تازہ ترین

جہازمیں ایندھن کیوں نہیں ؟ایئرلائن کا پورا بورڈ فارغ

کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک افریقی ملک میں وزیراعظم کواپنا سرکاری دورہ محض اس وجہ سے منسوخ کرنا پڑگیا کہ ملک کی قومی ایئرلائن کے پاس جہازاڑانے کیلئے ایندھن موجود نہیں تھا ۔ اس صورتحال پر وزیراعظم موصوف اتنا ناراض ہوئے کہ انھوں نے قومی ائرلائن کے پورے …

مزید پڑھیئے