آج کوچز اور مینجمنٹ کی طرف سے پلان ملا تھا جس پر پورا اترا، شاہین بھائی نے کہا تھا کہ جاؤ اور چھکے مارو۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان چھٹی نشست آج ہو…
حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل نہ دی جا سکی اس حوالے سے مذاکرات کا پانچواں دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں ’ایکس‘ سروس کی آنکھ مچولی
پیر کی رات دیڑھ گھنٹہ بحالی کے بعد دوبارہ متاثر ہوگئی، اتوار کو بھی ایکس کی سروس آدھا گھنٹہ بحال ہونے کے بعد پھرڈاؤن ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑکیس: فرخ حبیب مقدمے سے ڈسچارج
انسداد دہشتگری عدالت میں کیس کی سماعت جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی ، سابق وزیر مملکت فرخ حبیب اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اوراہلیہ پرفردجرم کی کارروائی پھر مؤخر
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل عدالت کے نئے تعینات جج ناصر جاوید رانا نے تاحال چارج نہیں لیا۔
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کی الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست دائر
درخواست میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 50 کامیاب آزاد امیدوار اب تک سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوچکے ہیں،
مزید پڑھیئےبھارت: کسانوں نے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں، احتجاج کل سے پھر شروع
حکومت نے 5 سالہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کے مطابق مکئی، کپاس اور تین مختلف دالوں کو کسانوں سے پرانی کم از کم قیمت پر خریدا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمودی سرکارکا ہندوستان کے تعلیمی نصاب میں ردوبدل کا منصوبہ
بی جے پی کے انتہا پسندوں کی نظریاتی سرپرستی کے زیرِ انتظام سکول ، نصاب میں حکومتی ایماء پر تبدیلی کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےپولیس کی ویلفیئر کیلئے ہر ممکن کوشش کی: نگران وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا، محسن نقوی نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن کا دورہ کیا
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید 279.20روپے اور قیمت فروخت 279.50 روپے پر برقرار رہی۔
مزید پڑھیئےسویڈن میں مسجد کی توسیع پر ترکیہ اور پاکستان کے شہریوں کا جشن
روحانی محفل میں لوگوں پر وجدانی کیفیت طاری ہو گئی جبکہ عاشقان رسول نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کی بھی زیارت کی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل9،یونائیٹڈ اور سلطانز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں ایونٹ میں آج اپنا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی اور فتح کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے جان لڑائیں گی۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی نے فیس بُک سے سلیکٹ خواجہ نافع کو اپنا بلا دے دیا
گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں سیزن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دی
مزید پڑھیئےافغانستان میں شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد جاں بحق،8 زخمی
لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 20 مکانات بھی تباہ ہوگئے،خراب موسم کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
مزید پڑھیئےنتھیاگلی، ڈونگا گلی، ٹھنڈیانی، ایوبیہ میں شدید برفباری، رابطے منقطع
سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں، مری روڈ متعدد مقامات سے بند ہوگئی، مری روڈ پر توحید آباد کے مقام پر برفانی تودے نے مری اور گلیات کا رابطہ منقطع کر دیا۔
مزید پڑھیئےپشاور: گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق
چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچہ اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےنگران حکومت کے عوام کو جھٹکے، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔
مزید پڑھیئےچین نے دنیا کا خطرناک ترین وائرس تیار کر لیا
انسانی جینیات کے حامل چوہوں پر GX_P2V وائرس کے تجربات کئے ، جس کے نتیجے میں چوہوں میں موت کی شرح 100٪ پائی گئی
مزید پڑھیئےوزن کم کرنے کیلئے لیموں کے چھلکوں کے جادوئی اثرات
لیموں کے چھلکے کی قدرتی تیزابیت اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات آپ کو داغ دھبوں کو دور کرنے میں مدد دیتی ہیں
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں بھٹو ریفرنس کی سماعت آج ہوگی
2011ء میں سابق صدر آصف زرداری نے آرٹیکل 186 کے تحت ذوالفقار علی بھٹو کی عدالتی حکم سے پھانسی کے فیصلے پر ایک ریفرنس دائر کیا تھا۔
مزید پڑھیئےنریندر مودی کے دورہ سری نگر کیخلاف کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے
بھارتی وزیر اعظم کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف احتجاج کیا جائے گا،آزاد کشمیر بھر میں احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی
مزید پڑھیئےجنرل الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر
شہری شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی۔
مزید پڑھیئےگیس بندش کیخلاف اورنگی میں خواتین کا احتجاج
بلاک ایف سیکٹر 14 میں گزشتہ دو ہفتے سے گیس سپلائی معطل ہے۔سوئی گیس دفتر کے گھیراؤ کی دھمکی
مزید پڑھیئےدیر، برفباری سے بند راستے کھولنے کیلئے NHAکےعملے نے کام شروع کردیا
برفباری سے متاثر ہونے والے راستوں کے حساس مقامات کے قریب مشینری اور عملہ ہر وقت مستعد موجود رہے۔
مزید پڑھیئےپی اے آر سی اورجی اے آئی این کا غذا ئی سسٹم کی پائیداری…
جی ڈی کیو پی عالمی سطح پر کام کر رہی ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں بالغ افراد میں غذائی معیار سے متعلق تفصیلی ڈیٹا اکٹھا کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن جیتنے والے مزید 2 آزاد ارکان ن لیگ میں شامل
این اے 12 کوہستان سے آزاد رکن محمد ادریس اور پی پی 242 بہاولنگر سے کاشف نوید نے شہباز شریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کا کنٹرول براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ اب وزارت بین الصوباٸی رابطہ کو جوابدہ نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےریپ ملزمان کو سرعام پھانسی کا بل مسترد
پی پی اور ن لیگ کی مخالفت،جماعت اسلامی، ق لیگ، جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے بیشتر سینیٹرز نے بل کی حمایت کی۔
مزید پڑھیئےقرض دینے والے فراڈیے لون کمپنیاں بناکر سرگرم
گھر- گاڑی- تعلیم اور دیگر چیزوں کیلیے 30 لاکھ روپے تک جھانسا دے کر پھنسایا جا رہا ہے- نجی بینکوں کے کرپٹ افسران کی معاونت حاصل-
مزید پڑھیئےحکومت سازی کیلیے فضا سازگار نہ ہو سکی
پیپلز پارٹی نون لیگ پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں- شراکت اقتدار کو فارمولہ طے نہیں ہوا-
مزید پڑھیئے