آئی جی سندھ نے نوٹس لے کر ڈی آئی جی اور ڈی آئی جی سی آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی کےعارف علوی،عمران اسماعیل کےحلقوں سےسیکڑوں بیلٹ پیپرزبرآمد
این اے 247 پر پی ٹی آئی کے عارف علوی جبکہ پی ایس 111 پر عمران اسماعیل کامیاب ہوئے تھے
مزید پڑھیئےافغانستان میں بھارتی شہری سمیت 3 غیرملکی اغوا کے بعدقتل
تینوں غیرملکیوں کو کابل میں ان کی گاڑی سے اغوا کیا گیا اوربعد میں ان کی لاشیں ضلع موسوی سے برآمد ہوئیں
مزید پڑھیئےگردشی قرضوں میں566 ارب کااضافہ،حجم 10 کھرب 66 ارب روپے ہوگیا
وزارتِ توانائی کےاجلاس میں گردشی قرضوں کی رپورٹ پیش ،100ارب روپے سے زائدکے گردشی قرضہ میں سیلز ٹیکس کی غیرمنصفانہ تقسیم سےاضافہ ہوا
مزید پڑھیئےسابقہ حکومت کا آخری بجٹ غیر حقیقت پسندانہ تھا ، نگران وزیر خزانہ
آئی ایم ایف پروگرام کو بیل آؤٹ کہنا مناسب نہیں،نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
مزید پڑھیئےاین اے 131،دوبارہ گنتی کی درخواست پرسیکریٹری الیکشن کمیشن طلب
لاہورہائیکورٹ میں خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر سماعت،این اے 131 سے عمران خان کامیاب ہوئے تھے
مزید پڑھیئےاختر مینگل کا بنی گالہ جاکر عمران خان سے ملاقات کرنے سے انکار
تحریک انصاف کے وفد نے اختر مینگل کیساتھ ملاقات کرکے وفاق میں حکومت سازی کیلئے مدد مانگی تھی،
مزید پڑھیئےجیل میں موجود لوگوں کو مزیدسہولتیں دیں تاکہ این آر او نہ ہوسکے،شیخ رشید
وزارت مانگنا میں توہین سمجھتا ہوں، مجھے سمندرکی لہریں گننے پربھی لگا دیا گیا تو قبول ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کاقیمتیں بڑھانے پر احتجاج
مزید پڑھیئےجسٹس شوکت صدیقی کے حساس اداروں کیخلاف ریمارکس حذف
جسٹس شوکت صدیقی نے ریمارکس دیے تھے کہ حساس ادارے اپنی مرضی کے بینچ بنواتے ہیں
مزید پڑھیئےشریف خاندان کی شوگرملزمنتقلی کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نےشریف خاندان کی شوگر ملز کی جنوبی پنجاب کے علاقوں میں منتقلی کو چیلنج کیا تھا
مزید پڑھیئےصاف پانی کمپنی کا سابق سی ای اوشہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف بن گیا
صاف پانی کمپنی کا سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم اجمل وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگیا
مزید پڑھیئےفٹبال فیڈریشن کا سابق کپتان کلیم اللہ کے خلاف کارروائی کا امکان
کلیم اللہ نے بیرون ملک کلب فٹ بال کھیلنے کے لیے پی ایف ایف کو آگاہ نہیں کیا تھا ، ذرائع
مزید پڑھیئےعامرخان نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرلی
تقریب میں شرکت کی دعوت اب تک نہیں ملی، اگر دعوت ملتی بھی ہے تو شرکت سے معذرت کرتا ہوں،عامر خان
مزید پڑھیئےپی کے 70 میں دوبارہ گنتی،اے این پی کے خوشدل خان کامیاب
پی ٹی آئی کے شاہ فرمان ہارگئے،اے این پی کے خوشدل خان نے حلقے میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی
مزید پڑھیئےشفاف ٹرائل کی تمام شرائط پوری کرنا ضروری ہیں، خواجہ حارث
یہ معاملہ کسی بددیانتی کا نہیں، جانبداری اور غیر جانبداری کا ہے، وکیل نواز شریف
مزید پڑھیئےنواز،مریم اورصفدر سے اڈیالہ جیل میں مختلف شخصیات کی ملاقاتیں
دھونس، دھاندلی اوردباؤ کے خلاف احتجاج جاری رکھا جائے،نوازشریف کی لیگی رہنماؤں کو ملاقات میں ہدایت
مزید پڑھیئےنہ پروٹوکول لوں گا اور نہ کسی کو لینے دوں گا، عمران خان
وزیراعظم اور وفاقی وزرا سمیت صوبائی وزرا کا پروٹوکول کم سے کم رکھنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے وفاق میں بی این پی (مینگل) سے مدد طلب کرلی
ہمارے 6 نکاتی مطالبات وہی ہیں جو گزشتہ حکومتوں سے تھے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے سردار یار محمد رند اور نعیم الحق بھی موجود تھے، اختر منگل
مزید پڑھیئےبچی سے زیادتی و قتل کے الزام میں 4 ملزمان گرفتار
سچل پولیس نے مرکزی ملزم شاہد محمود سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں بچی پر تشدد کا اعتراف کیا ہے، پولیس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج
احتجاج کرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے، پولیس کی بھاری نفری الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئی
مزید پڑھیئےعالمی برادری نےانتخابات کے پرامن انعقاد کا خیرمقدم کیاہے، دفتر خارجہ
یہ جمہوریت کے تسلسل اور اقتدار کی پر امن منتقلی کی جانب ٹھوس قدم ہے، ڈاکٹر فیصل
مزید پڑھیئےوزارت عظمیٰ کیلئے تقریب حلف برداری سادگی سے کرنے کی ہدایت
تقریب میں عمران خان کے چند دوستوں کو بیرون ملک سے مدعو کیا جائے گا اور دوستوں کے علاوہ کسی بیرونی شخصیت کو دعوت نہیں دی جائے گی، ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےقرض نادہندگان کے مقدمات نمٹانے کیلئے ٹریبونل تشکیل دینے کا فیصلہ
ہماری خواہش ہے کہ کل رقم کا 75 فیصد جمع کرایا جائے، جو اس آپشن پر عمل کرنا چاہتے ہیں وہ بتا دیں،چیف جسٹس
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد احتجاج کا اعلان
احتجاج سے متعلق نواز شریف کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ ابھی ہم نے آواز نہ اٹھائی تو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، صدر ن لیگ
مزید پڑھیئےٹانک میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر جاں بحق
ایلیٹ فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ کرامت اللہ کی ذاتی دشمنی تھی، ڈی پی او عارف خان
مزید پڑھیئےلاہور تعلیمی بورڈ کے 40 ملازمین بغیر نوٹس کے برطرف
ملازمین میں اکثریت پرنٹنگ مشین مکینکس کی ہیں، عمران خان کی لاہور آمد پر ان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیئے10 سال میں 4 سیاستدان توہین عدالت کے مرتکب پائے
نہال ہاشمی نے پاناما لیکس کیس میں تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کو دھمکیاں دی تھی۔
مزید پڑھیئےفواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری
فواد حسن فواد کو نیب نے آشیانہ اقبال ہاوسنگ اسکیم اسکینڈل میں 5 جولائی 2018 کو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیئےطلال چوہدری توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلئے نااہل
عدالت نے طلال چوہدری کو 1 لاکھ روپے جزمانے کی سزا بھی سنائی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos