تازہ ترین

تہران میں ہزاروں افرادکابڑھتی قیمتوں۔ کرنسی قدر میں کمی پراحتجاج

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد ایک بار پھر بڑھتی قیمتوں اور کرنسی کی قدر میں کمی پر حکومت مخالف احتجاج کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کے مرکزی بازار میں جاری ہڑتال کے بعد ان مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو ایک غیرمعمولی بات ہے۔اس …

مزید پڑھیئے

برطانوی شہزادہ ولیم 4روزہ دورے پر تل ابیب پہنچ گئے

عمان:برطانوی شہزادہ ولیم تل ابیب پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے کسی رکن کا یہ پہلا سرکاری دورہ اسرائیل ہے، شہزادہ ولیم اپنے اس4 روزہ دورے کے دوران یروشلم اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔رپورٹ کے مطابق وہ اس دوران اسرائیلی وزیر اعظم …

مزید پڑھیئے

دبئی پولیس کے بھارتی اہلکارنے قیدی کے 6ہزار درہم چوری کرلئے

دبئی:لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کا ذمہ دار پولیس اہلکار قیدی کے 6000 اماراتی درہم ہڑپ کر گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے ایک بھارتی بزنس مین کو چیک بونس ہونے کے معاملے میں گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے لی گئی رقم تھانے …

مزید پڑھیئے

پابندیاں کےباعث ایران کی 1300مصنوعات پر پابندی کا فیصلہ

تہران:ایران میں 1300سے زائد مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت تہران کے تاریخی گرینڈ بازار میں تاجروں نے غیر ملکی زر مبادلہ سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا اور بیشتر دکانیں بند رکھیں۔ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی ریال …

مزید پڑھیئے

مراکش نےغزہ کی پٹی میں ملٹری فیلڈ اسپتال قائم کردیا

غزہ: مراکش کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ملٹری فیلڈاسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔ اسپتال کا کنٹرول مراکشی حکام کے پاس ہوگا تاہم اس میں مقامی فلسطینی انتظامیہ کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں مراکش کے سفیر احمد التازی نے غزہ …

مزید پڑھیئے

تارکین وطن کے مسئلے کا حل یورپی سطح پر نکالا جا ئے۔انجیلامرکل

برلن:جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اپنے موقف کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تارکین وطن کے مسئلے کا حل یورپی سطح پر نکالا جا ئے، ویانا کو یونین کی بیرونی سرحدوں کی بہتر حفاظت کے لیے تیز رفتار فیصلے کرنا ہوں۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل …

مزید پڑھیئے

ٹیکساس میں زیرتعمیر اسپتال میں دھماکے سے1شخص ہلاک۔ 12زخمی

واشنگٹن:امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک زیرتعمیر اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے1شخص ہلاک اور 12زخمی ہوگئےجنہیں فوری طورپر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکے کےبعدزیرتعمیر اسپتال کی بلڈنگ میں آگ لگنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک زیرتعمیر اسپتال میں ہونے …

مزید پڑھیئے