تازہ ترین

عدم ادائیگی پر ایران نے عراق کو بجلی کی فراہمی بند کردی

ایران نے واجبات کی عدم ادائیگی پر عراق کو بجلی کی ترسیل منقطع کردی ، جس کے بعد عراق کےکئی شہر اور علاقوں میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیاہے۔ عراقی وزارت بجلی کے ترجمان مصعب المدیرس کا کہنا ہے کہ عراق حکومت کی جانب سے عدم ادائیگیوں پر ایران …

مزید پڑھیئے