تازہ ترین

جاپانی کمپنی نے3منٹ پہلے لنچ بریک لینے پرملازم کوسزاسنا دی

جاپان کے لوگوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں وہ ایک منٹ یا سیکنڈ کی تاخیر بھی برداشت نہیں کرتے ۔ اس کی تازہ مثال اس وقت سامنے آئی جب ایک جاپانی کمپنی نے اپنے ملازم کو تین منٹ قبل لنچ بریک کے لئے …

مزید پڑھیئے

امریکی سینیٹ کاترکی کو F-35طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ

واشنگٹن:روس سے طیارہ شکن دفاعی نظام خریدنے کی اطلاعات پر امریکی سینیٹ نے ترکی کو F-35فائیٹر طیاروں کی فراہمی روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے اس فیصلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ترکی کو روس سےS-400کی …

مزید پڑھیئے

شمالی کوریا کی معاشی ترقی کی کوششوں میں سا تھ ہیں۔چین

بیجنگ:چین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی معاشی ترقی کی کوششوں میں اس کے سا تھ ہیں، پیانگ یانگ کے فیصلوں کی قدر کرتے ہیں۔دارالحکومت بیجنگ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوآنگ نے کہا شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے …

مزید پڑھیئے

فلسطین کا محصور علاقہ غزہ جنگ کے دھانے پر ہے۔انتونیو گوٹیرس

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کا محصور علاقہ غزہ جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل انتونیو گوٹیرس نے غزہ میں حق واپسی کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام پر …

مزید پڑھیئے

انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 200 د ڈوب گئے 18 بچالئے

سماٹرا: انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ 18 کو بچالیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا سے منسلک دریائے ٹوبہ میں عید کی تعطیلات کی وجہ سےسیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تفریح کی غرض سے …

مزید پڑھیئے