والدہ شینٹل بریان نے ہمت باندھی اور چند گھنٹوں کے لیے اسکول لے جانے لگیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک انصاف میں 3 آزادایم پی ایز شامل۔تعداد 131 ہوگئی
شیخ سلمان نعیم ، راجہ صغیر اور پیر سید سعید الحسن نے آج تحریک انصاف شمولیت اختیار کی۔
مزید پڑھیئے3 کم عمر پاکستانی لڑکیوں نے منگلیسر چوٹی سرکرکے ریکارڈ قائم کردیا
آمنہ حنیف (13 سال)، مریم بشیر (14 سال) اور سعدیہ بتول (15 سال) شامل ہیں
مزید پڑھیئے56 کمپنیوں کے افسران اضافی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ
چیف ایگزیکٹو افسران (سی ای اوز) نے زائد تنخواہیں واپس کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت مانگی ہے
مزید پڑھیئےتحفظات کے باوجود ملک کیلئے آپس میں نہیں لڑیں گے،حمزہ شہباز
ووٹ قوم کی امانت ہے،اگرامانت کے ساتھ کھلواڑ ہوا ہے تو ہمارا فرض ہے کہ احتجاج ریکارڈ کروائیں
مزید پڑھیئے2019کے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع کر رہےہیں،مصطفیٰ کمال
اگر ہمارے پولنگ ایجنٹوں کے سامنے گنتی ہوتی تو شکست تسلیم کرلیتے
مزید پڑھیئےنیب نے 9 ماہ میں کرپٹ عناصر سے2 ارب سے زائد روپے وصول کیے
کرپشن کے مختلف مقدمات میں نامزد 323 افراد کو گرفتار کیا
مزید پڑھیئےمخالفین کی خواہشات کےباوجود ن لیگ پنجاب کی بڑی جماعت ثابت ہوئی،شہباز
سب کریڈٹ نواز شریف کی قیادت کو جاتا ہے جو قوم کی خاطر اپنی بیٹی کے ہمراہ بہادری سے جیل گئے
مزید پڑھیئےق لیگ کاحکومت سازی کیلئےتحریک انصاف کاساتھ دینےکافیصلہ
مسلم لیگ ق نے ن لیگ کے رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا،
مزید پڑھیئےانڈونیشا میں زلزلےسےہلاکتوں کی تعداد14ہوگئی،160زخمی
6.4 شدت کے زلزلےسے ہزاروں کی تعداد میں مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے،
مزید پڑھیئےعمران خان کی سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعا
الیکشن جیتنے کے بعد عمران خان اعلان کرچکےہیں کہ وہ اپنے تمام مخالفین کو معاف کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات
انتخابی نتائج مسترد کردیے ہیں مگر پارلیمنٹ میں بیٹھیں گےاور کردار ادا کریں گے
مزید پڑھیئےافغان صدراشرف غنی کاعمران خان کوفون،کامیابی پرمبارکباددی
اشرف غنی کی عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت ،عمران خان نے دعوت قبول کر لی
مزید پڑھیئےووٹوں کی دوبارہ گنتی،این اے73سےخواجہ آصف کی جیت برقرار
خواجہ آصف کےمجموعی ووٹوں میں 45 اورعثمان ڈار کے ووٹوں میں 132 ووٹوں کا اضافہ ہوا،
مزید پڑھیئےایک خاص پارٹی کو جتوانے کیلئے الیکشن کرائے گئے،گورنر سندھ
عہدے سے استعفیٰ دیا ہے سیاست نہیں چھوڑی،گورنر سندھ محمد زبیر
مزید پڑھیئےکھوٹکی سے جیتنے والے آزاد امیدوار کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
علی محمد مہر گھوٹکی کے حلقہ این اے 205 سے آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےفاروق ستارکی قومی اسمبلی کے 2حلقوں پر دوبارہ گنتی کی درخواست
فاروق ستار نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 245 اور247 میں دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرائی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے والی بہادر فلسیطنی لڑکی جیل سے رہا
اسرائیلی سپاہیوں کو طمانچہ رسید کرنے پر احد تمیمی کو گزشتہ برس قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھیئےدھاندلی شکایات پر عذرداری ٹربیونلز بنائے جائیں گے،الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی یا بے ضابطگیوں کی شکایات کی سماعت کیلئے عذرداری ٹربیونلز تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان عوام کے درمیان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے خواہشمند
عمران خان کے حلف اٹھانے کا معاملہ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہوگا، ذرائع
مزید پڑھیئےعمران خان نااہلی کیس، جسٹس شوکت صدیقی کوبینچ سے علیحدہ کردیا گیا
عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمتوںمیں مزید کمی
امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں اضافے کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں کمی آئی،ماہرین
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے لاہورکالج کی وائس چانسلر کو عہدے سے فارغ کردیا
چیف جسٹس کا 30 روز میں نیا وائس چانسلر تعینات کرنے کا حکم۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل نیب کو بھجوادیا
چیف جسٹس نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل پر نیب سے 10 دن میں رپورٹ مانگ لی—
مزید پڑھیئےکراچی،ہاکس بے کے قریب سوکھی ہوئی گٹر سے 2لاشیں برآمد
لاشوں کو پہلےماڑی پور تھانے اور بعد ازاں سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا اسمبلیوں سے حلف لینے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی اور ن لیگ مل کر دیگر جماعتوں کو حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ واپس لینے پر قائل کریں گے۔ خورشید شاہ
مزید پڑھیئےپولیس پر تشدد،تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اےکی گرفتاری کا حکم
پولیس پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی نومنتخب امیدوار سمیت 50 افراد کیخلاف مقدمہ درج، چیف جسٹس نے بھی نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا، زلزلےکے شدید جھٹکے، 10 افراد ہلاک،متعدد عمارتیں منہدم
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی، امریکی جیولوجیکل سروے۔
مزید پڑھیئےقومی وصوبائی اسمبلی کے 8حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہوگی
اقومی اسمبلی کے حلقوں این اے 129 لاہور ، این اے 108 فیصل آباد ،ملتان کے حلقوں این اے 154 اور157، جھنگ میں این اے 114 اور این اے 22 مردان پر ہوگی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں حکومت بنانے کیلئےشہباز شریف نے پیپلزپارٹی سے تعاون مانگ لیا
شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود سے رابطہ کیا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos