ملاقات میں ایم کیوایم کی جانب سے گورنرسندھ کامران ٹیسوری، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توہین قرآن کیس میں دیے گئے فیصلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت
عدالت عظمیٰ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں، ترجمان سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے دعوے بارش میں بہہ گئے
زیر زمین بجلی کا پروجیکٹ زیرِ آب آنے سے پشاور میں اندھیرے کا راج ٹریفک معطل- تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےسٹی کورٹ قیدیوں کیلیے ’’خالہ جی کا گھر‘‘ بن گیا
رشوت خور پولیس اہلکار موبائل فون سمیت دیگر غیر قانونی سہولیات فراہم کرتے ہیں- فرار کے واقعات نے سیکورٹی خدشات پیدا کردیے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ پاکستان نے بلدیاتی اداروں پر نظریں جما لیں
کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دلانے کی خاطر یو سیز میں اضافے کے نوٹی فکیشن کو جواز بنایا جائے گا-
مزید پڑھیئےالیکشن میں 75 سالہ کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے گئے، مولانا فضل الرحمن
ایک بار پھر آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے فروغ کو کچل دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےالیکشن میں دھاندلی، عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ ہوگا، وہ ہم نے دھاندلی کے خلاف آڈٹ سے مشروط کردیا ہے،بیرسٹرگوہر علی خان
مزید پڑھیئےاکبر بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا اعلان
22 دسمبر 2023 کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق تمام موجودہ پی ٹی آئی قیادت کالعدم ہو چکی ہے، اکبر ایس بابر
مزید پڑھیئےججز کے خلاف مہم: عمران ریاض اور اسد طور کل طلب
عمران ریاض کو سائبر کرائم لاہور میں 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمیرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے، نگراں وزیرِ اعظم
ہرمشکل صورتحال سے نمٹنے میں کابینہ اور اسٹاف نے بھرپور معاونت کی،اعظم انوارالحق کاکڑ
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کو واپس نہیں لایا جا سکتا، فاروق ایچ نائیک
امریکا کے ساتھ ہمارا قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں۔
مزید پڑھیئےمشعال ملک کو گرین پاسپورٹ جاری کر دیاگیا
فاروق نائیک نے خارجہ امور کے افسران اور کمیٹی ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیٹی کی آخری میٹنگ ہے۔
مزید پڑھیئےن لیگ ایم کیو ایم کے گورنر سندھ پر راضی،کون ہوگا گورنر؟
ن لیگ نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ سے متعلق یقین دہانی کرا دی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کا اعلان
کاغذات نامزدگی 23اور24فروری کو جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبلائنڈ کرکٹ سیریز، پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
بھارتی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا تھا.
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے طلب
پنجاب اسمبلی اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف لیں گے ۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر گوہراور عمر ایوب آزاد ممبر ہی رہیں گے؟
دونوں رہنما آزاد حیثیت سے ممبر قومی اسمبلی رہیں گے۔
مزید پڑھیئےمانسہرہ، آتشبازی کے سامان میں آگ،3 افراد جاں بحق
دُکان میں موجود بارودی مواد کے پھٹنے سے آگ لگی۔پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےانتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انکار
سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا اور اسپیکر اسمبلی ارکان سے حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی شہر ایلات پر حوثیوں کا میزائل حملہ
میزائل حملے سے اسرائیلی جنوبی شہر ایلات میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، سائرن بج گئے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیوں کا امکان
رمضان المبارک کا آغاز 12 مارچ (منگل) سے ہونے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ رمضان کا مہینہ پورے 30 دن کا ہوگا۔
مزید پڑھیئےتیر اور شیر کے درمیان یہ شادی زبردستی کروائی ہے: حافظ حمداللّٰہ
جے یو آئی کا پیغام واضح ہے فی الحال تو پارلیمنٹ جائیں گے، پارلیمنٹ میں بھی اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے باہر بھی سسٹم کے خلاف تحریک چلائیں گے
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کے الزامات تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش نہ کرسکی
راولپنڈی ڈویژن کے تمام 6 ڈی آر اوز، قومی اسمبلی کے 13 اور صوبائی اسمبلی کے 26 ریٹرننگ کے بیانات قلم بند کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان
بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے
مزید پڑھیئےوسیم اکرم نے شاداب کی بیٹنگ پوزیشن پر سوال اٹھادیا
جارحانہ 41 گیندوں پر 74 رنز کی اننگز کھیلی تھی لیکن ملتان سلطانز کے خلاف وہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ کیلئے آئے، یہ وجہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب نے ن لیگ اور جے یو آئی(ف) سے متعلق خبروں کی تردید…
بلوچستان میں مختلف سیاسی قوتوں کا مل کر بیٹھنا ملکی مفاد میں ہے اور اس سلسلے میں فریقین اپنی جماعتوں میں تعاون کے خواہاں ہیں۔
مزید پڑھیئےجی 20 ممالک غزہ میں تباہی روکنے کیلئے کردار ادا کریں،سعودیہ کا مطالبہ
غزہ میں ہونے والی تباہی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن کارروائی کریں جس سے علاقائی امن و خوشحالی کے ساتھ عالمی اقتصادی استحکام کو بھی فوری خطرات لاحق ہیں۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم کپتانی کی صلاحیت نہیں رکھتے: عبدالرزاق
بابر اعظم جس طرح کی بیٹنگ کرتے ہیں وہ مومینٹم بنا کر دیتے ہیں، بابر جس ٹیم میں ہوتے ہیں ان کا مڈل آرڈر مضبوط ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا نگران کابینہ کا آخری اجلاس آج طلب
کابینہ اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کریں گے، اجلاس ساڑھے 11 بجے ہوگا۔
مزید پڑھیئے