارسیا برنیکاٹ محفوظ رہیں
مزید پڑھیئےمجاہدین داعش نے دیامر کے اسکول جلانے کی ذمہ داری قبول کر لی
حکومت دہشت گردوں کا قبر تک پیچھا کرے گی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
مزید پڑھیئےپاکستان کی زلزلے سے متاثرہ انڈونیشیا کو تعاون کی پیشکش
پاکستان کی اس پیشکش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،انڈونیشین سفیر
مزید پڑھیئےن لیگ نے اپنی میڈیا ٹیم فارغ کر دی
ٹیم میں میڈیا سے متعلقہ ریٹائرڈ افسران، صحافی اور ٹیکنیکل افراد بھرتی کیےگئے تھے
مزید پڑھیئےروس نے ہالی ووڈاداکار کو امریکا کے لئے مندوب مقرر کردیا
انڈر سیج کو نیا کردار دیا گیا ہے جس کا کوئی معاوضہ نہیں ہوگا۔روس
مزید پڑھیئےعمران خان ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے
عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے
مزید پڑھیئےافغان صوبہ فرح میں مزید امریکی فوجی تعینات
امریکی فوجی مقامی اہلکاروں کوجدید اسلحہ چلانے کی تربیت دیں گے ۔روسی میڈیا
مزید پڑھیئےشدید بارشیوں کے باعث نالہ لئی میں طغیانی
نشیبی علاقے زیر آب آنے سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں جان لیوا ٹریفک حادثات پرسزائے موت کاقانون زیرغور
2 طلبا کی ہلاکت سے شروع ہونے والا ہزاروں طلبا کا احتجاج پیر کو نویں روز میں داخل ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےمیرے بیٹے کی روسی وکیل سے ملاقات کامقصد سیاسی تھا، ٹرمپ کا اعتراف
بیٹے نے مخالفین سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے روسی وکیل نتالیا ویسلنی تسکایا سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئے17ویں منزل سے گرنے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی
ڈاکٹروں نے بچی کے محفوظ رہنے کو ایک معجزہ قرار دے دیا
مزید پڑھیئےکسی انسان کاکسی مریض کودوسرا بلڈ گروپ لگانا غلط کیوں ؟؟؟
پروٹین یا کاربوہائیڈریٹ جو خون میں شامل ہوکر اینٹی باڈیز بنانے کا عمل تیز کرتے ہیں
مزید پڑھیئےجمشید دستی نےاپنے حلقےمیں مفت سفری سہولیات بند کردیں
جمشید دستی نے 2008 میں اپنے حلقے میں 5 بسوں کی مفت سروس کاآغاز کیا تھا
مزید پڑھیئےامریکا شمالی کوریا پر پابندی ختم کر دے: جنوبی کوریا
جوہری ہتھیاروں کی تلفی کے معاملے میں پیونگ یانگ کا رویہ مثبت رہا،جنوبی کوریا
مزید پڑھیئےسابق صوبائی وزیر سندھ شمیم ممتاز کو ڈاکؤوں نے لوٹ لیا
ڈاکو گن پوائنٹ پر موبائل فون ،نقدی و قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےدہشتگردی کا نشانہ بننے والے نذرآتش اسکولز ستمبر میں کھولنے کا فیصلہ
دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos