تازہ ترین

جاپانی شائقین نےٹیم کی جیت پرپورےاسٹیڈیم کی صفائی کردی

ماسکو: فیٖفا فٹبال ورلڈ کپ میں جاپان کی ٹیم کیا جیتی جاپانی فٹبال شائقین نے تو کمال ہی کردیا اوراپنے اقدام سے مثال بھی قائم کردی ۔ جی ہاں کسی بھی میچ کے بعد اسٹیڈیم اورتماشائیوں کے اسٹینڈز میں کوڑا کرکٹ، بوتلیں اورکھانے کی چیزوں کے خالی پیکٹ بکھرے پڑے ہوتے …

مزید پڑھیئے