کرپٹ قیادت کے پاس کوئی وژن نہیں،آج پھر ووٹ مانگنے آئیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسٹارفٹبالر محمد صلاح کوچیچنیا کی اعزازی شہریت سے نواز دیا گیا
چیچن لیڈر رمضان کیدی روو کی جانب سے مصری ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا
مزید پڑھیئےعام انتخابات کے حوالےسےکسی حادثے کا انتظار کیا جا رہا ہے،مصدق ملک
ہماری پارٹی کے ا علیٰ عہدیداروں کو مناسب سیکورٹی فراہم نہیں کی جا رہی
مزید پڑھیئےکلثوم نواز کی طبیعت بہتر ہوگی تو واپسی کا فیصلہ کروں گا،نوازشریف
پاکستان سے آئے ہیں اور پاکستان ہی واپس جائیں گے
مزید پڑھیئےنوازشریف ذاتی ،سیاسی زندگی کی مشکل ترین آزمائش سے گزررہیں،خواجہ آصف
گلے شکوے،سیاسی دشنام طرازی اعلیٰ ظرفی کی علامت یا دلیل نہیں
مزید پڑھیئےہم آئین کو مانتےہیں جبکہ طاہرالقادری آئین سے باہر کی سوچتےہیں،فواد
الیکٹیبلز صرف تحریک انصا ف میں ہی نہیں آئے بلکہ دوسر ی پارٹیوں میں بھی گئے ہیں
مزید پڑھیئےدنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر تیار
صفر اعشاریہ 3ملی میٹر کی مائیکروڈیوائس چاول کے دانے سے بھی چھوٹی ہے
مزید پڑھیئےطاہرالقادری عمران خان پر برس پڑے،الیکشن میں حصہ نہ لینے کا بھی اعلان
تبدیلی کی بات کرنے والو سنو! اگر الیکٹیبلز ہی تمہاری مجبوری تھے تو 20 کروڑ عوام کو ذلیل کیوں کیا؟
مزید پڑھیئےعمران خان کل میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
عمران خان میانوالی کے بعدلاہور کا رخ کریں گےاور3 روز لاہور میں گزاریں گے
مزید پڑھیئےزمبابوے صدر کی ریلی میں دھماکا-متعددا فراد زخمی
دھماکے میں صدر ایمرسن منینگیگوا محفوظ رہے
مزید پڑھیئےعازمینِ حج کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار
عازمینِ حج بائیو میٹرک تصدیق کے بغیرسعودی عرب روانہ نہیں ہوسکیں گے،وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ، بیلجیم نے تیونس کو بدترین شکست دے دی
رومیلو لوکاکو اور ایڈن ہزارڈ نے 2-2 جب کہ مچی بٹشوائی نے 1 گول کیا
مزید پڑھیئےکلثوم نواز کی حالت پہلے کی نسبت بہترہے،حسین نواز
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اعضا معمول پرآنے میں وقت لگے گا،حسین نواز
مزید پڑھیئےمری میں نجی ہوٹل کی چیکنگ کے دوران فوڈاتھارٹی کے عملے پر حملہ
عملہ راجہ اشفاق سرور کے ہوٹل کو گندگی پر سیل کر رہا تھا کہ عملےپر دھاوا بول دیا گیا
مزید پڑھیئےمیٹرک فیل شخص کو پی ٹی آئی نے میرے مدمقابل کھڑاکیاہے،نثار
اقتدار میں رہ کر کوئی فیکٹری نہیں لگائی ،کوئی لائسنس نہیں لیا ،صرف عوام کی خدمت کی
مزید پڑھیئےہاکی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو بدترین شکست
بھارتی ٹیم نے ابتداء سے ہی پاکستان ٹیم پر دباؤ بڑھائے رکھا ، 0-4 سے شکست دی
مزید پڑھیئےچوروں نے اے ٹی ایم مشین ہی دھماکے سے اڑادی
زور دار دھماکا ہونے کی وجہ سے چور پیسے لیے بغیر ہی بھاگ نکلے
مزید پڑھیئےٹرمپ نے یورپی کاروں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی
ٹرمپ نے یورپی یونین میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر 20فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے سے خبردار کیا ہے
مزید پڑھیئےخاتون نے کالی رنگت کا مذاق اڑانے پر پورے خاندان کی جان لے لی
28 سالہ پریگیا نے پورے خاندان کو دعوت پربلایا اورزہر ملا کھانا کھلا دیا
مزید پڑھیئےبھارت میں گاؤ رکھشا کے نام پر5مسلمان قتل
گاؤ رکھشا کے نام پر12روز کے دوران 5 مسلمانوں کو قتل کیا گیاہے
مزید پڑھیئےبیرون ملک بغیرٹیکس آمدن پرجیل بھی بھیجا جاسکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر
اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا یہ آخری موقع ہے،طارق باجوہ
مزید پڑھیئےن لیگ کا چوہدری نثار کےمدمقابل امیدوار نہ لانے کا فیصلہ
ن لیگ کی حکمت علی سامنے آگئی،چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے حلیف ہے نہ حریف
مزید پڑھیئےخواجہ سراؤں کےقومی شناختی کارڈ بننے کا سلسلہ شروع
نادرا کی موبائل وین فاؤنٹین ہاؤس پہنچ گئی ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دھماکا،ڈی ایس پی سمیت 6 افراد زخمی
ضلع نصیرآباد میں پولیس کی گاڑی کواس وقت نشانہ بنایا گیا جب اہلکار گشت پر تھے
مزید پڑھیئےکے پی کےمیں افسران کے تبادلوں میں دوستیاں اور رشتہ داریاں نبھانے کا انکشاف
خیبرپختونخوا کے سینئر افسران نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےعلی ظفرنےمیشاشفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کردیا
میشا شفیع نے جنسی ہراسگی کے جھوٹےالزامات لگا کرمیری شہرت کو نقصان پہنچایا،علی ظفر
مزید پڑھیئےسابق وزیراعلیٰ سندھ نے پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی
علی محمد خان مہر گرینڈ ڈٖیمو کریٹک الائنس کا حصہ بن گئے
مزید پڑھیئےپانچ بیڈ رومزکا لگژری گھرصرف 1 ڈالر میں برائے فروخت
اشتہار میں یہ بھی لکھا ہے کہ خریدار اس مکان کو خریدنے کے لئے ’’بہترین قیمت‘‘ لگائیں
مزید پڑھیئےرائے اعجاز کھرل کا پی ٹی آئی چھوڑکرآزاد الیکشن لڑنے کا اعلان
رائے اعجاز کھرل کاقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 103سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان
مزید پڑھیئےخواجہ آصف اورانکی اہلیہ کروڑوں روپے کے مقروض نکلے
سابق ایم پی اے ارشد وڑائچ سے 4 کروڑ 47 لاکھ 20 ہزار 360روپے ادھار لے رکھے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos